پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:34pm پنجاب اسمبلی کے مستقبل پر دونوں فریقین نے اجلاس بلا لیے- کئی حربے زیر غور نواز لیگ نے تحریک عدم اعتماد کیلئے اجلاس بلا لیا- اسمبلی توڑنے کے طریقے پر تحریک انصاف کی مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 04:36pm مظفرآباد میونسپل کارپوریشن میں ن لیگ فاتح، ضلع کونسل نشستوں پر پی ٹی آئی نے میدان مارلیا بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج جاری
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:58pm عمران خان ’ار ریلیونٹ‘ ہوچکے ہیں، مریم اورنگزیب مہنگائی، تاریخی قرض سب عمران خان کی باقیات ہیں۔ وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 11:48am منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنااللہ کی ایک روزہ حاضری معافی منظور مصروفیات کے باعث رانا ثنا اللہ عدالت پیش نہیں ہو پائیں گے، موقف
پاکستان شائع 25 نومبر 2022 02:11pm نوازشریف 2022 کے اختتام سے قبل پاکستان آجائيں گے، خواجہ آصف جمہورى معاشرے میں مذاکرات کا آپشن ہميشہ کھلا رہتا ہے، وزيردفاع
پاکستان شائع 25 نومبر 2022 11:53am عمران خان قانون سے باہر ہوئے تو رانا ثنا استقبال کریں گے، شاہد خاقان قانون کے اندر رہے تو ہم ان کا استقبال کریں گے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 12:25pm حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں ہے، عدالت
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 05:21pm عمران خان آرمی چیف تعیناتی کو متنازع بنانا چاہتے ہیں، شاہد خاقان یقین ہے 2023 کے انتخابات میں ن لیگ کو کامیابی ملے گی، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 08:40am وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکی طے پاگیا وزیراعظم 25 اور 26 نومبر کو ترکیہ میں مصروف وقت گزاریں گے
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:33pm مسلم لیگ (ن) نے انٹرا پارٹی انتخاب کیلئے 30 دسمبر تک مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 09:41am ’ہم نے آئی ایم ایف سے وہ پروگرام بحال کرایا جو گزشتہ حکومت توڑ گئی تھی‘ پی ڈی ایم نے جن حالات میں حکومت سنبھالی وہ سب کو معلوم ہیں۔
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 02:26pm لیگی سینیٹر کے بیٹے کو پنجاب پولیس نے پکڑ لیا مسجد کی زمین پر شاپنگ پلازہ تعمیر کرنے کا الزام
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 10:46am اسحاق ڈار نے آصف زرداری اور فضل الرحمان کو نواز شریف کا پیغام پہنچادیا ملاقات میں پی ٹی آئی کے آزادی مارچ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 01:22pm حنیف عباسی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور وکیل کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیئے گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 11:00am پیراگون ہاؤسنگ کیس: عدالتی دائرہ اختیار پر فریقین سے دلائل طلب ملزمان کی ضمانتوں پر پراسیکیوشن کے اعتراضات آئے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 02:16pm عمران خان کی بیچی گئی گھڑی کی قیمت 2 ارب ہے، عطاء تارڑ 'فرح گوگی کو اگلی فلائٹ سے پاکستان لا کر شامل تفتیش کیا جائے'
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 01:32pm حکومت کا تحریک انصاف سے بیک ڈور مذاکرات کرنے کا فیصلہ مذاکرات کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 10:21am منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی ملزمان کے تاخیر سے پہنچنے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 06:31pm ابسولیوٹلی ناٹ نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے وقت کہا تھا، عطا تارڑ اسلام آباد میں کسی یوتھیے کو گھسنے نہیں دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 11:08pm وزیراعظم کی لندن سے وطن واپسی مزید تاخیر کا شکار شہباز شریف لندن میں مزید دوروز قیام کریں گے
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 03:26pm سیاسی صورتحال و تقرری معاملہ، نواز شریف نے اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا احتجاج یا لانگ مارچ عمران خان کا حق مگر سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 12:25pm میں بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہوں، رانا ثناء کاآڈیو پیغام اتوار تک گھر آجاؤں گا، وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:33am پنجاب میں گرفتار ن لیگی رہنما امتیازاظہر باگڑی کو رہا کردیا گیا لیگی رہنما کو نقص امن کے تحت حراست میں لیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 09:49am ن لیگ کا عمران خان کو دھمکیاں دینے پرگرفتاراظہر باگڑی کی رہائی کا مطالبہ عدم رہائی کی صورت میں احتجاج کااعلان
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 09:57am وزیراعظم مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات میں اہم فیصلے متوقع
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 07:49pm رہنما ن لیگ پرویز رشید کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی ویڈیو شاید اس لئے لیک کی گئی تا کہ جب پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا جائے تو شک کا دائرہ وسیع رہے، حماد اظہر
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 01:51pm سیاست کریں صحافیوں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں، مریم اورنگزیب کی عمران پر تنقید پورا پاکستان فارن فنڈڈ فتنہ کے جھوٹ، بہتان اور فساد کا شکار ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 11:57am ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، رانا ثناء کی جرمانے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا رانا ثناء نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی؟ چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:37pm نوشہرہ: کینٹونمنٹ بورڈ کا ضمنی انتخاب، 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کینٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 میں 4 دسمبر کو ضمنی الیکشن کا میدان سجے گا
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 02:06pm ’فارن فنڈڈ فتنہ 4 دن کے بعد بھی قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکا‘ فارن فنڈڈ فتنہ اپنی مرضی کے مطابق ایف آئی آر درج کروانا چاہتا ہے