لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:39am ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ، تھنڈر یا تربوز؟ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ تیار
کھیل شائع 18 ستمبر 2022 01:14pm انگلش ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی رچرڈ ڈاؤسن ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کراتے وقت کولہے کی انجری کا شکار ہوئے
کھیل شائع 16 ستمبر 2022 07:37pm پی سی بی کا فخر زمان کو علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ فخر زمان آج لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 05:59pm ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہوں گے
کھیل شائع 13 ستمبر 2022 07:08pm پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا بورڈ نے آصف آفریدی کو نوٹس آف چارج جاری کرتے ہوئے 14 روز میں کرکٹر سے جواب طلب کرلیا
کھیل اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 11:04am ایشیا کپ: پاکستان افغانستان کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گیا اس اہم میچ میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان نے افغانستان اور بھارت کو ایونٹ سے باہر کرکے خود فائنل کا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 02:24pm محمد رضوان ٹی 20 کے نمبر ون بیٹسمین بن گئے رضوان نے بابراعظم کی جگہ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 03:26pm پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی فٹنس میں بہتری آرہی ہے۔
کھیل شائع 03 ستمبر 2022 05:54pm شاہنواز دھانی انجری کے باعث پاک بھارت میچ سے باہر دھانی ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجرڈ ہوئے
کھیل شائع 31 اگست 2022 09:54am پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔
کھیل شائع 26 اگست 2022 08:24pm محمد وسیم جونیئر ایشیا کپ سے باہر، حسن علی قومی اسکواڈ میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد وسیم جونیئر کی انجری کا اعلان ایم آر آئی کی رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد کیا ہے
کھیل شائع 21 اگست 2022 10:15pm تیسرے ون ڈے میں نیدر لینڈز کو شکست دیکر پاکستان نے سیریز میں کلین سوئپ کرلیا 10 اوورز میں 33 رنز دے کر مد مقابل ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو پویلیئن کی راہ دکھانے کے اعزاز میں تیز گیند باز نسیم شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
کھیل شائع 18 اگست 2022 09:04pm دوسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدر لینڈز کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی میچ کی دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے 187 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 33.4 اوورز میں با آسانی سے حاصل کرلیا
کھیل شائع 16 اگست 2022 10:49pm پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدر لینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 18 اگست بروز جمعرات کو روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا
کھیل اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 06:06pm ‘اتنا وقت نہیں کہ ٹیم میں تبدیلی ہو، پوری ٹیم ہی ٹرمپ کارڈ ہے’ کوئی بھی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسان نہیں ہوتی، ہم کسی ٹیم کوہلکا نہیں لے رہے، کپتان بابر اعظم
کھیل شائع 07 اگست 2022 02:02pm کرکٹر محمد یوسف کو کس کی تلاش ہے؟ سابق کرکٹر کوجس کی تلاش ہے اس کی ویڈیو شئیر کردی
کھیل شائع 27 جولائ 2022 11:52am پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیم میں شرکت کیلئے برمنگھم پہنچ گئی پاکستان کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2022 کامن ویلتھ گیمز میں کوالیفائی کیا تھا
کھیل شائع 21 جولائ 2022 01:45pm وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ون ڈے کرکٹ ختم ہورہی ہے، کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیئے، بطور کمنٹیٹر مجھے بھی ون ڈے کرکٹ اب طویل لگتی ہے، سابق فاسٹ بولر
کھیل شائع 17 جولائ 2022 01:34pm بابراعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا تمام فارمیٹس میں قومی ٹیم کی کمان سنبھالنے والے بابر اعظم نے سری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ میں 21رنز بنا کریہ سنگ میل عبورکیا، وہ پاکستان کی جانب سے تیز ترین 10ہزارانٹرنیشنل رنزبنانے والے بیٹر بن گئے۔
کھیل اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 01:38pm گال ٹیسٹ کا پہلا روز، شاہین بولرزنے سری لنکن بیٹنگ لائن کی کمرتوڑ دی بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہوم کنڈیشنزمیں سری لنکا آسان حریف نہیں ہے، کوشش ہوگی بہتر پرفارم کریں
کھیل شائع 09 جولائ 2022 05:44pm سری لنکا میں سیاسی کشیدگی کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ صورتحال مانیٹر کی جا رہی ہے، سری لنکن بورڈ سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں، اور ان ہی کی درخواست پر آج کا پریکٹس سیشن کینسل کیا ہے
کھیل شائع 03 جولائ 2022 12:55pm پی سی بی نے کشمیر پریمئیر لیگ کو این او سی جاری کردیا پی سی بی کی جانب سے کے پی ایل سیزن 2 کیلئے یکم سے 25 اگست تک کی ونڈو دی گئی ہے۔
کھیل شائع 30 جون 2022 01:23pm پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا چیف سلیکٹرمحمد وسیم نے راولپنڈی میں کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا، 10کھلاڑیوں کوصرف ریڈ بال جبکہ 11کھلاڑیوں کوصرف وائٹ بال کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔
کھیل شائع 29 جون 2022 09:47am پاکستان نے نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 سیریز میں شرکت کی تصدیق کردی نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی 20سیریزکا شیڈول جاری کردیا گیا، پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اوربنگلا دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
کھیل شائع 27 جون 2022 01:49pm کاؤنٹی چیمپئن شپ: شان مسعود ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پلیئر بن گئے شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کی 12 اننگز میں 1037 رنز بنائے ہیں جس میں 3 سنچریاں اور4 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔
بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی، پاک فوج
وزیراعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ، پہلگام واقعے پر بھارتی الزامات مسترد، غیر جانبدرانہ تحقیقات کا مطالبہ