پاکستان شائع 09 مارچ 2024 06:12pm سونا خریدنا مشکل، مزید مہنگا ہو گیا سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 30 ہزار200 روپے کا ہو گیا
کاروبار شائع 08 مارچ 2024 07:48pm سیلز ٹیکس میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک کر دی گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 08 مارچ 2024 05:22pm فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ، ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنےآگئے فیفا کوالیفاٸرز میچ 21مارچ کو اسلام آباد میں کھیلا جاٸیگا
▶️ پاکستان شائع 07 مارچ 2024 11:34pm اٹلی میں موجود ایک لاکھ پاکستانیوں کو قانونی شہریت دی جائے گی، سابق اطالوی سفیر سابق اطالوی سفیر اینڈریاس فیرریز اور ان کی اہلیہ البانا فیرریز کا آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں خصوصی انٹرویو
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:42pm صدارتی انتخاب کے لیے سنی اتحاد کونسل کے سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی محمود خان اچکزئی کے بھتیجے ایاز اچکزئی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 06:22pm پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد تک اضافہ انٹرنیٹ پرائیوسی کمپنی نے فری سروس کا اعلان بھی کر دیا ہے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 04:34pm مکہ مکرمہ میں 5 پاکستانیوں کے سرقلم اس سے قبل بھارتی شہری کے قتل کے الزام میں 2 بنگلادیشی شہریوں کو سزائے موت دی گئی تھی
کاروبار شائع 07 مارچ 2024 04:28pm موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی موڈیز نے 5 بڑے بینکوں کی مقامی کرنسی میں کھاتوں کی ریٹنگ کو بڑھا کر بی تھری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:32am بھارتی وزیر اعظم کی پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو مبارکباد مودی نے ایکس اکاؤنٹ پر پیغام بھیجا
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 09:56am آئی ایم ایف نے پیٹرول قیمتوں پر18 فیصد جی ایس ٹی کی تجویز دے دی اضافہ سے ممکنہ طور پر پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ سکتی ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 05 مارچ 2024 08:50am سیما حیدر اور سچن کے لیے نئی قانونی مشکل کھڑی ہوگئی غلام حیدر نے بھارتی وکیل کی وساطت سے دونوں کو نوٹس بھجوا دیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 02:59pm نومنتخب وزیراعظم کے خطاب میں میثاقِ مدینہ کا تذکرہ قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف ووٹ دینے پر دیگر رہنماؤں کا شکریہ بھی ادا کیا
کھیل شائع 03 مارچ 2024 01:16pm پاک نیوزی لینڈ سیریز: کیوی بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا 2 رکنی وفد سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 03:27pm کراچی میں سردی کا 43 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا کراچی میں سردی پھر لوٹ آئی، پارہ 9 تک جانے کی پیشگوئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 02:43pm تقسم ہند پر 12 برس کی عمر میں بچھڑے دوست امریکہ میں مل گئے دونوں دوستوں کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 04:50pm سعودی عرب نے پاکستان 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا سعودی حکومت کا کہنا تھا کہ کھجوروں کا تحفہ فراہم کرنے پر دلی خوشی ہے
دنیا شائع 01 مارچ 2024 09:12am ’پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کریں‘ ، ڈیموکریٹس قانون سازوں کا بائیڈن کو خط مشترکہ خط میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے پہلے ایک شفاف اور قابل اعتماد تحقیقات کا مطالبہ
کاروبار شائع 29 فروری 2024 10:32pm ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی کمی کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 39 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
دنیا شائع 28 فروری 2024 08:49am راجیہ سبھا الیکشن میں بی جے پی کی شکست پر ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے بنگلورو پولیس نے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:39am پاک فضائیہ نے بھارت کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا کواڈ کواپٹر پر انڈین آرمی کا نشان بھی موجود ہے
پاکستان شائع 27 فروری 2024 09:13am امریکہ نے یمن کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار کرلیے مبینہ چاروں پاکستانیوں کو ریاست ورجینیا منتقل کر دیا گیا، آپریشن میں دو امریکی اہلکار ہلاک ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 12:35pm لاہور میں ہجوم کا سامنا کرنے والی خاتون کے کُرتے پرکیا لکھا تھا؟ خاتون نے سعودی فیشن برانڈ کا کرتا پہن رکھا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:35pm سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ کی بندش کو 10 روز ہوگئے، وی پی این پر بھی پابندیاں پی ٹی اے ایکس کی بندش کی وجوہات بتانے سے تاحال قاصر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 08:36am ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا گیا
کھیل شائع 23 فروری 2024 04:54pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت جاری
دنیا شائع 23 فروری 2024 04:19pm عالمی عدالت انصاف میں پاکستان نے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم پر سوال اٹھا دیا فلسطینی عوام کیلئے ہمارا موقف واضح ہے، پاکستان نے ہمیشہ ان کے حقوق کا دفاع کیا، نگراں وزیر قانون
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 01:15pm عمران خان نے اداکار شاہ رخ خان کو ڈانٹا کیوں تھا؟ عمران خان سے زندگی کی پہلی ملاقات ہی حیرت انگیز ثابت ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 05:28pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 901 پوائنٹس کا اضافہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 08:24am پاکستانی نوجوان بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی بیاہ لایا جرمن نژاد بھارتی لڑکی نے نکاح سے قبل اپنا نام تبدیل کر لیا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:20pm مانسہرہ: آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق آگ لگنے کا واقعہ وین اڈے کے قریب پیش آیا