پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:32am فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:41am عوام مہنگا تیل خریدنے سے گریزاں، پیٹرول کی کم ترین فروخت ریکارڈ کورونا وبا کے بعد سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی یہ کم ترین فروخت ریکارڈ کی گئی ہے، ماہرین
شائع 29 ستمبر 2023 05:54pm یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 11:55am پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کی قیمتوں میں کمی 2 ماہ کے بعد کی جارہی ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 02:04pm اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید کردی حالیہ دنوں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ترجمان اوگرا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 03:27pm کراچی: جامعہ اردو 2 طلبا تنظیموں میں کشیدگی کے باعث بند کردی گئی تصادم کا خدشہ، پولیس کی نفری تعینات
کاروبار اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:04pm ٹینکر مالکان نے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کردی عدم فراہمی پر پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 03:48pm کوئٹہ: پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر شہری سائیکل کو ترجیح دینے لگے شہرمیں سائیکلوں کا کاروباردوگنا ہونے سے قیمتیں بھی بڑھنے لگی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 01:01pm حکومت اگلی بار پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس بھی لگا سکتی ہے اب تک پیٹرولیم لیوی کا ہدف پورا ہوا ہے، آئی ایم ایف سے وعدہ عمران خان حکومت نے کیا تھا، اخبار
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 12:32pm پیٹرول ڈالر سے بھی مہنگا، ’اب ملک چھوڑنے کا وقت آگیا ہے‘ میں اپنی پوری تنخواہ سے پیٹرول کو برداشت نہیں کر سکتا، شہری
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 10:30am لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام چیلنج مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 09:09am ڈالر سستا ہونے کے باوجود پیٹرول کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا کیا جواز قیمتوں میں بھاری اضافہ ایسے موقع پر کیا گیا جب ڈالرکی قیمت میں کمی آ رہی ہے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:21pm حکومت پیٹرول سے فی لیٹر کتنا کما رہی ہے کیا بجلی کے بلوں کی طرح یہاں بھی ایک سے زائد ٹیکسز عائد ہیں۔
کاروبار شائع 01 ستمبر 2023 12:03am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول بھی ٹرپل سنچری کرگیا قیمت میں تقریبا 15 روپے اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:15am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ابتدائی ’نوٹی فکیشن‘ جعلی نکلا پیٹرول 22 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے مہنگا ہونے کا دعویٰ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 12:19am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت 290 روپے سے تجاوز کر گئی حکومت نے پٹرول کی 17.50روپے اور ڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگاکردیا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 10:03am لاہور: بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کا حکم معطل لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرکا فیصلہ خلاف قانون قراردے دیا
کاروبار شائع 21 مارچ 2023 12:07pm آئی ایم ایف نے حکومت کی پیٹرول سبسڈی پر سوال اٹھا دیے وزیراعظم نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سبسڈی کااعلان کیا ہے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 10:31am کیا پٹرول قیمت میں کمی کیلئے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی؟ پیٹرولیم لیوی کی موجودہ شرح اور دیگر ٹیکسوں کی تفصیل
کاروبار اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 02:57pm پیٹرول مہنگا، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ہوگیا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان رات گئے ہوا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 10:36am پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان تاخیر کا شکار وزارت خزانہ وزیراعظم کے احکامات کی منتظر ہے
پاکستان شائع 10 جون 2022 07:57pm مسلح افواج کا مختلف ایریاز میں عمومی اخرجات کم کرنے کا فیصلہ جمعہ کا دن پوری فوج میں "ڈرائے ڈے" ہوگا۔
کاروبار شائع 01 جون 2022 02:21pm مری پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان میں گیس کی دریافت کردی مری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی وزیرستان، خیبر پختونخواہ میں واقع اپنے ایکسپلوریشن کنویں میں...
پاکستان شائع 30 اپريل 2022 08:47pm حکومت کا عوام کو عید کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا جس کے تحت وزارتِ خزانہ نے قیمتوں سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے۔
پاکستان شائع 15 اپريل 2022 09:59pm پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرتے تو لوگ بد دعائیں دیتے: وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں خادم پاکستان ہوں...