کاروبار شائع 29 مارچ 2024 01:29pm پی آئی اے نجکاری: جلد بین الاقوامی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہوں گے حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اقدامات تیز کر دیے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 08:11pm پی آئی اے کی نجکاری کے باوجود تقریباً 49 فیصد شیئرزحکومت کے پاس رہیں گے پی آئی اے خریدے والی پارٹی کو 51 فیصد سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:47pm پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبورکرلیا گیا سرمایہ کاروں کی پی آئی اے میں دلچسپی، پی آئی اے کی شیئرز کی قیمت میں چھ سو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 05:38pm استنبول سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز اچانک فنی خرابی کا شکار طیارہ استنبول میں گراؤنڈ کردیا گیا
لائف اسٹائل شائع 29 فروری 2024 09:44am شعیب ملک اور ثناء جاوید کے لیے دوران پرواز سرپرائز ، ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پرصارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کیے جارہے ہیں۔
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:03pm موسمی خرابی اور آپریشنل مسائل کے باعث مختلف 13 پروازیں منسوخ 18 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں
پاکستان شائع 01 فروری 2024 01:03pm پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ دُھند کے باعث 25 پروازیں تاخیرکا شکار ہوئیں۔
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 06:36pm پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا جا کر لاپتہ فائزہ مختار کے خلاف محکمانہ تادیبی کارروائی کا آغاز کردیا گیا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 06:09pm ایرانی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے سے پاکستان کی پروازیں متاثر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:33pm پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت غیرملکی ایئرلائنز بھی پاکستان آنے کیلئے ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کررہی ہیں
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 04:24pm مُلک میں شدید دھند کی وجہ سے پی آئی اے کی درجنوں پروازیں متاثر کم حد نگاہ اور دھند میں شدت کے باعث فضائی آپریشن میں دشواری کا سامنا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 08:17pm پی آئی اے کی پرواز 24 گھنٹوں سے زائد تاخیر کے بعد جدہ روانہ انتظامیہ نے ٹیکنیکل خرابی کے باعث چار بار پرواز کا وقت تبدیل کیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 02:41pm نجکاری کیس: اثاثے بیچ کر خوش ہیں کہتے ہیں کہ سرمایہ آرہا ہے، سندھ ہائیکورٹ پی آئی اے نجکاری کے خلاف وزارت قانون، ایوی ایشن، وزارت خزانہ اور دیگر کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 08:34am قومی ائرلائن کا ایک اور فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوگیا رواں سال قومی ائر لائن کا تیسرا فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوا ہے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 12:11pm پی آئی اے نے اپنے فلائٹ ایٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا دونوں فلائٹ انڈنٹس پرواز کے روانہ ہونے سے قبل واپس رپورٹ کرنے میں ناکام رہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 07:39pm پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 09:15am پی آئی اے کی مزید 19 پروازیں منسوخ، 17 روز میں مجموعی تعداد 754 ہوگئی کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے سکھر کی 4 پروازیں بھی منسوخ
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 03:02pm پی آئی اےکا اندرون اور بیرون ملک فلائٹ آپریشن 90 فیصد بحال گزشتہ روز پروازوں میں بیشتر تعداد بین الاقوامی فلائٹس کی تھی، ترجمان قومی ائیر لائنز
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:51pm پی آئی اے کی آج بھی 23 پروازیں منسوخ پی آئی اے کو مکمل آپریشن بحال کرنے کے لیے مزید فنڈز درکار
شائع 31 اکتوبر 2023 03:22pm پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر، آج بھی 23 پروازیں منسوخ کراچی سے لاہور کے لئے پی آئی اے کی پرواز بھی منسوخ ہوگئی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 10:18am پی آئی اے کی مزید 29 فلائٹس منسوخ، آج 22 پروازیں آپریٹ ہوں گی پی آئی اے فلائٹ آپریشن کا بحران حل نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 06:39pm پی آئی اے کا مالی بحران، آج بھی 53 سے زائد پروازیں منسوخ نجی ایئر لائنز نے اسلام آباد کراچی کا کرایہ 80 سے 90 ہزار تک کردیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 08:29pm پی آئی اے اور پی ایس او میں معاملات طے، پروازیں معمول پر آنے کیلئے چند روز درکار 17 روز میں 500 پروازوں کی منسوخی سے پی آئی اے کو 900 ارب روپے کا نقصان ہوا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:28pm پی آئی اے کیلئے 8 ارب کی منظوری کے بعد پی ایس او کی پالیسی تبدیل پی ایس او پی آئی اےکے ساتھ ہرممکن تعاون کرے گا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:47am پی آئی اے اور پی ایس او فیول تنازع، قومی ائرلائن کی 59 پروازیں منسوخ اندرون اور وبیرون ملک فلائٹ کا شیڈول شدید متاثر
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 10:57pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی منظور ہونے والے فنڈز سے پی آئی اے اپنے ضروری اخراجات پورے کرسکے گا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:35am پی آئی اے کی 40 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں 17 روز میں قومی ائرلائن کو 9 ارب روپے سے زائد کانقصان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 07:23pm پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 49 پروازیں منسوخ ہوگئیں یہ کہنا کہ پی آئی اے کی بڑی تعداد میں پروازیں منسوخ ہو رہی ہیں درست نہیں ہے، ترجمان
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 10:04am پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچانے میں پی آئی اے پہلے نمبر پر، خسارہ 712.8 ارب روپے پی آئی اے روزانہ 50 کروڑ روپے کا مالی نقصان اٹھا رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 04:01pm پی آئی اے اور پی ایس او تنازع، مزید 49 پروازیں منسوخ، تعداد 300 سے متجاوز یومیہ پروازیں منسوخی سے 50 کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے، ذرائع