دنیا شائع 02 دسمبر 2024 11:14pm بھارت میں بنگلہ دیش کے سفارتی مشن پر حملہ بنگلا دیش میں ہندوؤں پر مظالم کے حوالے سے بھارتی حکومت اور میڈیا کا پروپیگنڈا رنگ لے آیا
دنیا شائع 20 نومبر 2024 09:18am برطانیہ میں ہزاروں کسانوں کا دارالحکومت پر دھاوا، پارلیمنٹ کے سامنے ٹریکٹرز لے آئے اگر حکومت نے اپنا موقف تبدیل نہیں کیا تو کسان خوراک کی فراہمی میں خلل ڈال دیں گے
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 03:16pm راولپنڈی: نوکریوں سے نکالے جانے پر نابینا افراد کا مری روڈ پر احتجاج بینائی سے محروم افراد کا مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
دنیا شائع 09 نومبر 2024 11:06am ایمسٹرڈیم میں شر پھیلانے والے صیہونیوں کی دھلائی، منافقت کی انتہا کردی میچ کے بعد اسرائیلی حامیوں نے عربوں کیخلاف شدید نعرے بلند کیے
دنیا شائع 03 نومبر 2024 03:26pm ایرانی یونیورسٹی میں احتجاجاً کپڑے اُتار کر گھومنے والی لڑکی گرفتار، ویڈیوز وائرل لڑکی نے جان بوجھ کر ایسا قدم اٹھایا، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 08:15pm عوام کا کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن پر حملہ، متعدد علاقوں میں ٹریفک جام شیرشاہ، صدر اور دوسرے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران شہریوں کیلئے مشکلات
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 06:58pm کراچی: امریکی قونصلیٹ کی جانب پیش قدمی پر ہوئی ہنگامی آرائی کا مقدمہ مذہبی جماعت کی قیادت کیخلاف درج مقدمے میں کارسرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، دہشتگردی کی دفعات شامل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 08:04pm جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، ’آخری پڑاؤ ڈی چوک اسلام آباد ہوگا‘ حکمران اپنے کیے گئے معاہدوں سے بھاگ رہے ہیں اور پورا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، محمد فاروق
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 10:13pm حافظ نعیم نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور پہیہ جام ہڑتال کا عندیہ دے دیا 29 ستمبر کو پورے ملک کی اہم شاہراؤں پر دھرنے دیں گے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 10:57pm کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ، موٹر سائیکل نذر آتش پولیس کا کہنا ہے کہ صورتحال کنٹرول میں ہے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 05:40pm پی ٹی آئی ورکرز اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آمنے سامنے آگئے وزیر اعلیٰ کے پی ہمارا روزگار چھین رہا ہے، مظاہرین
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 09:22pm مردان: کنٹونمنٹ بورڈ نے رہائیشوں کے گھروں کو تالے لگا کر مسمار کردیا رہائشی خواتین کا کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کے خلاف چھاؤنی روڈ پر احتجاج
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 09:28am بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، مائی کلاچی، بورڈ بیسن اور تین تلوار پر بدترین ٹریفک احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، دفاتر جانے والے شہری رُل گئے
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:53am پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا منصوبہ اسپیکر ایاز صادق کے خلاف بھی بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:49am لکی مروت میں پولیس پر مسلسل دہشت گرد حملوں کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج ایک ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں
دنیا شائع 08 ستمبر 2024 09:13am جنگ بندی معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر ہزاروں اسرائیلی تل ابیب کی سڑکوں پر نیتن یاہو حکومت کے خلاف پوسٹرز اٹھا رکھے تھے، غیر ملکی میڈیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 04:52pm لیاری کالج آف نرسنگ میں پرنسپل کے ساتھ ہراسگی ، اسپتال کے مختلف شعبے بند تمام او پی ڈیز بند ، مریض شدید پریشان، متعدد آپریشن ملتوی ہونے کا امکان، مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 09:33pm کئی گھنٹے تصادم کے بعد پی ڈبلیو ڈی ملازمین اور اسلام آباد پولیس کے مذاکرات کامیاب، شاہراہ کھول دی گئی احتجاج کے دوران پاک پی ڈبلیو ڈی کا آفس میدان جنگ بن گیا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 04:44pm مینگورہ میں امن مظاہرہ: سوات مزید بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، مظاہرین مظاہرہ گذشتہ رات بنڑ پولیس چوکی پر ہونے والے شدت پسند حملے کے خلاف کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 29 اگست 2024 01:05pm آکسفورڈ یونیورسٹی کو عمران خان کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کیخلاف احتجاجی شکایات موصول بانی پی ٹی آئی کو اکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے نامناسب ترین امیدوار قرار دیا گیا، ڈیلی میل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 03:42pm مولانا فضل الرحمان نے تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
کاروبار اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 01:40pm یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف درخواست پر حکومت سمیت دیگر کو نوٹس اسٹورز کی بندش سے 12 ہزار افراد بے روز گار ہو جائیں گے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 21 اگست 2024 06:35pm کرک میں گیس کی عدم فراہمی: نوشپہ آئیل فیلڈ کے قریبی عوام کا احتجاج مظاہرین نے او جی ڈی سی ایل نوشپہ پلانٹ کے مین گیٹ کے سامنے ٹینٹ لگا کر دھرنا دیدیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 04:53pm گیس کی عدم دستیابی کے خلاف بانڈہ کی خواتین کا احتجاج، جی ٹی روڈ بلاک پیداواری تحصیل کے باوجود مقامی افراد گیس کی سہولت سے محروم ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:27pm بلوچ ری پبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی فون کال میں ’دھرنے کیلئے پیسے‘ دینے کا انکشاف دہشت گرد براہمداغ بگٹی اور ماہ رنگ بلوچ کے دھرنوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:36pm نیب راولپنڈی کے باہر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرہ شہریوں کا احتجاج نیب سے ریفرنسز جلد نمٹانے اور رقوم واپس دلوانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 11 اگست 2024 02:17pm طور خم سرحدی گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری دھرنا شرکاء کا کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے عارضی داخلہ دستاویزات کے اجراء میں نرمی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:58pm نوجوانوں پارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کیلئے تیار ہو؟ حافظ نعیم جو کچھ بنگلہ دیش میں ہوا ہے وہی پھر یہاں بھی نہ ہو، شہباز شریف، زرداری ہمارا حق ہمارے حوالے کرو، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 04 اگست 2024 01:37pm مذاکرات ہماری خواہش نہیں تھی، حکومت نے خود رابطہ کیا تھا، لیاقت بلوچ حکومت مذاکرات کے بعد عملاً فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 10:57pm جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا: ’دھرنے کے ساتھ ہڑتال اور بجلی کے بل جمع نہ کروانے پر غور کر رہے ہیں‘ حکومت سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جماعت اسلامی کا دھرنوں کا سلسلہ ملک گیر کرنے کا فیصلہ
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی