کھیل شائع 27 فروری 2024 11:02pm لاہور قلندرز کی چھٹی شکست، ملتان سلطانز کی فتح میں عثمان خان کا اہم کردار ملتان سلطانز کےعثمان خان کے 55 گیندوں پر 96 رنز ، اسامہ میر کے 6 شکار
کھیل شائع 26 فروری 2024 11:03pm پشاور زلمی کے بابر کی سنچری کے بعد عارف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو روند ڈالا بابر اعظم نے 63 گیندوں پر 111 رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے، عارف یعقوب کی 5 وکٹیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 09:38am پی ایس ایل میچز: کراچی ٹریفک پولیس نے روٹس کا اعلان کر دیا میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 06:12pm ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا سکی
کھیل شائع 25 فروری 2024 03:04pm لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل 9 سے باہر پاکستان کا اثاثہ ہونے کہ وجہ سے کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے، ثمین رانا
کھیل شائع 25 فروری 2024 09:27am پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
کھیل شائع 24 فروری 2024 10:27am شاداب خان کا آؤٹ: پی ایس ایل کی ہاک آئی ٹیم نے غلطی تسلیم کر لی شاداب خان نے میچ میں ہار کی وجہ ڈی آر ایس کو قرار دیا تھا
کھیل اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 12:26am سنسنی خیز میچ میں افتخار کا چھکا بھی سلطانز کے کام نہ آیا، زلمی کامیاب ملتان سلطانز کے ڈیوڈ میلان نے 52، یاسر خان نے 43 رنز بنائے
کھیل شائع 22 فروری 2024 10:15am پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
کھیل اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:34pm بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا بابر اعظم نے اپنے کیرئیر میں اب تک کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کیے
لائف اسٹائل شائع 21 فروری 2024 11:26am شاہنواز دھانی غیر ملکی کھلاڑی کو قوالی سکھاتے رہے، ویڈیو وائرل مقامی ہوٹل میں منعقد تقریب میں دیگر کھلاڑی بھی موجود تھے
پاکستان شائع 21 فروری 2024 11:06am پی ایس ایل نشریاتی حقوق پر پی ٹی وی اور نجی چینل آمنے سامنے آ گئے سرکاری ٹی وی نے پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ حقوق سے متعلق موقف مسترد کر دیا
کھیل اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 12:38am پی ایس ایل 9 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کامیاب، پشاور اور کراچی ہار گئے کوئٹہ نے پشاور کو 16 رنز، ملتان نے کراچی کو 55 رنز سے شکست دی
کھیل شائع 17 فروری 2024 12:33pm ’میں عمران خان کی وجہ سے کپتان بن پایا ہوں‘ لاہور قلندرز کے کپتان نے عمران خان شکریہ بھی ادا کیا
کھیل شائع 15 فروری 2024 03:22pm پی ایس ایل 9: پی سی بی نے وی وی آئی پیز کیلئے مفت پاسز پر پابندی لگادی فرنچائزز کو مفت ملنے والے ٹکٹس میں بھی کٹوتی کردی گئی، چیئرمین پی سی بی
کھیل شائع 15 فروری 2024 11:53am پی ایس ایل 9 کے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کیلئے پلان تیار پاکستان سپر لیگ میں اب صرف 2 روز باقی، شائقین فیورٹ کھلاڑیوں کی اننگز دیکھنے کو بیتاب
کھیل شائع 10 فروری 2024 10:52am پی ایس ایل 9: ٹرافی کی رونمائی کب اور کہاں ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو رہا ہے، تیاریاں جاری
لائف اسٹائل شائع 05 فروری 2024 11:07am علی ظفر نے پی ایس ایل ترانے کا جوش سے بھرا نام بتا دیا پی ایس ایل کا میلہ 17 فروری سے سجے گا
کھیل شائع 29 جنوری 2024 10:58pm پی ایس ایل 9: تمام ٹیموں نے اپنے سپلیمنٹری کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا آغاز 17 فروری سے لاہور میں ہونے جا رہا ہے
کھیل شائع 17 جنوری 2024 10:51pm پی ایس ایل 9 میں شرکت کے حوالے سے راشد خان نے اپنا فیصلہ بتادیا کیا راشد خان لاہور قلندرز کا حصہ بنیں گے؟ اہم خبر آگئی
کھیل شائع 12 جنوری 2024 09:38pm پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان، ایونٹ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹمیں آمنے سامنے ہوں گی
کھیل شائع 09 جنوری 2024 09:38pm پی ایس ایل 9: پی سی بی براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام براڈ کاسٹنگ رائٹس نجی چینل والی پارٹی کو دینے کا فیصلہ
کھیل شائع 06 جنوری 2024 08:09pm پی ایس ایل 9 کا آغاز کب سے ہوگا؟ شیڈول سامنے آگیا پی سی بی نے فرنچائزز سے مشاورت کے بعد شیڈول کو حتمی شکل دے دی
کھیل شائع 02 جنوری 2024 08:19pm حکومت نے پی ایس ایل 9 میڈیا رائٹس کی بڈنگ کرنے کی اجازت دے دی پی سی بی نے پی ایس ایل میڈیا راٸٹس کی بڈنگ کرنے کی اجازت مانگی تھی
کھیل شائع 15 دسمبر 2023 12:35pm احمد شہزاد کا پی ایس ایل 9 میں منتخب نہ کیے جانے کے خلاف بڑا فیصلہ کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا
کھیل شائع 14 دسمبر 2023 10:00am پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل کرکٹ شائقین پہلی بار3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے
کھیل شائع 13 دسمبر 2023 10:19pm پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں تمام ٹیموں نے اپنے اپنے اہم ہتھیار چن لیے، ناموں کا اعلان ہوگیا پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل
کھیل شائع 13 دسمبر 2023 08:01pm ’اعظم خان ہماری کیا پوری ٹیم کی روٹی کھا لیں بس ہمیں میچ جتوا دیں‘ پالیسی کے تحت اہم کھلاڑی ریٹین نہیں کر سکے، حسن علی کی کمی محسوس ہوگی، شاداب خان
کھیل شائع 13 دسمبر 2023 07:48pm پی ایس ایل 9: سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر سرفراز پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی ٹیم کے کپتان ہیں جبکہ شان پہلی بار کراچی کی کپتانی کریں گے
کھیل شائع 12 دسمبر 2023 10:48pm پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے پشاور زلمی کی کٹ کی لاہور میں رونمائی اس بار لیگ کا ٹائٹل پشاور زلمی جیتنے گی، محمد حارث پرامید