▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 03:32pm وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے اتحادیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی، کل ملاقات متوقع کمیٹوں میں سنجیدہ لوگ ہیں، مذاکرات آگے ضرور بڑھیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 12:50pm کل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی، شیخ وقاص اکرم حکومت مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 10:09pm اسپیکر ایاز صادق کی مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروانے کی تصدیق سول نافرمانی کی تحریک پر بھی عمل ہوگا، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 07:59pm پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے حکومت سے اسپیکر آفس کے زریعے گرین سگنل مل گیا اتوار تک حکومتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 01:38pm جس نے مذاکرات کرنے ہیں ہمارے پاس آئے، پی ٹی آئی رہنما ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہے، عمر ایوب
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 09:24am حکومت سے بات ہوگی نہ اسٹیبلشمنٹ سے، پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے متبادل پلان سامنے آگیا پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتیں ایک ساتھ مل کر بہتر طریقے سے چل سکتے ہیں، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 03:43pm سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پاریمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 03:26pm شیر افضل مروت کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش پر بیرسٹر گوہر کی وضاحت شیر افضل مروت کی آفر کو حکومتی وزراء کی جانب سب خوش آئند قرار دیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:02pm حکومت، اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 02:31pm مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی ہے، حکومت کمیٹی بنا کر ٹی او آرز طے کرے، شیر افضل مروت مذاکرات تب تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک مل کر نہ بیٹھیں، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 01:47pm ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عمر ایوب عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
▶️ پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 08:27am بیرسٹر علی ظفر کی حکومت سے بات چیت کیلئے شرائط کی تصدیق حکومت کی دو شرائط کیا ہیں؟
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 11:28pm 15 سے 20 روز میں عمران خان کی رہائی کی پیشکش، شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف اب بھی کوششیں ہورہی ہیں کہ مذاکرات کا دوبارہ سے آغاز ہوجائے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 09:57pm خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کو ’مذاق رات‘ قرار دے دیا حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کو کرنا چاہیئے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 04:30pm عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے کمیٹی میں دو مزید نام شامل کردیے دونوں رہنماؤں کی شمولیت کے بعد 7 رکنی کمیٹی مذاکرات کرے گی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 03:23pm حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر نے واضح کردیا حکومت سے ابھی مذاکرات نہیں ہوئے، عمر ایوب
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 11:12am مذاکرات سے انکار نہیں، پی ٹی آئی 9 مئی کی مذمت کرے، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 11:18pm سینیٹ: مفاہمت کی تقاریر کے بعد ماحول پھر گرم، ’کیا یہ جعلی حکومت سے مذاکرات کریں گے‘ حکومتی اور اتحادی اراکین نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:53pm شوکت یوسفزئی نے بھی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تردید کر دی حکومت کو اندازہ نہیں کہ سول نافرمانی کی تحریک اس حکومت کو کس طرف لے جائے گی، شوکت یوسفزئی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:23pm مذاکرات کیلئے قبلہ تبدیل، دوسری طرف سے پی ٹی آئی کا ہاتھ جھٹک دیا گیا؟ 'صرف اُن سے بات ہوگی' سے 'ہم ہر ایک کے ساتھ بات کرنے کیلئے تیار ہیں' تک
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:58am ’احتجاج جاری رہے گا‘، عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو مذاکرات سے انکار دھرنا پوائنٹ ڈکلئیر ہونے کے بعد حکومت مظاہرین کی راہ میں رکاوٹیں نہیں کھڑی کرے گی