پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:17am ملک کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کراچی کیماڑی، حیدرآباد، چمن، پشاور میں پولیو وائرس پایا گیا، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 12:49pm پولیو قطرے پلانے کو غیر شرعی کہنے والے لوگ بدبخت ہیں، نگراں وزیراعظم قرآن پاک یہ حکم دیتا ہے کسی بھی بات کی تحقیق ضروری ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 10:33am ملک میں پولیو مہم کا آج سے آغاز، 7 کروڑ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے پاکستان کے 159 اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 06:23pm کراچی میں 31 ماہ کے افغان بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق سندھ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 04:40pm ملک کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق وائرس افغانستان میں وائی بی تھری اے وائرس کلسٹر سے تعلق رکھتا ہے، وزیر صحت
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 07:48pm پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پولیو سے بچاؤ کا دن منایا جا رہا ہے رواں سال پاکستان میں پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہو ئے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:56pm ’کوشش ہے کراچی کا پولیو وائرس دوسرے شہروں اور دوسری جگہ کا کراچی میں داخل نہ ہو‘ سیوریج میں پائے جانے والے سیمپلز کے باعث 30 اکتوبر تا 5 نومبر کراچی بھر میں دوبارہ مہم چلائی جائے گی.
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 01:45pm ملک کے 11 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پاکستان میں اب تک 54 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 09:36pm پاکستان میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا کراچی کے علاقے گڈاب میں 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:37pm ٹانک : انسداد پولیو ٹیم کے 4 افراد اغوا، خاتون اور ڈرائیور ڈرامائی انداز میں رہا انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے اغواء کا واقعہ کڑی عمر خان گاؤں کے مقام پر پیش آیا، ڈپٹی کمشنر ٹانک
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 11:14am پاکستان میں 90 فیصد پولیو وائرس کا ذریعہ افغانستان ہے، نگراں وزیرصحت پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر ندیم جان
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:48pm خیبرپختونخوا، 91 ہزارسے زائد بچے پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم 71 ہزارسے زائد بچے گھروں میں موجود نہیں تھے
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 09:34am سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز مہم 20 جنوری تک ملک کے مختلف شہروں میں جاری رہے گی
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 04:39pm ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر دہشتگردوں کا حملہ، متعدد اہلکار زخمی پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری۔
▶️ پاکستان شائع 19 اگست 2022 11:07am وزیراعظم نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا پولیو سے بچاؤ کے 2 قطرے آپ کے بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 جولائ 2022 02:39pm خیبر: تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
صحت شائع 24 جون 2022 08:54pm پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ وائرس سے بچاؤکے لئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کیے جارہے ہیں، پولیو کے خاتمے کے لئے تعاون کی ضرورت ہے
صحت اپ ڈیٹ 04 جون 2022 12:26pm پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 8 ہوگئی پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ تمام متاثرہ بچوں کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔
صحت شائع 01 جون 2022 05:29pm ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ حکومت جنگی بنیادوں پر پولیو کے خاتمے کی کوشش کررہی ہے
▶️ ضرور پڑھیں شائع 30 مئ 2022 08:27pm موٹرسائیکل پر بدین کی گلیوں میں پولیو کے قطرے پلانے والی لیڈی ہیلتھ ورکر صوبہ سندھ کے ضلع بدین کی تحصیل ماتلی کی رہائشی آمینہ لیڈی ہیلتھ ورکر کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتی ہیں۔
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی