پاکستان شائع 20 اپريل 2023 04:02pm فیصلے عمران خان کی خواہش پر ہوں گے تو ماحول خراب ہوگا، سعید غنی سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کی آواز سپریم کورٹ کو سننی چاہیے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:33pm مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار مذاکراتی عمل سے کوئی کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:07pm اگر پاکستان ٹریک پر نہیں چڑھا تو موجودہ سسٹم اور جمہوریت کا خاتمہ ہو سکتا ہے، سراج الحق ملک میں ہر وقت ایمرجنسی اور ایمرجنسی پلس کا خطرہ ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:59pm اسپین میں جائیداد، مونس الہیٰ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع مونس نے اسپین میں 40 کروڑ کی جائیدادیں، اثاثہ جات اور بارسلونا میں ٹیکسی سروس شروع کی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 07:38pm حکمران اتحاد کا اجلاس میں پارلیمنٹ کے دفاع کا عزم، لیکن عمران سے مذاکرات پر منقسم پارلیمنٹ کے اختیار پر قدغن کی کوشش کی تو مزاحمت کریں گے، حکمراں اتحاد
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:25pm ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو کوئی تصادم نہیں ہوگا، یوسف رضا گیلانی جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی واحد راستہ ہے جو کسی بحران کو ختم کرسکتا ہے، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 11:16am قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے سے انکار پنجاب میں انتخابات کےلیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ منظور
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 05:01pm عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، وفاقی حکومت کی سماعت جلد کرنے کی درخواست عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس 26 اپریل کو مقرر کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 05:16pm معاشی بحران کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کیلئے129 ارب روپے جاری فنڈز چوتھی سہ ماہی کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے جاری کیے گئے
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 04:08pm فواد چوہدری کی سپریم کورٹ سے ملک میں ایڈمنسٹریٹر لگانے کی استدعا حکمران الیکشن سے بچنے کیلئے فنڈز کا بہانہ بنا رہے ہیں، حماداظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 08:15pm سیاسی بحران میں کمی کا امکان، عمران خان حکومت سے مذاکرات کیلئے راضی ہوگئے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے مل بیٹھنا ہوگا، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 10:41pm اسمبلی توڑنے کی تاریخ پر مولانا فضل الرحمان کا بڑا انکشاف مذاکرات میں جنرل فیض کے ساتھ چوہدری پرویز الہیٰ بھی موجود تھے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 06:29pm ’مرکزی بینک حکومتی اجازت کے بغیر خود سے کسی ادارے کو پیسہ نہیں دے سکتا‘ وزرات خزانہ کے سابق ترجمان ڈاکٹر نجیب خاقان کی ماہرانہ رائے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:57pm سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق پر حملہ، پارلیمنٹ کے اختیار کا دفاع کرینگے، حکومتی اتحاد قانون ابھی بنا اور نہ نافذ ہوا جسے متنازع اور یک طرفہ بینچ بنا کر جنم لینے سے ہی روک دیا گیا، حکومتی اعلامیہ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 08:28pm کیا بھارتی سابق جج پاکستان پر تنقید کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں سیاسی تبصرے کرنے والے جسٹس (ر) مرکنڈے کی شخصیت کافی متنازع ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 08:34pm چیف جسٹس اور قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان طویل ملاقات یہ امر باعث حیرت ہے کہ لوگوں کو اعتراض ہے کہ میں کہاں بیٹھا تھا, جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:54am عمران حکومت نے پاکستان کے سفارتی تعلقات کو شدید دھچکا پہنچایا، وزیراعظم ملک کے ڈیفالٹ کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 09:57pm پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی پر 51 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کردیا وائٹ پیپر کو چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 05:28pm سپریم کورٹ پی ٹی آئی حکومت کے رویے پر جذباتی کیوں نہیں ہوئی، احسن اقبال قانون سازی کا پارلیمنٹ کا حق کسی صورت سرنڈر نہیں کریں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 08:34pm مشرق وسطیٰ کے حکمران نے بتایا کہ تمہاری حکومت گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، عمران خان تحریک انصاف کا حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:55pm بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتا ہے، عمران خان چوروں کے ٹولے کو سہولت کاروں نے ہمارے اوپر مسلط کیا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 07:51am مولانا فضل الرحمان نے چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کردیا چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ جیسے معزز ادارے کو تقسیم کردیا، فضل الرحمان
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 05:47pm چیف جسٹس کی ساکھ خراب ہوچکی، عہدہ چھوڑ دینا چاہئے،مریم اورنگزیب چیف جسٹس نے ناقابل سماعت پٹیشن پر 3 رکنی بینچ بنایا، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 04:57pm اسپیکر ”رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ“ کے تحت تفصیلات فراہم کریں، بابراعوان ڈاکٹر بابر اعوان کے چیمبر سے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:24pm قومی سلامتی کمیٹی کی دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن شروع کرنے کی منظوری اجلاس میں ملک بھرمیں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے پر بھی مشاورت ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 05:17pm پارلیمان میں آج مضحکہ خیز قرار داد منظور ہوئی، فواد چوہدری حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو بڑی تحریک چلائیں گے، پی ٹی فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:43am اتحادی حکومت کا سپریم کورٹ کے 3 رُکنی بینچ کیخلاف ریفرنس دائرکرنے پر غور اتحادی جماعتوں کا مشاورتی عمل دوسرےروز بھی جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:11am سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں آج ایک اور قرارداد پیش کی جائے گی اجلاس میں شرکت کے لئے اٹارنی جنرل منصور علی اعوان بھی وزیراعظم ہاؤس میں موجود، ذرائع
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 06:24pm سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:42pm آج ایک مرتبہ پھر عدل و انصاف کا قتل ہوا، وزیر اعظم شہبازشریف جنہوں نے آج فیصلہ دیا تاریخ میں ان کا نام نہیں رہے گا، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض