پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 10:48am وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ شہبازشریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 15 فروری 2023 08:32pm وزیراعظم نے بنگلادیش کی قیادت کو تحفے میں ”کینو“ بھجوا دئے کینو پاکستانی ہائی کمشنرعمران احمد صدیقی کے ذریعے پہنچائے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 05:44pm شادی کی تقریبات، شیئرز کے لین دین پر ٹیکس، جی ایس ٹی شرح 18 فیصد، مشروبات پر بھاری ڈیوٹی عائد آئی ایم ایف مطالبات پورے کرنے کیلئے منی بجٹ پیش
پاکستان شائع 14 فروری 2023 05:39pm وزیر اعظم رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 11:00am وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے شہباز شریف امن مشقوں کی اختتامی تقریب میں شریک ہوں گے
پاکستان شائع 13 فروری 2023 03:06pm وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ملک میں اشیائے خور و نوش کی کوئی کمی نہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 13 فروری 2023 01:19pm قوم عمران نیازی کی قلابازیوں سے مایوس ہے، انٹرویو پر وزیراعظم ردعمل عمران کی سیاست کی بنیاد جھوٹ ہے جو ہر روز بے نقاب ہورہا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 13 فروری 2023 09:33am فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان مریم نواز سیکیورٹی کے بغیر نکلیں، ٹماٹر مفت ملیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 12 فروری 2023 02:26pm وزیر اعظم سے وزیر تعلیم رانا تنویر کی ملاقات، فنی تربیت کے امور پر بات چیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 11 فروری 2023 07:36pm زلزلے میں شامی وزیراعظم کے اہلِ خانہ بھی جاں بحق، شہباز شریف کا اظہارِ افسوس وزیراعظم کی شام کے زلزلہ زدگان کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی یقین دہائی
پاکستان شائع 11 فروری 2023 06:14pm ’اسحاق ڈار کو چاہئے تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات نہ کریں‘ سلیکٹرز دونوں ہاتھوں سے اپنے کان پکڑے ہوئے ہیں، مریم نواز
پاکستان شائع 11 فروری 2023 03:14pm گمنام پاکستانی نے ترکیہ شام زلزلہ متاثرین کو 3 کروڑ ڈالرز عطیہ کردئے وزیراعظم شہباز شریف نے اس گمنام پاکستانی کے احسن اقدام پر اسے دوسروں کیلئے مثال قرار دیا۔
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:24am پاکستان ترکیہ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لئے امدادی سامان روانہ
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:41pm ملک میں موجود وسائل کا مزید ضیاع کسی صورت قبول نہیں، وزیراعظم اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی فعال کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 07 فروری 2023 02:22pm ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہ امدادی فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 12:11pm وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کے باعث اے پی سی مؤخر کردی گئی اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان ہوگا
پاکستان شائع 07 فروری 2023 09:16am وزیراعظم کی ہدایت پر امدادی سامان خصوصی طیارے سے ترکیہ روانہ آج مزید 2 طیارے روانہ کیے جائیں گے
پاکستان شائع 06 فروری 2023 01:18pm وزیراعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل اے پی سی میں نیشنل ایکشن پلان پر بھی نظرثانی کی جائے گی
پاکستان شائع 05 فروری 2023 06:40pm آئی ایم ایف کا وفد ایک ایک کتاب ایک ایک چیز دیکھ رہا ہے، وزیراعظم آئی ایم ایف نے تمام کھاتے کھلوا دئے ہیں، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 02:44pm شاہ محمود نے اے پی سی میں شرکت کیلئے وزیراعظم کے سامنے سوال رکھ دیا معیشت اور دہشت گردی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:41am پی ٹی آئی کا ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی جانب سے عمران خان کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:50am حکومت نے دہشت گردوں کو اپنی نگرانی میں پنپنے دیا، عمران خان شہبازشریف اتنے بے شرم کیسے ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 07:13pm ایپکس کمیٹی کا افغانستان سے دو ٹوک بات کرنے اور کالعدم تنظیموں کیخلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ پشاور دھماکے کے شہداء کے لواحقین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
پاکستان شائع 03 فروری 2023 08:29am شاہ محمود قریشی نے اے پی سی بلانے کو خوش آئند قرار دے دیا اے پی سی بلانا اچھی بات ہے، حکومت طے کرے کہ وہ کیا چاہتی ہے
پاکستان شائع 02 فروری 2023 01:52pm پاکستان میں ہائیڈل پاور سے 60 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 01:40pm دہشت گردوں کو پاکستان کون لایا؟ شہباز شریف کا سوال مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشت گردی پاکستان میں پھیل جائے گی، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 09:39am وزیراعظم کی میانوالی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش شہباز شریف کا پولیس افسران اور جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 02:33pm پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات کیے، وزیراعظم وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی ملاقات
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:59am پولیس لائنز میں حملہ آور کس طرح داخل ہوا، تحقیقات کی جارہی ہیں، رپورٹ پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:04pm پشاور خودکش دھماکا: ’اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا ثبوت ہے حملہ آوروں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں‘ سیاسی قیادت کی جانب سے مسجد میں کئے گئے خود کش حملے کی مذمت