پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 05:36pm میں تو بری ہوگیا امید ہے عوام 8 فروری کو اپنی بریت کا فیصلہ سنائیں گے، نواز شریف جھ سے دشمنی کرنے والوں نے عوام کو کیوں نشانہ بنایا؟ قائد مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 03:56pm نوازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے قائد ن لیگ نے خطاب کے اہم نکات تیارکر لئے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 10:57am آئی پی پی کا کونسا رہنما کہاں سے الیکشن لڑے گا، تفصیلات سامنے آگئیں کچھ روز میں ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:16pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نواز شریف نے ساہیوال سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے سابق وزیراعظم نے امیدواروں سےعوام کو درپیش مسائل کے بارے میں سوالات کیے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:44pm اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے 5 سال کون واپس کرے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:52pm جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کا آئندہ انتخابات کیلئے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:35pm منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے مقدمات انجام کو پہنچ گئے، شہباز شریف شہبازشریف کا العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت پر تشکر کا اظہار
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 01:20pm ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے طریقہ کار مرتب کرلیا آئی پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج شام لاہور میں ہو گا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 10:32am رمضان شوگر ملز: حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب اب یہ کیس گواہوں کے بیانات سے شروع ہو گا، وکیل نیب وارث جنجوعہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 04:32pm نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 08:54pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نوازشریف نے ملتان ڈویژن کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے پارلیمانی بورڈ کا 7 واں اجلاس نواز شریف اور شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 06:50pm خوشحال پاکستان ضروری ہے، زیادتی کے ازالے کیلئے اپنی ذات سے بلند ہوکر سوچنا ہوگا، نواز شریف ہمارے دور میں بجلی اور گیس کی کمی نہیں تھی، سی پیک بڑی تیزی سے چل رہا تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 11:11am ن لیگ کا سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن کا فیصلہ 2024 کے الیکشن نتائج ثابت کریں گے نظریہ نواز پورے ملک میں مقبول ہے، کھیئل داس کوہستانی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 04:10pm من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی سوات میں مسلم لیگ پارٹی کو ایک خاندان تک محدود کردیا گیا ہے، سابق ضلعی نائب ناظم
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 02:17pm استحکام پارٹی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں پر ن لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی خواہش مند فہرست آج مسلم لیگ ن کی قائم کردہ کمیٹی کے حوالے کردی جائے گی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 07:11pm جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت کردی استحکام پاکستان پارٹی کے اجلاس میں انتخابات اور (ن) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 06:58pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: اٹک، چکوال اور جہلم کے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ کیلئے انٹرویو نواز شریف کے واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہوگئی ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:02pm العزیزیہ ریفرنس: ن لیگ کی قانونی و سیاسی ٹیموں نے سر جوڑ لیے، نواز شریف کی وکلاء سے مشاورت قانونی ٹیم نے نواز شریف کو مختلف آپشنز کے بارے میں آگاہ کردیا، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 04:49pm سیٹ ایڈجسٹمنٹ: مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی نے باضابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر باضابطہ کمیٹیاں...
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 04:50pm نواز شریف کو چور کہنے والا خود تاریخ کی سب سے بڑی چوریاں کرتا رہا، مریم نواز جب جیل جانا ہوتا تھا تو وہیل چیئر پر چلے جاتے تھے آج کہتے ہیں ورزش کیلئے مشینیں دی جائیں، نائب صد ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 01:03pm ہم نے کہا کارگل پر لڑائی نہیں ہونی چاہئے، وقت ثابت کر رہا ہے ہم صحیح تھے، نواز شریف بھارت، افغانستان اور ایران سے تعلقات ٹھیک کریں گے، ہمسایوں سے ناراضگی کے دوران ترقی نہیں کرسکتے، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 12:30pm گجرات میں ن لیگ جلسے کا پنڈال سج گیا، مریم نواز شرکت کریں گی مریم نواز ن لیگ کی انتخابی مہم کے حوالے سے اظہار خیال کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:17pm بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کی فراہمی کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف عدالت نے مریم اورنگزیب کے ورانٹ گرفتاری منسوخ کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 10:11pm مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق شہبازشریف سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات چیت
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 03:59pm دہشتگردی خطرات کی وجہ سے الیکشن ملتوی نہیں کیا جاسکتا، رانا ثناءاللہ ن لیگ انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی، رہنما مسلم لیگ ن
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 10:01pm ہمارا مطالبہ اقتدار نہیں، قوم کو بتائیں اس ملک میں ڈاکہ کس نے ڈالا، نواز شریف چور چور کہنے والے خود سب سے بڑے چور ہیں، سب کا احتساب ہونا چاہیے، سابق وزیراعظم
شائع 08 دسمبر 2023 11:05am ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری، بہاولپور اور ڈی جی خان سےامیدواروں کا انتخاب ہوگا ضلع رحیم یار خان کی پی پی 255 سے پی پی 267 تک کے امیدواروں کا بھی آج فیصلہ ہوگا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 08:46pm سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 08:00pm بلاول بھٹو چھوٹے صوبوں کو خوفزدہ کرنا چاہ رہے ہیں، رانا ثناء اللہ نواز شریف کے دورہ سندھ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا تاہم وہ جلد سندھ جائیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 01:36pm مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ حلقے کے حوالے سے الیکشن کمیشن گیا، لیکن میری بات نہیں سنی گئی، رہنما ن لیگ