پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 06:36pm ن لیگ اور جے یو آئی ف کا مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے پر اتفاق شہبازشریف سے فضل الرحمان کی ملاقات میں نواز شریف کی واپسی پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:29pm واپسی کا سفر شروع: نواز شریف لندن سے سعودی عرب روانہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے نواز شریف کو الوداع کہا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 04:51pm ناکامی کے تاثر کا خدشہ، ن لیگ نے لاہور میں ہونے والے جلسے منسوخ کردیے تمام حلقوں کے کارکنوں کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 12:50pm مسلم لیگ ن کا الیکشن کی تاخیر پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ انتخابات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کی بھرپور مخالفت کریں گے، لیگی قیادت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 11:20pm مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی آمد پر پارٹی جلسہ بدنظمی کا شکار دوران جلسہ کارکنان ایک دوسرے پر کرسیاں اچھالتے رہے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 09:06pm ن لیگ کو بتادیا ان حالات میں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا، شاہد خاقان عباسی عدم اعتماد کے بعد ہمیں حکومت نہیں بنانی چاہیئے تھی، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 11:50pm نواز لیگ کا لاہور میں پاور شو، ملک بھکاری بن گیا تو نوازشریف یاد آیا، مریم نواز نوازشریف کو نہ نکالا جاتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، چیف آرگنائزر ن لیگ
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:03pm نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحران سے نکالیں گے، رانا ثناء اللہ نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر مسائل حل کریں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 09:36pm نواز شریف نے ہر بار نظام کو بہتر بنایا اور عوام کو اس بہتری کا ثمر ملا، شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 08:36pm لندن سے سعودیہ، دو دوسرے ممالک، پھر پاکستان: نواز شریف کی واپسی کا پلان سامنے آگیا حفاظتی ضمانت کی درخواست 19 اکتوبر کو لاہورہائیکورٹ میں دائرکئےجانے کا امکان ہے۔
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 11:09pm پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کو جھوٹ کا مجموعہ قرار دے دیا شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 08:36am نواز شریف کی صحافیوں سے ملاقات، پاکستان روانگی کا بتا دیا 'مظاہرہ کرنا ہے تو پاکستان جاکر کریں، برطانیہ میں سب کو پاکستانی بن کر رہنا چاہیئے'
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 11:11pm نوازشریف 21 اکتوبر کو آرہے ہیں، ان کی واپسی پر اب کوئی سوال نہیں بنتا، شہباز شریف ہمیں ریاست بچانے اور سیاست قربان کرنے پر کوئی ملال نہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:08pm حکومت نوازشریف کی تقاریر پر پابندی ہٹاسکتی ہے، کامران مرتضیٰ یول پلئینگ فیلڈ کی بات کرنا پیپلزپارٹی کی مجبوری ہے، خلیل طاہر سندھو
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 09:32pm ’بھٹو کا موازنہ نواز شریف سے کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے‘ مرتضیٰ وہاب کا جاوید لطیف اور طلال چوہدری کے بیان پر رد عمل
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 06:23pm احتساب عدالت نے 2 سابق وزرائے اعظم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا احتساب عدالت ایک اور 3 نے شاہد خاقان اور پرویز اشرف کو نوٹس جاری کیے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 12:43pm سازش کے تحت نوازشریف کو اقتدارسے نکالا گیا، احسن اقبال نوازشریف کومعیشت کے حوالے سے تجربہ حاصل ہے،لیگی رہنما
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:37pm نواز شریف سے شاہد خاقان کی ملاقات، ’واپسی کی مشاورت میں شامل نہیں تھا‘ مسلم لیگ جیتی تو وزارت عظمیٰ کا فیصلہ پارٹی کرے گی، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 06:02pm نواز شریف حفاظتی ضمانت لے کر وطن واپس آئیں گے اور عدالت کے سامنے سرینڈر کریں گے، رانا ثناء اللہ یقین ہے کہ کسی اشارے اور گارنٹی کے بغیر نواز شریف کو ریلیف ضرور ملے گا، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 09:19pm فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا ضامن بھی وہی تھے، خواجہ آصف مینار پاکستان پر نواز شریف کے خطاب کے بعد شبہات دور ہو جائیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 05:28pm نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں پیدا ہوگئیں محمد زبیر اور مرزا اشتیاق بیگ 2 روز سے ہونے والے اجلاس سے غائب
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 12:06pm نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروا لی گئی پرواز کی لاہور لینڈ نگ کا شیڈول اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں
لائف اسٹائل شائع 01 اکتوبر 2023 08:10pm نواز شریف کے استقبال میں زیادہ بندے لانے والوں کیلئے دو ’ہونڈا 125‘ کا اعلان 'اگر 125 کے ساتھ پیٹرول کی ٹینکی بھی فل کروا کر دیں تو چس آجائے'
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 11:19am نوازشریف کی واپسی، مسلم لیگ ن آج سے لاہور میں جلسوں کا آغاز کرے گی ن لیگ کا پہلا جلسہ حلقہ این اے 123 شاہدرہ میں آج شام 7 بجے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 11:01am ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، رانا تنویرحسین شاہد خاقان عباسی کو اپنی پارٹی میں ہی رہنا چاہیے، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 09:39pm پی ٹی آئی کو سیاست میں ہونا ہی نہیں چاہیئے، مولانا فضل الرحمان نوازشریف کو سیاست کا حق ہے، وہ کوئی پلان لے کر ہی واپس آرہے ہوں گے، مولانا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 09:18pm معاشی اندھیرے مٹانا اور عوام کو ریلیف دلانا ہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، شہباز شریف ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں نوازشریف کی 21 اکتوبر کو آمد پر استقبال کی تیاریوں کا جائزہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 05:03pm ن لیگ کا پلان تیار، جلسے کے بعد نواز شریف ٹرائل کورٹ کے سامنے سرنڈر کردیں گے نواز شریف کی واپسی سے دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:58am ریاست مخالف تقاریر: مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد ملزمان پر ریاست مخالف تقریر اور بیانات کا الزام ہے، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:14pm اسحاق ڈار اور رانا ثنا اللہ نے انتقام کے بیانے سے دستبرداری کا اعلان کردیا نواز شریف انتقام کے بجائے ملک ٹھیک کرنے پر توجہ دینگے، اسحاق ڈار