پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 03:59pm بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کے حوالے سے پولیس کی وضاحت موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی دوران سماعت سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 03:27pm گھر میں لوگ داخل ہوگئے، بیرسٹر گوہر عدالت سے جانے پر مجبور بیٹے اور بھتیجے پر تشدد کیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 10:30am پی ٹی آئی الیکشن کہاں ہوئے تھے، ہوٹل میں کسی گھر یا پھر دفترمیں؟ چیف جسٹس بلے کے نشان پر سماعت ہفتہ کی صبح 10 بجے تک ملتوی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:31pm سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی انتخابی نشان بلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 04:43pm ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:29pm پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے ابھی تک پی ٹی آئی کو سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا، درخواست
▶️ پاکستان شائع 10 جنوری 2024 11:28pm الیکشن متنازع نہیں ہوگا، ہمیں ابھی تک انتخابی مہم چلانےکی آزادی نہیں ملی، بیرسٹر علی ظفر تاثر ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کے نتائج نہیں مانے گی، ظفراللہ خان رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 07:33pm بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 02:47pm بلا بحال، اب پی ٹی آئی کو الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا، بیرسٹر علی ظفر ہم پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، پی ٹی آئی وکیل
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:23am جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں، اکبر ایس بابر ہم چاہتے تھے پشاور ہائیکورٹ میں تمام ثبوت پیش کریں مگر بدقسمتی سے موقع ہی نہیں دیا گیا، اکبر ایس بابر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 10:24pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا، پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کو بلے کا سرٹیفکیٹ دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:00pm پشاور ہائیکورٹ میں بلے پر 6 گھنٹے طویل سماعت، بدھ کا دن فیصلہ کن الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلاء نے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 07:49pm سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان دینے کی اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 10:39am شیر افضل مروت پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر پریشان، آج عمران خان کو شکایت کریں گے مجھے صوبائی تنظیم سے نہیں مرکزی تنظیم سے مسئلہ ہے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 03:56pm پی ٹی آئی کی بلا بحالی کیلئے درخواست 10 جنوری کو مقرر کرنے کا حکم چیف جسٹس پی ٹی آئی کے حامد خان کی عدالت میں عدم موجودگی پر برہم
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 10:15am بلا بحالی درخواست: پی ٹی آئی وکلاء کی سپریم کورٹ رجسٹرار سے ملاقات پی ٹی آئی وکلاء میں بیرسٹر گوہر اور حامد خان شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:54pm پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کا مسئلہ پیر تک حل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر کا اعلان امید ہے کہ الیکشن کمیشن مقررہ وقت پر الیکشن کروائے گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 02:49pm بلے کا نشان ملے یا نہ ملے پی ٹی آئی ایک ہی نشان پر الیکشن لڑے گی، لطیف کھوسہ یہ لوگ پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکتے، لطیف کھوسہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 03:46pm پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے نمبر لگادیا اللہ کرے بلے کا نشان ملے، ہمیں امید ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 07:44pm شیر افضل مروت نے پشاور ہائیکورٹ کے جج پر بڑا الزام لگا دیا ہماری توقع نہیں تھی کہ ایسا فیصلہ ہوگا، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 10:35am پشاور کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 04:33pm تحریک انصاف کا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سپریم کورٹ بلا بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد الیکشن لڑے گا، بیرسٹرگوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 04:51pm پی ٹی آئی سے بلا دوبارہ چھن گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال الیکشن کمیشن کا قانون ہے جس انتخابی نشان پر پچھلے انتخابات لڑے اگلے بھی اس پر لڑے جائیں، پی ٹی آئی وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:52pm انٹرا پارٹی اور انتخابی نشان پر الیکشن کمیشن کی درخواست: ہم فیصلہ نہیں کرسکتے، جسٹس اعجاز خان عدالت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:44am بلا واپسی کیس: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر آج سماعت ہوگی الیکشن کمیشن نے درخواست میں ڈویژن بینچ بنانے کی استدعا کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 02:40pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کیخلاف الیکشن کمیشن نے اپیل دائر کردی حکم امتناع ختم کرنے اور کیس کیلئے ڈویژنل بنچ تشکیل دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 10:20pm الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر انتخابی نشان واپس لینے کا مطلب پارٹی ختم کرنا ہے، پریس کانفرنس، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 02:29pm الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی کالعدم قرار کیخلاف ڈویژنل بینچ جانے کا فیصلہ پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ کمیشن کے اختیارات میں مداخلت ہے، ای سی پی میں بریفنگ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 05:14pm پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس پھر بے نتیجہ ختم اجلاس میں قانونی ٹیم نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 02:49pm الیکشن کمیشن میں بلے کے نشان پر اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی