پاکستان شائع 19 جون 2023 11:51pm حکومت کی 2 بڑی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں میں مذاکرات ختم 24 گھنٹے میں پیپلز پارٹی کے مطالبات پر عملدرآمد کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 10:15pm قوم مشکلات سے نکلنے کا فیصلہ کرلے تو کوئی آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہباز شریف ںے نوجوانوں میں ایوارڈز اور چیکس تقسیم کیے
پاکستان شائع 19 جون 2023 04:36pm وزیراعظم شہبازشریف کی فرانس اور برطانیہ کے دورے کی تیاریاں وزیراعظم شہبازشریف نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2023 04:38pm یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم شہباز شریف کا کل یوم سوگ منانے کا فیصلہ وزیراعظم کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 18 جون 2023 12:28pm وزیراعظم کا کلرکہار سالٹ رینج پر حادثات کے تواتر کا نوٹس، اہم ہدایات جاری وزیراعظم کا جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار۔
پاکستان شائع 17 جون 2023 08:30pm سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کیا جائے، وزیراعظم پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 15 جون 2023 03:39pm آذربائیجان سے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم باکو سے اسلام آباد کیلئے پروازیں شروع ہورہی ہیں، مختلف شعبوں میں تجارت بڑھائیں گے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 10:54pm وزیرِاعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:19pm وزیراعظم 14 سے 15 جون تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے تجارت، سرمایہ کاری سمیت تعاون کے اہم شعبوں پرمذاکرات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 08:45pm سمندری طوفان: وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کمیٹی قائم کردی کمیٹی کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے عوام کو آگاہ رکھے، شہباز شریف
کاروبار شائع 13 جون 2023 03:37pm روس کے بعد وزیراعظم کو آزربائیجان سے سستے تیل کی امید وزیراعظم فرانس بھی جائیں گے۔
پاکستان شائع 13 جون 2023 03:22pm گورنر سے بغاوت کے بعد خیبرپختونخوا کے پارلیمنٹیرینز وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے اختیار ولی نے ن لیگ میں شمولیت کےخواہش مندوں کی فہرست وزیراعظم کو پیش کی۔
پاکستان شائع 10 جون 2023 10:59pm وزیراعظم کی طوفان ”بِپر جوئے“ کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت پورے ملک میں امدادی کاموں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:48pm وزیراعظم سے ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات، پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو شہباز شریف کی چیئرمین لیسکو کو عوامی مسائل کو بروقت حل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 جون 2023 06:19pm سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری پنشن میں ساڑھے17 فیصد جبکہ مزدورکی تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری
پاکستان شائع 08 جون 2023 01:10pm پاکستان اور ترکمانستان میں تاپی مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے خطے کو قدرتی گیس کی فراہمی ممکن ہوگی، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:09pm توانائی بچت پلان: ملک بھر میں دکانیں، کمرشل ایریاز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مارکیٹیں جلد بند کرنے سے تقریبا ساڑھے 28 لاکھ یونٹ بجلی بچے گی
پاکستان شائع 06 جون 2023 06:19pm وزیراعظم نے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکیج کی تیاری کی ہدایت کردی قومی اقتصادی کونسل کی آئندہ مالی سال کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری
▶️ پاکستان شائع 05 جون 2023 08:15pm اعلیٰ عدلیہ 9 مئی کے ملزمان کے کیسز مینج کررہی ہے، عطاء تارڑ کا الزام پرویزالہٰی کو بھی اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پشت پناہی حاصل رہی ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 09:21pm وزیراعظم کا بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کھاد پر سبسڈی براہ راست کسانوں تک پہنچانے کے لیے ایک جامع پلان تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 جون 2023 06:22pm جناح ہاؤس حملے میں ملوث خواتین سمیت تمام ملزمان کو سزا ملے گی، عطاء تارڑ جیل میں قید خواتین ناروا سلوک سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کررہی ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 03 جون 2023 05:53pm آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل: وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر حتمی دلائل طلب احتساب عدالت نے سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 08:47am وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ترک صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:10pm شہداء کی یادگاروں کو گرانے والا کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، وزیراعظم 9 مئی واقعات سے نظر ہٹانے کیلئے اداروں پر الزامات لگائے جارہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 01 جون 2023 05:22pm وزیراعظم شہباز شریف 3 جون کو ترکیہ کا دورہ کریں گے وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 04:41pm کوشش ہے بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو ریلیف دیں، قمر زمان کائرہ بغیر ثبوت الزامات قابل مذمت نہیں بلکہ قابل گرفت عمل ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:45pm منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور عدالت نے شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:46pm سابق صدر آصف زرداری بلاول ہاؤس سے بحریہ ٹاؤن اسپتال پہنچ گئے سابق صدر پارٹی میں شامل ہونے والے نئے رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:08pm حملے کرنے والے ڈائیلاگ کے اہل نہیں، وزیر اعظم جمہوری روایت کاتقاضا ہے ان عناصر کیخلاف بھرپورکاروائی ہونی چاہیے، وزیر اعظم
پاکستان شائع 28 مئ 2023 10:09pm حکومت نے ایک بار پھر عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش کو ”ناں“ کردی بات چیت کا بھی کوئی ماحول اور ایجنڈا ہوتا ہے، لیکن اب مذاکرات کا ماحول نہیں، سعد رفیق