پاکستان شائع 09 نومبر 2024 05:02pm حکومت نے این ٹی ڈی سی کی تنظیمِ نو کی منظوری دے دی کمیٹی نے سفارشات پیش کی تھیں، ادارے کی تقسیم قانون کے مطابق ہوگی، ذرائع
کاروبار شائع 01 ستمبر 2024 06:01pm آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 13 آئی پی پیز مالکان کو کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 04 اگست 2024 09:33pm بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتیں اور تھانے قائم کرنے کی خبریں مسترد ایسا کوئی منصوبہ زیرِغور نہیں، پاور ڈویژن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 04:34pm جماعت اسلامی نے پاورڈویژن کے اکاؤنٹس کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی سرکلرڈیٹ کی وجوہات ناقص پلاننگ اور آئی پی پیز ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 06:40pm اراکین پارلیمنٹ، بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن پاور ڈویژن نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی
پاکستان شائع 19 مئ 2024 05:35pm بجلی کی طلب میں کمی کے حکومتی شکووں کے باوجود عوام کیلئے بجلی کم پڑ گئی ملک بھر میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا آغاز
کاروبار شائع 16 مئ 2024 12:08pm عالمی ثالثی عدالت میں مقدمہ ہارنے پر این ٹی ڈی سی پر بھاری جرمانہ این ٹی ڈی سی پر 69 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار روپے جرمانہ
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:24am پاکستان میں بجلی ترسیل کا نظام بہتر بنانے کیلئے چین سے سرمایہ کاری کا مطالبہ ہائیڈرو پاور کے دو بڑے منصوبے 18 ماہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:23pm سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگایا جارہا ہے یا نہیں؟ پاور ڈویژن کا اہم اعلامیہ نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے خبروں کی تصدیق کردی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 11:28pm گردشی قرضوں میں کمی کا حکومتی منصوبہ، سبسڈیز کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا انکشاف توانائی کے شعبے کے 5700 ارب کے گردشی قرض میں 1200 ارب کمی آئے گی
کاروبار شائع 15 جنوری 2024 05:31pm نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ پاورپلانٹس کو نجکاری فہرست سے نکالنے کیلئے حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے مشروط ہے، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:02pm ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فوج کے حوالے کرنےکی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان پاور ڈویژن ڈسکوز کو کسی دوسرے ادارے کے حوالے نہیں کیا جارہا، ترجمان
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 04:05pm پاور ڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا کراچی کو نیشنل گرڈ سے انٹر کنکشن کی صلاحیت تک بجلی کی فراہمی میں سہولت ہوگی، معاہدہ
کاروبار شائع 01 جنوری 2024 11:47am ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹرپنگ، بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا طلب اور رسد میں فرق کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک ہے، پاور ڈویژن
کاروبار شائع 26 دسمبر 2023 04:45pm بجلی کی زائد بلنگ کا معاملہ: حکومتی کمیٹی نے رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرادی کمیٹی نے شفاف انداز سے غیر جانب داری سے تحقیقات کیں، سربراہ کمیٹی عرفان علی
کاروبار شائع 12 دسمبر 2023 07:57pm اووربلنگ کے معاملے پر نیپرا رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، لاکھوں صارفین سے زائد بلنگ کا بھی اعتراف پاور ڈویژن نے نیپرا کی تحقیقاتی رپورٹ پر ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 08:42am بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 06:48pm ’انسداد بجلی چوری کی 53 روزہ مہم میں 46 ارب روپے کی وصولی‘ پاور ڈویژن کے تمام سرکاری افسران کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 11:55am ملک بھر سے 15 ہزار بجلی چور گرفتار، 20 ارب روپے سے زائد کی وصولی ریکارڈ 7 ستمبر سے اب تک لیسکو ریجن کی کارکردگی سب سے بہتر رہی، پاور ڈویژن
کاروبار شائع 14 مارچ 2023 09:30am عالمی بینک نے 400 ملین ڈالرکا اجراء جی ایس ٹی تنازع کے حل سے جوڑ دیا جی ایس ٹی وصولی پرایف بی آر اور ڈسکوز میں تنازع ہے
کاروبار شائع 01 فروری 2023 03:26pm آئندہ 5 ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کی تجویز توانائی شعبے کے گردشی قرض کوکم کرنے کیلئے تجاویز تیار
کاروبار شائع 15 اگست 2022 12:29pm یکساں ٹیرف پالیسی: کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1.55 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ وزارتِ توانائی نے کابینہ ڈویژن سے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1.55 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 26 جون 2022 01:12pm بلدیاتی انتخابات کی سہولیات کیلئے سندھ کو اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ سندھ میں ڈسکوز کوآج رات 12 بجے تک450 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، پاور ڈویژن
پاکستان شائع 29 مئ 2022 02:53pm ملک میں بجلی کی طلب میں اضافہ، لوڈشیڈنگ جاری ملک کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2022 03:40pm ملک میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا پاورڈویژن ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار21 ہزار568 میگاواٹ ہے اورطلب 26 ہزارمیگاواٹ ہے
پاکستان شائع 02 مئ 2022 04:02pm وزیراعظم کا وعدہ وفا نہ ہوسکا، بجلی شارٹ فال میں واضح کمی ریکارڈ بجلی کی مجموعی پیداوار18 ہزار800 میگاواٹ جبکہ طلب 22 ہزارمیگاواٹ ہے بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار200 میگاواٹ رہ گیا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا