پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:36pm عمران خان اور ان کی اہلیہ نیب میں پیش نہیں ہوئے، جواب جمع کرادیا نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج طلب کر رکھا تھا