پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:44am افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کےواقعات میں اضافہ، ایک ماہ میں 29 دہشت گرد ہلاک بلوچستان سمبازاعلاقےمیں 21اپریل سےآپریشنز جاری ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 مئ 2024 10:05am گھر میں بنائے مین ہول میں گر کر 2 افراد جابحق جاں بحق افراد کی شناخت اصغر اور قدیر کے ناموں سے ہوئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر سے رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان شائع 21 مئ 2024 04:42pm بیوی کے دائر کردہ مقدمے میں شوہر کو توہین قرآن پر سزا زعیم عمران کو دفعہ 295 بی کے تحت سزا سنائی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:47pm ججز کی دوہری شہریت پر پابندی کا بل قومی اسمبلی میں جمع دوہری شہریت کے حامل شخص کو سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کا جج تعینات کرنے پر پابندی ہوگی، متن ترمیمی بل
پاکستان شائع 21 مئ 2024 03:29pm پاکستانی کوہ پیما سربازعلی بغیرآکسیجن ماسک کے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرلی اعزاز حاصل کرنےوالے دوسرے پاکستانی بن گئے
پاکستان شائع 21 مئ 2024 02:49pm ’کوٹ پھینکنے‘ پر کمرہ عدالت میں وکلا اور سماعت پر آئے ملزمان میں ہاتھا پائی وکلا اور ملزمان کے جھگڑے کے دوران دو ملزمان کچری سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 03:04pm گزشتہ 10 ماہ کے دوران کتنی مالیت کے موبائل فون درآمد ہوئے، رپورٹ پیش جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد 209 فیصد رہی جو مالیت کے اعتبار سے حیران کن ہے
پاکستان شائع 21 مئ 2024 02:04pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور تنویرالیاس کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ کینسل کیا گیا مگر انہوں نے تاحال واپس نہیں کیا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 21 مئ 2024 01:28pm رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی اجلاس میں موجودہ مالی سال میں معاشی، صنعت، زراعت اور سروسزسیکٹرزکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 03:04pm جب تک مسنگ پرسنز کے کیسز آتے رہیں گے یہ کورٹس کام کرتی رہیں گی، جسٹس محسن کیانی بلوچستان کے لوگ بھی پاکستانی ہیں، ان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، جو نیوز کانفرنس کرتا ہے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس محسن کیانی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:45pm اسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی، پنجاب میں خاتون نے اسپتال کے پارک میں بچہ کے جنم دے دیا عملہ نے گھر جلدی جانے کے چکر میں خاتون کا علاج نہ کیا بلکہ دھکے مار کر اسپتال سے باہر بھی نکال دیا، شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:48pm چلڈرن اسپتال میں بچے کی ہلاکت پر جھگڑا: دو ڈاکٹروں سمیت 6 افراد زخمی بچے کے باپ اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج ، ورثا کا احتجاج، ٹریفک نظام درہم برہم
دنیا اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:34pm ایرانی صدراوررفقا کی میتیں تہران منتقل، نمازجنازہ کچھ دیربعد ہوگی تہران، نجف اور تبریز میں تعزیتی اجتماعات جاری ہیں، حکام نے ہیلی کاپٹر گرنے کی تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 21 مئ 2024 09:19am ریلوے مسافروں کیلیے بڑا ریلیف: ٹرین کے کرایوں میں کمی 2 مرتبہ ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے کے باعث کمی کی گئی جبکہ آج سے عمل درآمد کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:03am پاکستان کا اگلا بجٹ کیا ہوگا، آئی ایم ایف نے بتا دیا عالمی مالیاتی ادارے نے مالی سال 2025 کے لیے دفاعی بجٹ کے حوالے سے تخمینہ تجویز کردیا
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2024 02:37pm گلوکار سجاد علی کی کوک اسٹوڈیو میں 6 سال بعد انٹری، ’چل چلیے‘ نے دھوم مچا دی سجاد علی نے آخری بار کوک اسٹوڈیو میں 2017 میں شرکت کی تھی
پاکستان شائع 20 مئ 2024 01:02pm آپ کی سیاسی جماعت کب وجود میں آئے گی؟ شاہد خاقان عباسی نے تاریخ بتادی پورے پاکستان سے لوگ ہمارے ساتھ شامل ہوں گے، سابق وزیراعظم کا بڑا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:26pm اسحاق ڈار نے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کیلیے سعودی ہم منصب سے رابطہ کرلیا وزیر اعظم کی جانب سے دورہ سعودی عرب کے دوران دورے کی دعوت دی تھی
پاکستان شائع 20 مئ 2024 12:28pm پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون جاری رہنے کا اعادہ دونوں ملکوں کی قیادت ہمیشہ عوام کےمفادمیں کام کرتی رہی ہے، وزیر خارجہ اسحقاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:13pm ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:39pm شاعر اغوا کیس میں سیکریٹری داخلہ اور دفاع طلب، اس کے بعد وزیراعظم کا بلاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی سیکٹر کمانڈر کی حیثیت کیا ہے، ایک گریڈ 18 کا ملازم ہوگا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
کاروبار اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:13pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے آئی ایم ایف کا پاکستان پر سخت معاشی فیصلے کرنے کا دباؤ ہے، ذرائع
پاکستان شائع 19 مئ 2024 08:16pm پارہ 47 سے 55 ڈگری جانے کا خدشہ، انتظامیہ نے گاڑی والوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں دیگر شہریوں کیلئے بھی احتیاطی تدابیر جاری
کھیل شائع 17 مئ 2024 10:37pm بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی پاکستان آمد متوقع، پرفارم بھی کریں گے ویرات کوہلی نے یہ خوشخبری پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف سے بات کرتے ہوئے سنائی
کھیل شائع 17 مئ 2024 09:00pm پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال کا میدان مار لیا پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان کو تین ایک سیٹ سےشکست دیدی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 06:22pm پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر گفتگو پر پابندی، یہ پارلیمنٹ ہاؤس ہے، موچی دروازہ یا ڈی چوک نہیں، وزیر دفاع پارلیمان میں ہونے والے 'حالیہ واقعات' کی وجہ سے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:30am وزارت خزانہ کو سی پیک اسپیشل اکنامک زونز کو ٹیکس فری بنانے کی ہدایت سی پیک اسپیشل اکنامک زونز میں کم از کم ٹیکسز کے نفاذ کے حوالے سے وزارت خزانہ اور ریونیو کو ہدایت کی گئی ہیں
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:24am سرکاری قرضہ 39.7 کھرب روپے تک پہنچ گیا وفاقی مالیاتی خسارے کی 58 فیصد فنانسنگ ملکی ذرائع اور 42 فیصد بیرونی ذرائع سے کی گئی، قومی اسمبلی میں اعداد و شمار پیش
بلاگ شائع 17 مئ 2024 10:04am پاکستان میں اسٹارٹ اپس: مایوسی اور تباہی؟ بھرتے ہوئے ٹیک اسٹارٹ اپ سیکٹر اور پاکستان میں انٹرپرینیورز کو گزشتہ کچھ عرصے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:02am جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس میں اضافے کی تیاری ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے پر بات ہوئی۔