پاکستان شائع 27 جون 2024 02:24pm پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں تحریک انصاف کو بلے کا نشان اور مخصوص نشستیں دینے کی استدعا
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:10pm بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:40pm پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا = اس بارپولنگ سینٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔
پاکستان شائع 07 فروری 2024 05:26pm آزاد امیدوار کے نام کے سامنے پی ٹی آئی نہیں لکھا جا سکتا، سلمان اکرم راجہ کیس میں بڑا فیصلہ پی ٹی آئی الیکشن ایکٹ کی سیکشن 209 پر عمل نہ کر سکی اور انتخابی نشان کیلئے نا اہل ہوئی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 03:58pm پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 2423/2024 ڈائری نمبر الاٹ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:47am انتخابات کے بعد بلے کا نشان بحال کرنے کی پٹیشن آئینی درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 11:47am پی ٹی آئی امیدواروں کا فیصلہ ایک بار پھر الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:52pm انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتحابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ کا تفصلی فیصلہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 12:30pm انتخابی قوانین نے پی ٹی آئی کا ’پلان سی‘ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردیا آزاد امیدوار انتخابات کے بعد پارٹی میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 02:44pm عمران خان کا فیس بک اکاؤنٹ پارٹی امیدواروں کی تصدیق کرنے لگا، لیکن کیسے پاکستان تحریک انصاف آج ٹِک ٹاک پر پہلا لائیو آن لائن جلسہ کررہی ہے
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:48pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہیومن رائٹس کمیشن نے تشویش ظاہر کردی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 07:43pm پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن کمیشن حکمنامے سے پیپلز پارٹی کو نقصان پارٹی کے 7 امیدوار 'آزاد' ہوگئے، پی ٹی آئی نے پی پی کی حکمت عملی ہی نقل کی تھی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 01:32pm شہریار آفریدی نے انتخابی نشان کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا 'نشان کی الاٹمنٹ سے قبل امیدوار سے ان کی رائی لی جاتی ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 04:24pm فواد چوہدری نے بلے کے سوال پر دوڑ لگا دی جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 01:54pm علی امین گنڈا پور کو بوتل کا نشان ملنے پر سوشل میڈیا پر طوفان پی ٹی آئی رہنما ڈیرہ اسماعیل سے بطور آزاد امیدوار مولانا فضل الرحمان کے مقابل پر ہیں
▶️ پاکستان شائع 14 جنوری 2024 05:42pm الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی ہے، کسی کا میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، جہانگیر ترین الیکشن انشاء اللہ اپنے وقت پر ہوں گے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی پُر امید
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 05:20pm پی ٹی آئی بلے کا انتخابی نشان لینے میں ناکام، ایک اور جماعت نے ’بلا‘ مانگ لیا ہماری درخواست التوا کا شکار ہے، الیکشن کمیشن اب ہمیں بلے کا نشان الاٹ کردے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:41pm پی ٹی آئی کا پلان سی؟ امیدواروں کو ایک جگہ جمع کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا پارٹی نے نیا اعلان کردیا، ویڈیو جاری
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 10:26am پی ٹی آئی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم مہنگی ہو گئی، سینیٹ میں بھی نقصان پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب امیدوار کسی بھی جماعت میں شامل ہوسکیں گے
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 10:05am کھلی دھاندلی! پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے ن لیگ سے نہیں ہوا، امریکی ماہر مائیکل کوگلمین کا لیگی کارکن کے ساتھ دلچسپ مکالمہ
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 08:56am اختر ڈار نے ڈبل گیم نہیں کھیلا، زبردستی پریس کانفرنس کرائی گئی، پی ٹی آئی نظریاتی گروپ نے پہلے زیادہ سیٹیں مانگی تھیں، پی ٹی آئی ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 07:46pm پی ٹی آئی امیدواروں کو الگ الگ انتخابی نشانات مل گئے بیرسٹرگوہر کو چینک ملی، دیگر کے حصے میں رولر کوسٹر، پیالہ، وکٹ، ٹینس ریکٹ آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:47am عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی، پی ٹی آئی کو شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کروانا ہوگا، اکبر ایس بابر عدالت میں میرے ممبر نہ ہونے کا ثبوت پیش نہ کیا جاسکا، اکبر ایس بابر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:43am آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کریں گے، گوہر بلا نہ ملنے پر بھی عمران خان کی آواز پر ووٹ ملیں گے، رہنماء پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:12am پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہار گئی، بلے کا نشان واپس لے لیا گیا بلے کا نشان بحال کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کی اپیل منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:59pm تحریک انصاف اور نظریاتی گروپ میں کیا طے پایا تھا، معاہدہ سامنے آگیا عمران خان کے اختیارات کا فیصلہ بھی کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 07:08pm سپریم کورٹ نے بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی آپ تحریری رپورٹ داخل کریں یہ سنجیدہ معاملہ ہے اور آپ بیرسٹر گوہر کے گھر خود جائیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 05:41pm پی ٹی آئی پلان ’بی‘ کیخلاف الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری دھوکہ دیا جا رہا ہے، دوسری جماعت کے امیدوار کو انتخابی نشان نہ دیا جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:45pm تحریک انصاف نون — پی ٹی آئی نظریاتی کیا ہے پلان 'بی' کے تحت امیدواروں کو ٹکٹ اختر ڈار کے دستخط سے جاری ہوئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 04:35pm پی ٹی آئی پلان ’بی‘ کی مزید تفصیلات افشا، امیدواروں کو ہدایات جاری بلے کے بجائے ملتا جلتا نشان حاصل کر لیا
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی