پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:42am نوازشریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست خارج نوازشریف کی عہدے پر بحالی کا حکم سپریم کورٹ جاری کرسکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 02:38pm نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کے لئے درخواست واپس کردی گئی معاملے کی سماعت سپریم کورٹ نے کی ہائی کورٹ نہیں کرسکتا، اعتراض
پاکستان شائع 28 مئ 2023 09:43am سابق وزیراعظم نواز شریف پر حملے کی خبر غلط نکلی مظاہرین نے پولیس پر کافی پھینکی جو نوازشریف کی گاڑی پر جا گری
پاکستان شائع 27 مئ 2023 11:07pm ملک میں الیکشن کی آمد ہے، نظر آرہا ہے ن لیگ حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ اے ٹی سی میں مقدمہ چلا تو انہیں زیادہ سے زیادہ 7 سال سزا ہو جائے گی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 08:51am وزیراعظم ’عظمت شہداء کنونشن‘ کے دوران ماؤں کو دلاسہ دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ویڈیومیں شہباز شریف کو اپنے آنسوصاف کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:21am مریم نواز 26 مئی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی مریم نواز وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 06:32pm عمران خان تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے، عطاء تارڑ 190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا بڑا کرپشن اسکینڈل ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:55am گرفتار ہونے تک ٹوئٹر کے ذریعے قوم سے رابطہ رکھوں گا، شیخ رشید صرف سپریم کورٹ سیاسی بحران سے نکال سکتی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 08:25am سندھ بھر کے 10 ہزار منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے کراچی ڈویژن کے 1200نمائندے بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 21 مئ 2023 07:28pm وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کا 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کو سخت سزا دینے پر اتفاق قوم اور شہداء کے اہل خانہ کے دِل کو جو ٹھیس پہنچی ہے، اس درد کا ازالہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 مئ 2023 10:51am تنصیبات پرحملہ کرنیوالوں کو قانون کے مطابق ہینڈل کیا جائے گا، خواجہ آصف پی ٹی آئی قیادت اداروں کو ٹارگٹ کررہی ہے، وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 19 مئ 2023 12:10pm ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہی ہوں گے، کوئی نیا قانون نہیں بنایا، وزیر دفاع الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:46pm کوئی سیاسی جماعت پاکستان مخالف نہیں، نہ غداروں پر مشتمل ہے، صدرمملکت سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں، صدر
▶️ پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:23pm ’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے داماد کو الیکشن جتوانے کیلئے ہم سے سفارش کی تھی‘ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جعلی مقدمات درج ہیں، شفقت محمود
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:25pm تاریخ میں پہلی بار انقلابی جماعت نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی، مریم نواز اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کوآپ 'گڈ ٹو سی یو' کہتے ہیں، مریم کا سوال
پاکستان شائع 10 مئ 2023 02:34pm حکومت عالمی میڈیا کو قائل کرنے کیلئے سرگرم، احسن اقبال کے عمران پر الزامات عمران خان کا دور اقتدار بدترین انتقامی دور تھا، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:43am پی ٹی آئی سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، جاوید لطیف ک کو بڑے حادثے سے بچانے کے لئے سپریم کورٹ جلد فیصلہ دے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 05:34pm ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، کراچی کا مئیر جیالا ہونے کا امکان غیر حتمی غیرسرکاری نتائج جاری
پاکستان شائع 07 مئ 2023 03:04pm خواجہ آصف خود نہیں بولتے، نوازشریف بولتے ہیں، پرویزالہٰی ملک میں رہناہے تو ضمانتوں پر رہنا ہے
پاکستان شائع 06 مئ 2023 10:25pm وزیراعظم کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، اہم فیصلوں پر تبادلہ خیال عمران نیازی کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:31pm جس طرح چیف جسٹس بحال ہوئے اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے، وزیر داخلہ کی دھمکی سینئر جج منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ نے کہا جج کے روپ میں یہ سیاستدان ہیں، رانا ثناء
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2023 10:58pm ’ثاقب نثار کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ وہ اکیلے الیکشن کراسکتے ہیں‘ لندن میں پراپرٹی، لندن میں مہنگی گاڑیاں، لاہور میں، مطلب کوئی جگہ اس نے نہیں چھوڑی، سینیٹر افنان اللہ
شائع 03 مئ 2023 09:14pm ’ارشد صاحب کے قتل کے سہولتکاروں سے یہاں تقریریں کرا رہے ہیں‘ ارشد شریف کی تعزیتی تقریب میں ن لیگی رہنماؤں کی شرکت پر صحافیوں کا احتجاج
پاکستان شائع 03 مئ 2023 06:36pm پارلیمان کے سامنے کبھی بندوق تو کبھی ہتھوڑے والا کھڑا ہوجاتا ہے، جاوید لطیف پارلیمان الیکشن کمیشن کے پیچھے نہ کھڑی ہوئی تو حال جسٹس شوکت صدیقی اور وقار سیٹھ والا ہوگا، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 06:36pm عمران خان اور ثاقب نثار کیخلاف ٹکٹ کے بدلے رشوت لینے کے الزام میں ریفرنس دائر عمران خان کو پارٹی چئیرمن کے عہدے سے معطل کیا جائے، ریفرنس میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:45pm الیکشن کی تاریخ طے نہ ہوسکی، عدالت فیصلے پر عمل کروائے: پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی 2 روز تک فریقین مشاورت مکمل کرکے دوبارہ رابطہ کریں گے
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:27am نواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا مسترد درخواست گزار کو مزید دستاویزات پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 10:30am حمزہ شہباز کا آج بھی احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:27am مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، نواز شریف سابق چیف جسٹس نے لوگوں اور ملک کے ساتھ ایسے ظلم کیے جو ناقابل بخشش ہیں، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 02 مئ 2023 03:10pm پارلیمان کے کام کوروکناغیر آئینی ہے، مسلم لیگ ن کیا خود سے متعلق کیس کو سننا مفادات کا ٹکراؤ نہیں، لیگی رہنما
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا