پاکستان شائع 25 مارچ 2024 08:08pm ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا 26 اضلاع میں 8 اشارعیہ 8 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:51pm کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال ملک میں دو پولیو کیسز اور 71 مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہو چکے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:41pm ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 08:43pm رواں کا پہلا پولیو کیس بلوچستان میں رپورٹ 3 سال بعد بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:57pm 7 دہائیوں تک مصنوعی سانس کی مشین پر زندہ رہنےوالا مفلوج شخص چل بسا پال الیگزینڈر 6 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہوئے تھے
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:05pm ملک کے 3 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ملتان، پشاور اور کراچی ملیر سے لیے گئے سیوریج کے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا
پاکستان شائع 26 فروری 2024 09:11am پنجاب اور سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے ہر بچے کو قطرے پلانا لازمی ہے، خضر افضال
پاکستان شائع 13 فروری 2024 04:44pm سبی اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:44pm بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 09:18am شمالی وزیرستان: عمائدین کا پاک فوج اور حکومت کے ساتھ مل کر پولیو مہم چلانے کا اعلان جرگے کا پاک فوج کے شانہ بشانہ خوشحالی اورترقی میں بھی حصہ لینے کا اعلان
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 10:45pm بلوچستان سے کراچی آنیوالے کانگو کے7 مریض صحتیاب ہوگئے شہر قائد کے نجی اسپتال میں کانگو کے 12 مریض زیر علاج ہیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 06:23pm کراچی میں 31 ماہ کے افغان بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق سندھ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 10:00pm کانگو وائرس کی لپیٹ میں آنیوالے کوئٹہ سول اسپتال سے متصل فٹ پاتھ پر پڑے فضلہ سے آبادی کو خطرہ شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 04:40pm ملک کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق وائرس افغانستان میں وائی بی تھری اے وائرس کلسٹر سے تعلق رکھتا ہے، وزیر صحت
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 09:17pm کراچی میں نگلیریا ایک اور زندگی نگل گیا، رواں سال اموات کی تعداد 10 ہوگئی نارتھ کراچی میں 22 سالہ طالب علم محمد ارسل بیگ نگلیریا سےجاں بحق ہوا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 07:48pm پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پولیو سے بچاؤ کا دن منایا جا رہا ہے رواں سال پاکستان میں پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہو ئے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:56pm ’کوشش ہے کراچی کا پولیو وائرس دوسرے شہروں اور دوسری جگہ کا کراچی میں داخل نہ ہو‘ سیوریج میں پائے جانے والے سیمپلز کے باعث 30 اکتوبر تا 5 نومبر کراچی بھر میں دوبارہ مہم چلائی جائے گی.
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 01:45pm ملک کے 11 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پاکستان میں اب تک 54 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 09:36pm پاکستان میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا کراچی کے علاقے گڈاب میں 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:53pm ٹانک: انسداد پولیو مانیٹرنگ عملے کے 2 مغوی بحفاظت بازیاب انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف کے دونوں افراد کو کڑی عمرخان گاؤں سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:37pm ٹانک : انسداد پولیو ٹیم کے 4 افراد اغوا، خاتون اور ڈرائیور ڈرامائی انداز میں رہا انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے اغواء کا واقعہ کڑی عمر خان گاؤں کے مقام پر پیش آیا، ڈپٹی کمشنر ٹانک
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 11:14am پاکستان میں 90 فیصد پولیو وائرس کا ذریعہ افغانستان ہے، نگراں وزیرصحت پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر ندیم جان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 05:27am نیپاہ وائرس کی کیا علامات ہیں ویکسین کی عدم موجودگی میں بچاؤ کیسے کریں تحفظ کیلئے ڈی جی ہیلتھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 12:44pm کراچی: پولیومہم کا آخری روز، 37 ہزار سے زائد ٹیموں نے فرائض سرانجام دیے سندھ کے 30 اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے گئے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 02:41pm شیخوپورہ میں لیڈیز ہیلتھ ورکر اور پولیو ٹیم انچارج پر تشدد پولیو ورکرز کا نگراں وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 01:29pm بنوں: رواں سال تیسرے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق سال 2023 کا پہلا پولیو کیس بھی ضلع بنوں میں رپورٹ ہوا تھا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 12:14pm پولیوکا خاتمہ ہو جائے تو فنڈز دوسری جگہ استعمال ہو سکتے ہیں، نگران وفاقی وزیر صحت ملک بھرمیں انسداد پولیومہم کا دوسرامرحلہ کل سے شروع ہوگا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 09:40am پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکا پایا جانا تشویش ناک ہے، وفاقی وزیر صحت
پاکستان شائع 30 اگست 2023 03:35pm لاہور: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق پر وزارت صحت کا اظہارِ تشویش صوبائی دار الحکومت میں اس سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 08:43pm خیبر پولیس کے مطالبات منظور، پولیو ڈیوٹی انجام دینے کی یقین دہانی ضلع خیبر کی پولیس نے اعزازیہ نہ ملنے پر پولیو ورکرز کو سکیورٹی دینے سے انکار کیا تھا