پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:19pm کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے بعد کیا ہوا؟ عمارت نذر آتش، کوئی کرسیاں اٹھا کر بھاگا تو کوئی مور۔۔۔
پاکستان شائع 10 مئ 2023 12:51am پاک فوج کے دفاتر اور رہائش گاہوں پر منظم سازش کے تحت حملے ہوئے، وزیردفاع حملے سراسر وطن دشمنی ہے ان سب حملوں کا حساب بھی قانون لے گا، خواجہ آصف
پاکستان شائع 10 مئ 2023 12:37am پشاور: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 14 مئی تک بند رہیں گے، اعلامیہ پشاور میں میٹرک کے جاری امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 09 مئ 2023 10:46pm طبی معائنہ مکمل، عمران خان بخار میں مبتلا عمران خان کے خون کے نمونے بھی لئے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:38pm عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور عمران خان نے آئین کے آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی کی اس لیے ان کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے، درخواست
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:24pm حملوں میں ملوث شرپسندوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب احتجاج کی آڑ میں معمولات زندگی میں کسی کو خلل ڈالنے کی اجازت نہیں، پنجاب حکومت
پاکستان شائع 09 مئ 2023 08:36pm ٹیلی کام کمپنیوں کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے احکامات موصول ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند کرنے پر غور جاری
پاکستان شائع 09 مئ 2023 07:34pm ’یہ سیاست نہیں سراسر دہشت گردی ہے‘ ہم ریاست پاکستان پر اس حملے میں ملوث کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑیں گے، محسن نقوی
پاکستان شائع 09 مئ 2023 07:25pm گرفتاری کے بعد وزیراعظم نےعمران سے جوابی سوال پوچھ لیے آپ کا رویہ عدلیہ کو اپنی خواہشات کے حق میں جھکانا اور ’قانون مجھ پر لاگو نہیں ہوتا‘ جیسا ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 09 مئ 2023 07:21pm ’عمران خان نے کابینہ کے ذریعے پراپرٹی ٹائیکون کے اربوں روپے معاف کیے‘ القادر ٹرسٹ 60 ارب روپے کی کرپشن کا معاملہ ہے، عطا تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:41pm عمران کی گرفتاری کا باعث ’القادر ٹرسٹ کیس‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ یہ معاملہ شروع ہوتا ہے برطانیہ میں چلنے والے ملک ریاض کے خلاف مقدمے سے۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 09:53pm میری گرفتاری کا منصوبہ تیار ہے، ارکان اسمبلی عوام کو ساتھ ملا کر نکلیں، شاہ محمود قریشی عمران خان کی گرفتاری کے تانے بانے لندن سے ملتے ہیں، رہنما تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 09:14pm کسی نے امن و امان خراب کیا تو قانون پوری طاقت سے نافذ ہوگا، رانا ثنا کا انتباہ عمران خان کی گرفتاری کے وقت شیشے دھکم پیل سے ٹوٹے رینجرز نے نہیں توڑے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 06:02pm عمران خان کی گرفتاری سے متعلق نیب کا بیان آگیا عمران خان اور ان کی اہلیہ کو متعدد کال اپ نوٹس جاری کیے گئے، نیب
پاکستان شائع 09 مئ 2023 05:21pm عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا وزیر داخلہ کے ڈیرے پر پتھراؤ پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی
پاکستان شائع 09 مئ 2023 05:07pm عمران کی گرفتاری پر جرمن سفیر کی عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل حد سے زیادہ مبالغہ آرائی سے بچنے کی ضرورت ہے، الفریڈ گریناس
پاکستان شائع 09 مئ 2023 04:59pm عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ۔
پاکستان شائع 09 مئ 2023 04:45pm سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے مناظر ملک میں حالات معمول کے مطابق ہیں، آئی جی اسلام آباد
پاکستان شائع 09 مئ 2023 04:31pm عمران خان کی بہنوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل لوگ قابو سے باہر ہوگئے تو انہیں پتہ چلے گا، نورین خان
▶️ پاکستان شائع 09 مئ 2023 04:21pm ’عمران خان گرفتاری کے وقت تشدد کے بعد بیہوش‘، عینی شاہد نے کیا دیکھا ہم بیہوش تھے، ہائیکورٹ کے ایک ملازم ہیں انہوں نے ہمیں اٹھایا، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:09pm کراچی، لاہور میں 5 پولیس وینز نذر آتش، کئی مقامات پر توڑ پھوڑ، پنجاب اور بلوچستان میں نقص امن کی دفعہ نافذ لاہور میں رینجرز طلب، موبائل سروس بندش کیلئے محکمہ داخلہ سے رابطہ
پاکستان شائع 09 مئ 2023 04:04pm عمران خان کی گرفتاری کے بعد میڈیکل بورڈ تشکیل سات رکنی بورڈ میں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹرز شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 03:41pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز نے عدالت میں آکر حملہ کیا، شاہ محمود عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا رد عمل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 10:05pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:13pm زمان پارک کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور دفعہ 144 کی خلاف وزری پر 38 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:07pm عمران خان کی تمام 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان شائع 09 مئ 2023 01:35pm توہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش بل کو مزید غور کیلئے کمیٹی کو بجھوانے کی تجویز
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:47pm سی سی پی او لاہور کی زیر تفتیش کیسز نمٹانے کیلئے افسران کو تنبیہ کیسز نہ نمٹائے گئے تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، بلال صدیق کمیانہ
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:38pm مقدمات تفصیلات کی فراہمی کا کیس: نیب اور اینٹی کرپشن سے ریکارڈ طلب عدالت نے مراد سعید کو ہراساں کرنے اور گرفتار کرنے سے روک رکھا ہے
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی