شائع 06 مارچ 2024 09:36am وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے وزیراعظم متاثرین سے ملاقات اور امدادی سامان تقسیم کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:07pm گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، مکمل تباہ مکان والے خاندان کو ساڑھے سات لاکھ دینے کا اعلان نومنتخب وزیراعظم نے گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جا ئزہ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 07:32pm اسحاق ڈار وزارت خزانہ کی دوڑ سے باہر، وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ وفاقی کابینہ میں پرانے اور نئے چہرے دکھائی دے سکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:19pm وزیراعظم سے آصف زرداری اور وفد کی ملاقات، ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 12:11pm سیاسی کارکنوں کو رہا کیے بغیر مفاہمت کی بات منافقت لگتی ہے، فواد چوہدری فواد چوہدری کو سخت سیکیورٹی میں اینٹی کرپشن عدالت لایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:32am بھارتی وزیر اعظم کی پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو مبارکباد مودی نے ایکس اکاؤنٹ پر پیغام بھیجا
▶️ پاکستان شائع 05 مارچ 2024 12:19am سوشل میڈیا پر پابندی پارلیمنٹ کی اجازت سے ہونی چاہیے، نفیسہ شاہ انٹرنیٹ بند کرنے سے دنیا میں اچھا امیج نہیں گیا، سینیٹر افنان اللہ
کاروبار شائع 04 مارچ 2024 11:04pm 65 ارب کے ٹیکس ریفنڈ کلیئر، وزیراعظم نے نجکاری پر زور دینے کا اعلان کردیا وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے بات چیت کو فوری طور پر آگے بڑھانے کی ہدایت بھی کی
▶️ پاکستان شائع 04 مارچ 2024 10:37pm سنی اتحاد کونسل سے مل بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں، تہمینہ دولتانہ بانی پی ٹی آئی نے سیاست میں اچھی روایات قائم نہیں کی ، مولابخش چانڈیو
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:05pm سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہباز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر برطانیہ ، ترکیہ، چین اور ایران کی بھی مبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 02:06am شہباز شریف نے پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم کے طور پر عہدے کا حلف اٹھالیا وزیراعظم ہاؤس میں مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 12:58pm علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کی حلف برداری میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 10:23pm نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری پیر کو ہوگی، کون کون شرکت کریگا صدر مملکت نئے منتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 05:38pm وزیراعظم کے نوجوانوں، ٹیکس ریفنڈز، سی پیک، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اہم اعلانات شہباز شریف نے کسانوں اور ایکسپورٹ سے متعلق پالیسی بھی بتائی
دنیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:52am چینی، ترکی اور ایران کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد امید ہے پاکستان مزید زیادہ کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا، شی جن پنگ
▶️ پاکستان شائع 03 مارچ 2024 04:15pm اتنی خوشی۔۔۔ دوبارہ وزیراعظم بننے پر شہباز شریف کی زبان پھسل گئی شہباز شریف کو یقین ہی نہ آیا کہ وہ وزیراعظم بن گئے ہیں
پاکستان شائع 21 اگست 2023 10:43pm شہباز شریف نے صدر مملکت کے بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا شفاف تحقیقات کے ذریعے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیئے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:08pm نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، لندن میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں جاری ملاقات میں پاکستان سے ویڈیو لنک پر موجود قیادت شریک ہوگی
لائف اسٹائل شائع 14 اگست 2023 12:14pm ”نیشنل آئیکون ایوارڈز 2023“ : معروف سیلیبرٹیزکی خدمات کا اعتراف وزیراعظم نے "آواز خزانہ" کے نام سے ریڈیو ایپ لانچ کردی.
پاکستان شائع 13 اگست 2023 10:26pm 16 ماہ انگاروں کا سفر تھا، سیاست قربان کرکے ریاست بچائی، شہباز شریف آئین راستے سے اقتدار میں آئے اسی راستے سے جا رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 13 اگست 2023 06:59pm شہبازشریف سے مصدق ملک کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شہباز شریف کل وزیراعظم ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:53pm تمام جماعتوں کا نگراں وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، وزیراعظم امید ہے انوار الحق شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 01:49pm وزیراعظم کو آج دیئے جانے والی گارڈ آف آنر کی تقریب مؤخر وزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:08pm شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 09:03pm وزیراعظم کو انوارالحق کاکڑ کا نام دیا، انہوں نے میرے دیے ہوئے نام پر اعتراض نہیں کیا، راجہ ریاض شاہ محمود قریشی کس معاہدے کے تحت پریس کانفرنس کررہے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 11:55pm صدر آئین کی کتاب پڑھ لیں، نگراں وزیراعظم کا نام دینے کے لئے 8 دن ہیں، شہبازشریف صدر مملکت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے ہفتہ تک نگراں وزیراعظم کا نام طلب کرلیا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 06:16pm وزیراعظم کی اہلیہ کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں زیر علاج وزیراعظم اہلیہ کی عیادت کیلئے اسلام آباد سے ہنگامی طور پر لاہور پہنچے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:55pm صدر نے شہباز شریف اور راجہ ریاض سے 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام طلب کرلیا عارف علوی کا وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 03:32am سائفر لیک ہونا بہت بڑا جرم، ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے، شہباز شریف نواز شریف واپس آکر قانون کا سامنا انتخابی مہم کی قیادت کرینگے، انٹرویو