پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:47pm پشاور دھماکا: شہادت پانے والے پولیس افسر کے نام سے موسوم مسجد بھی شہید شہید ملک سعد کو بھی خودکش دھماکے میں شہید کی گیا تھا۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:23pm پشاور پولیس لائن کا علاقہ کتنا حساس ہے؟ کچھ آگے جائیں توجوڈیشل کمپلیکس، پشاور ہائی کورٹ، کور کمانڈر ہاؤس کی عمارت موجود ہے۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:10pm پشاور خودکش حملہ: حال ہی میں ٹرانسفر ہونے والے ایس ایچ او بھی شہید مزید شہادتوں کا خدشہ
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 04:46pm پشاور دھماکا: ’ہمیں اپنے شہید کو گھر لے جانے کیلئے این او سی نہیں دیا جارہا‘ 'ہم کیا کریں کہاں جائیں'، لواحقین بے بس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 11:07pm ایک ہی گیٹ ہے تو حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوا؟ وزیراعظم آئی جی پر برہم پشاور میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس بھی طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 04:37pm پشاور خودکش حملہ: جائے وقعہ پر تابوتوں کی بڑی تعداد روانہ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ زخمیوں کی بڑی تعداد لیڈی ریڈنگ اسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچائی گئی
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 03:43pm پشاور دھماکا: پولیس اور حکومت نے ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرلیا ذمہ داروں کا تعین بعد میں کیا جائے گا، نگراں صوبائی وزیر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 05:35pm پشاور دھماکہ : او نیگیٹو خون کی اشد ضرورت، وزیراعظم کی لیگی کارکنان کو عطیات کی ہدایت 'عوام سے اپیل کی ہے کہ خون عطیات کریں'
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:20pm پشاور دھماکہ: کئی افراد اب بھی ملبے تلے موجود، ’نیچے سے آوازیں آرہی ہیں‘ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں.
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:21pm پشاور دھماکہ: ’اقامت ہو رہی تھے کہ اچانک۔۔۔۔‘ عینی شاہد نے کیا دیکھا؟ مسجد میں نہ صرف پولیس افسران اور اہلکار بلکہ علاقے کے کاروباری حضرات بھی نماز ادا کرتے ہیں۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 06:58pm پشاور دھماکہ: دہشتگردوں کو 48 گھنٹوں میں میڈیا پر پیش کردیں گے، بیرسٹر سیف یکیورٹی خدشے کے پیش نظر عبادت گاہوں پرمزید پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے، تمام انٹیلی جنس ادارے مل کرکام کررہے ہیں۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 04:54pm پشاور دھماکے پر ملالہ نے کیا کہا؟ ملالہ نے کہا کہ ہمارے لیڈروں کو شیعہ، ہزارہ، ہندو، عیسائی، پشتون اور بلوچ سمیت سب کے تحفظ کی ضمانت دینی چاہیے۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2022 02:22pm وزیراعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب وزیراعظم نے دھماکے کے زخمیوں کوفوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔