پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:28pm جن عہدوں پر ن لیگ سے بات نہیں، وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا، بلاول بھٹو ن لیگ سےہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:13pm نوازشریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست مولانا فضل الرحمان نے اپنے تحفظات سے نوازشریف کو آگاہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 12:00am قومی اسمبلی میں لڑائی، اراکین کی ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش رانا تنویر غصے میں عمر ایوب کی جانب بڑھے تو عطا تارڑ نے رانا تنویر کو روک لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:45pm علی امین وزیراعلیٰ کے پی منتخب، ہفتے کو حلف اٹھائیں گے’ایف آئی آر ختم نہ کرنیوالے سزا کیلئے تیار رہیں’ مسلم لیگ ن لیگ کے عباداللہ 16 ووٹ حاصل کرسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 05:01pm ن لیگ کا پارلیمانی اجلاس، وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق، ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد وفاقی کابینہ کی تشکیل سمیت تمام فیصلوں کا اختیار پارٹی قیادت کو سونپ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:19pm وفاقی کابینہ میں کونسی وزارت کس کو ملے گی؟ ناموں پر غور شروع اتحادیوں نے کون سے عہدے مانگے ہیں؟
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:25pm پی ٹی آئی سینٹرز کو آزاد قرار دے کر ن لیگ میں ضم کرنے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:07pm ’تعصب دماغ سے نکالیں‘ مریم نے تنخواہ اور کوئی مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، عظمیٰ بخاری مریم نواز کی کارکردگی پر یہ بات نہیں کرسکتے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:02pm رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے الزام میں 12 ملزمان کی عبوری ضمانتیں کنفرم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 11:32am گوادر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پرشدید تشویش ہے، شہباز شریف مسلم لیگ ن بلوچستان کے کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ متاثرین کی فوری امداد کی جائے، نامزد وزیراعظم
پاکستان شائع 28 فروری 2024 10:21am خیبرپختونخوا میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے لیے معاملات طے پاگئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی تعاون پر متفق
پاکستان شائع 26 فروری 2024 04:09pm ’پکیاں سڑکاں ، سوکھے پینڈے‘ ترجیح، بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینا ممکن نہیں پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ترقیاتی منصوبوں اور پیکجز کا اع4لان کریدا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 03:41pm این اے 15 مانسہرہ کیس: الیکشن کمیشن کا تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم کبھی آپ تاخیر سے آتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ریکارڈ نہیں ملا اسٹے کو ملتوی نہیں کیا جاسکتا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:37am مریم وزیر اعلیٰ بننے کے بعد نواز شریف کی روایات کو آگے بڑھائیں گی، رانا ثناء اللہ پنجاب میں سب سے بڑا چیلنج سیاست کو بد تہذیبی سے صاف کرنا ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:29am صدر نے اسمبلی کا اجلاس نہ بلوا کر آئین سے روگردانی کی، اعظم نذیر تارڑ ڈاکٹر عارف علوی ملک کے صدر کسی سیاسی جماعت کے نہیں، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:39pm مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات منظور، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا مریم نواز کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری اسمبلی کو جمع کروائیں گے
پاکستان شائع 25 فروری 2024 03:17pm معاشی استحکام کیلئے تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے کاوشیں کرنا ہوں گی، شہباز شریف ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے، نامزد وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 02:37pm پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت ن سے 20، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سے 2،2 جبکہ آئی پی پی سے ایک وزیر بنائے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 05:11pm پنجاب پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ ہونے میں ایک روز باقی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 24 فروری 2024 02:52pm ’آپ نئی تاریخ لکھیں گی‘ ، محسن نقوی کی مریم نواز کو مبارکباد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی رائیونڈ میں ن لیگ کی سینیئر نائب صدر سے ملاقات
پاکستان شائع 24 فروری 2024 02:41pm اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون کے مطابق اٹھایا جائے گا، ملک احمد خان پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کچھ دیر میں
پاکستان شائع 24 فروری 2024 11:20am ْپنجاب حکومت مفت بجلی کب دے گی، ن لیگ نے جواب دے دیا ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ یوتھ پروگرام مریم نواز کا آئیڈیا تھا
پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:11am قومی اسمبلی میں کس کے پاس کتنی نشستیں ، پارٹی پوزیشن جاری مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:38pm سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 23 فروری 2024 06:31pm اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس کل شام 4 بجے ہو گا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:57pm مریم نواز دو تہائی اکثریت سے پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوں گی، عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کو اسمبلی میں اب مطلوبہ سہولت میسر نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:28pm وزیرخزانہ کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، اسحاق ڈار 'عمران خان نے آئی ایم ایف کو ملکی مفاد کے خلاف کچھ لکھا ہوتو قابلِ مذمت ہے۔'
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:22pm پی ٹی آئی نے پروپیگنڈہ کیا تھا، ہائیکورٹ انتخابی شکایات سننے کی مجاز نہیں، طارق فضل چوہدری ۔الیکشن کمیشن نےہماری کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، لیگی رہنما
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:38am ن لیگی رہنما کون کون سی صوبائی نشستیں چھوڑیں گے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد مریم نوازقومی اسمبلیٰ کی نشست سے استعفیٰ دے چکی ہیں ۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا