پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:21pm حکومت پیٹرول سے فی لیٹر کتنا کما رہی ہے کیا بجلی کے بلوں کی طرح یہاں بھی ایک سے زائد ٹیکسز عائد ہیں۔
کاروبار شائع 01 ستمبر 2023 12:03am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول بھی ٹرپل سنچری کرگیا قیمت میں تقریبا 15 روپے اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:15am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ابتدائی ’نوٹی فکیشن‘ جعلی نکلا پیٹرول 22 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے مہنگا ہونے کا دعویٰ کیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 06:48am کیا پیٹرول آج پھر مہنگا ہوگا؟ بجلی اور گیس بھی مزید مہنگی کی جارہی ہے
کاروبار شائع 30 اگست 2023 02:58pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں دو روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:38am کیا رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی روپے کی قدر اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اہم ہیں
کاروبار شائع 20 اگست 2023 07:38pm پیٹرول 97 اور ڈیزل 90 روپے فی لیٹر عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کی کمی کا اثر انہوں نے عوام تک پہنچا دیا۔
کاروبار شائع 15 اگست 2023 09:22pm پنجاب کے مختلف شہروں میں پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کردی قیمت میں اضافے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ بند
پاکستان شائع 01 اگست 2023 05:32pm عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوا، وزیراطلاعات مدت پوری ہونے سے قبل حکومت چھوڑدیں گے، مریم اورنگزیب
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 05:54pm پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:43pm وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
کاروبار شائع 01 جولائ 2023 10:29am حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں مزید اضافہ کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر وصول کی جائے گی، وزارت خزانہ
کاروبار شائع 30 جون 2023 11:30pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:35pm آئی ایم ایف شرائط پر گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ گیس اوسط 50 فیصد تک مہنگی کرنے کا امکان ہے، ذرائع
کاروبار شائع 29 جون 2023 12:15pm پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہوگا۔
پاکستان شائع 28 جون 2023 04:46pm حکومت کا سمندر میں تیل کے ذخائر کی تلاش شروع کرنے کا فیصلہ سمندرمیں تیل کی تلاش کیلئےغیرملکی کمپنیزسے رابطہ کیا ہے، وزیرمملکت پیٹرولیم
کاروبار اپ ڈیٹ 28 جون 2023 03:52pm پیٹرولیم لیوی کی حد میں اضافہ، کیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم جولائی سے بڑھیں گی سعودی عرب کے فیصلے سے ممکنہ طور پیٹرولیم مصنوعات کی پر قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔
پاکستان شائع 19 جون 2023 04:18pm پیٹرولیم مصنوعات، کسٹم بانڈڈ ویئر ہاؤس سے خریدنے پر سپلائی میں تعطل آسکتا ہے، او سی اے سی قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے وزارت پیٹرولیم کی پالیسی کی مخالفت کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:05pm حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقراررکھاجارہاہے،اسحاق ڈار
کاروبار شائع 31 مئ 2023 04:10pm پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے کمی کا امکان ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باعث قیمت برقرار بھی رکھی جاسکتی ہے
کاروبار شائع 30 مئ 2023 05:56pm ’پیٹرول کی قیمتیں روسی تیل آنے سے بھی کم نہیں ہوں گی‘ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ ابتدائی طور پر روسی خام تیل کو ٹرائل رن میں ریفائن کرے گی۔
کاروبار شائع 27 مئ 2023 05:09pm کیا پاکستانی عوام کو روسی تیل 100 روپے سستا ملے گا؟ پیٹرول کی قیمت جو 282 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھو چکی ہے، اس وقت 272 روپے فی لیٹر ہے۔
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:08pm پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کیوں ہے؟ وجہ سامنے آگئی روس سے سستے تیل کا پہلا ٹیسٹ کارگو جون تک پاکستان پہنچنے کا امکان
پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:48pm پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5.6 فیصد کی کمی حکومت کی جانب سے پیٹرول پر تاحال سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا، دستاویز
کاروبار اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:48am حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہائی اسپیڈ ڈیزل 30 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 11:05pm پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا ۔لائٹ ڈیزل میں 10 روپے کمی کردی گئی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:04pm پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ’سستا پیٹرول اسکیم‘ ناقابلِ عمل قرار دے دی حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے سستے پیٹرول اسکیم کا اعلان کررکھا ہے
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 07:57pm پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، شاہد خاقان عباسی اداروں کو آٸین کے داٸرے میں رہ کرکام کرنا ہوگا، سابق وزیراعظم
کاروبار شائع 15 اپريل 2023 11:50pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان دس روپے اضافے کے بعد فی لیٹر پیٹرول 282 میں فروخت ہوگا، وزیر خزانہ