پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:10pm کپتان کے ساتھی عثمان ترکئی اور بلند ترکئی کا پیپلزپارٹی میں جانے کا فیصلہ دونوں رہنماؤں کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:08pm 60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران کو تحفظ دینے کیلئے خط لکھا ہے، فضل الرحمان ہمیں اپنے ملکی معاملات میں کسی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:06pm توشہ چور نے معیشت اور نوجوانوں کا روزگار تباہ کیا، مریم نواز 9 مئی اصل میں نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے کی مذموم سازش تھی، سینئر نائب صدر ن لیگ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:25pm عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کُھل کر مذمت کرنی چاہئے، صدر مملکت اب پورے ملک میں ایک ساتھ ہی الیکشن ہوں گے، عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 12:12am چھوڑ کر جانے والوں پر دباؤ تھا، اکیلا بھی رہ گیا تو کھڑا رہوں گا، عمران خان خدشہ ہے ضمانت کے باوجود مجھے کسی بھی وقت دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 18 مئ 2023 08:10pm وزیراعلیٰ سندھ کا مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنے کا اعلان گروتھ ریٹ پر گنا ہے تو مردم شماری کا فائدہ نہیں، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 07:29pm شناخت پریڈ، پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ملزمان پر جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے
پاکستان شائع 18 مئ 2023 04:51pm تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ مؤخر ایم ایس سروسزاسپتال کو 22 مئی کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 18 مئ 2023 04:32pm پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفتیشی افسر 20 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 18 مئ 2023 02:13pm جسٹس فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بینچ کا حصہ نہیں 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری
پاکستان شائع 18 مئ 2023 01:14pm سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کے اہلکار جہلم جیل کے باہر ہی موجود تھے
پاکستان شائع 18 مئ 2023 01:01pm 9 مئی کو جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود 300 سے زائد خواتین کی فہرست تیار پنجاب حکومت سے منظوری کے بعد گرفتاری کا سلسلہ شروع کیا جائے گا
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:32pm ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کرلیں ایف آئی اے نے 19 مئی کو چیئرمین نادرا کو طلب کر رکھا ہے
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:18pm ریاست کیلئے آرڈرز کو شکست دینے کے 101 راستے ہیں، جج اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیری مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخوست پر سماعت
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:02pm حکومت خود دہشت گرد ساتھ لاکر زمان پارک میں دکھائے گی، بابر اعوان خوف سے کوئی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:00pm متنازع ٹویٹ کیس: اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اعظم سواتی فرد جرم عائد کرنے کیلئے30 مئی کو طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:32pm زمان پارک میں کسی بھی وقت بڑا آپریشن متوقع، 8 مشتبہ افراد گرفتار پنجاب حکومت کا کمشنر لاہور کو زمان پارک بھیجنےکا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 01:03pm سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:41am مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع ایف آئی اے تفتیشی افسر سے 30 مئی کو رپورٹ طلب
اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 04:08pm عمران خان اور اہلیہ آج نیب میں پیش نہیں ہوئے، زمان پارک جانے والے راستے بند
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:37am بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:16am عثمان بزدار کو اثاثہ جات کی تفصیل جمع کرانے کا آخری موقع سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت میں 23 مئی تک توسیع
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:56am عمران ریاض کیس: آئی جی پنجاب اور سیکرٹری داخلہ ایک گھنٹے میں عدالت طلب وکلاء کی سیکرٹری دفاع کو طلب کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 01:21pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی اور شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:44am عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ملتوی عمران خان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:31am عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت ذمہ دار افسران کیخلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، وکیل عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:58pm وزیراعظم اور ایرانی صدر نے پشین میں بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا وزیراعظم اور ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:09am فواد چوہدری کا مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع سیاسی بنیادوں پر بے بنیاد مقدمات درج کیے جانے کا خدشہ ہے، مؤقف
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:02am 40 دہشت گرد میرے گھر میں ہیں تو ضرور آئیں لیکن وارنٹ لے کر آئیں، عمران خان پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات کو عمران خان کا جواب
پاکستان شائع 18 مئ 2023 08:39am فردوس شمیم نقوی کو کراچی سے سکھر جیل بھیج دیا گیا شوہر کی حالت اچھی نہیں ہے، وہ کینسر کے مریض ہیں، اہلیہ فردوس شمیم نقوی
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘