پاکستان شائع 10 اگست 2024 11:51am خیبرپختونخوا کے صوبائی محتسب قانون میں ترمیم چیلنج صوبائی حکومت نے ایک شخص کے فائدے کے لیے ترمیم کی، درخواست گزار
پاکستان شائع 10 اگست 2024 11:00am کراچی: گلستان جوہر کے گیسٹ ہاوس میں فائرنگ سے دو افراد قتل فائرنگ سے آصف اورگیسٹ ہاوس کا ملازم عاصم زخمی ہوگیا، پولیس
▶️ ویڈیوز شائع 10 اگست 2024 10:50am دور دراز سےآنے والے مریض دربدر ہیں ماہانہ کروڑوں کی بجٹ اٹھانے والے سول اسپتال مریضوں کو دربدرکردیتے ہیں
پاکستان شائع 10 اگست 2024 10:45am چارسدہ میں فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق عصمت اللہ صبح گھر سے ڈیوٹی کے لئے جا رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 10 اگست 2024 09:51am لوہے اور اسٹیل کے 9 درآمد کنندگان نے ’منی لانڈرنگ‘ کرکے پورے نظام کی دھجیاں اڑا دیں حکام کی ناک کے نیچے درآمد کنندگان تین مالی سال میں 10 ارب روپے ہڑپ کرگئے، کمپنیوں کا وجود نہیں تھا، تحقیقات میں انکشاف
▶️ ویڈیوز شائع 09 اگست 2024 03:52pm قومی ترانہ لکھنے کا اعزاز قومی ہیرو حفیظ جالندھری کے حصے میں آیا تحریک پاکستان کے ہراول دستے میں فعال کردار ادا کرنے والے حفیظ جالندھری 14 جنوری سن 1900 میں پیدا ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 02:55pm قومی اسمبلی میں ’طوفان بدتمیزی‘ پر مولانا فضل الرحمان کی سعودی وفد سے معذرت ایوان کی گیلری میں سعودی وفد میں مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر اور دیگر بطور مہمان موجود تھے
پاکستان شائع 08 اگست 2024 03:44pm پاکستان اور بنگلادیش کا موازنہ کرنے والے ملک دشمن ہیں، مصدق ملک انتشار پسند ٹولہ عوام کے ذہنوں میں نفرت بھرنا چاہتے ہیں، انتشار پسند ٹولہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 08 اگست 2024 01:16pm اسٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس برقرار رہے گا، آئی ایم ایف
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:00pm لاہور ڈیفنس میں پنکھا چلانے پر جھگڑا، ایک سیکیورٹی گارڑ نے دوسرے کو قتل کردیا مالک مکان نے صلح کروائی لیکن رات گئےعلی نےخرم کو قتل کردیا، پولیس
پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:03am ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ فرانس کی سفیر مقرر اکتوبر میں محمد سائرس سجاد قاضی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی جگہ لیں گی، وزیراعظم نے سمری منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 03:52pm بنگلہ دیش کا پاکستان سے تعلقات ازسرنو استوار کرنے کا فیصلہ، تجربہ کار ہائی کمشنر تعینات پاکستان نے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین کی نامزدگی قبول کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:02pm عمران خان نے شیخ مجیب کو ہیرو بنا کر پیش کیا، مجسمہ گرتے ہی یو ٹرن لے لیا،عطا تارڑ یوٹرن کی ڈگری ہو تو تمام جامعات کو مشترکہ طور پر بانی پی ٹی آئی کو دے دینی چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 07 اگست 2024 12:58pm ایکس نے قابل اعتراض مواد کیخلاف پی ٹی اے کی بیشتر درخواست ہوا میں اڑا دیں ٹک ٹاک نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 7 ہزار 3 قابل اعتراض ویڈیو یا مواد پر مبنی یو آر ایل بلاک کیے
پاکستان شائع 07 اگست 2024 12:36pm چین، سعودیہ اور یو اے ای نے پاکستان کو قرض ایک سال کیلئے رول اوور کی یقین دہانی کرادی تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا، بلوم برگ رپورٹ
پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:13am پاکستانی ایتھیلٹ ثمرخان لاہور ائیرپورٹ کسٹم سے نالاں، ’جینا حرام نہ کریں‘ اسٹور کے کرایہ کی مد میں 50 ہزار روپے کا تقاضہ کررہے ہیں، ثمرخان کا سوشل میڈیا پر پیغام
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:14pm ڈیٹا پروٹیکشن بل سے پاکستان میں کاروبار متاثر اور لاکھوں لوگ بے روزگار ہوجائیں گے، رپورٹ بل کی منظوری سے آئندہ برس 32 لاکھ لوگ ملازمت سے فارغ ہوجائیں۔ یہ بل غیرمعمولی تبدیلی کا باعث بنے گا، ایشین انٹرنیٹ کولیشین
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:04pm لاہور میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لڑکا اور لڑکی گرفتار ملزمان فارمیسز اور ریسٹورنٹ پر ڈکیتیوں میں ملوث تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 11:46am آئی پی پیز کو بھاری ادائیگیاں روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے مدد طلب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بار ایسوسی ایشن نے درخواست میں کیبنٹ سیکرٹری اور چیئرمین واپڈا کو بھی فریق بنایا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 05:34pm ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی، ڈی جی آئی ایس پی آر سفارتخانوں کے سامنے احتجاج پر بہت پیسہ لگایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف
پاکستان شائع 05 اگست 2024 01:57pm کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید تھانہ تخت نصرتی کے ایس ایچ او طارق خان کی لاش تصیل تخت نصرتی ہسپتال منتقل کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 01:12pm غریب ملک اور امیر پارلیمنٹ: مرمت اور دیکھ بھال کے نام پر خرچ رقم کی تفصیلات جاری سب سے زیادہ 2022-2023 میں 30 کروڑ 27 لاکھ روپے ایوان نمائندگان کی مرمت اور دیکھ بھال پر خرچ کیے گئے
پاکستان شائع 05 اگست 2024 11:46am راستوں کی بندش سے کوئٹہ و گرد و نواح میں پیٹرول بلیک میں فروخت ہونے لگا پیٹرول کی سپلائی گزشتہ ایک ہفتے سے معطل ہے، ایرانی پیٹرول کی سپلائی بند ہونے سے شہری مزید مشکلات میں اضافہ ہوگیا
دنیا شائع 05 اگست 2024 11:36am پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک بار پھر بھارت میں گونج اٹھا مقامی شہری دیگر لوگوں کے ہمراہ مذکورہ شخص کے گھر میں گھسے تھے
کھیل شائع 05 اگست 2024 11:29am بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز سے متعلق بڑی خبر آگئی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:46am اسرائیل کی ایران اور حزب اللہ سے کشیدگی پر لبنان میں پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت متعدد ممالک نے اپنے شہری لبنان سے نکال لیے، سینکڑوں پاکستانی این جی اوز سے وابستہ ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:53am کراچی میں بارش سے مرکزی شاہراؤں پر گڑھے پڑنے کا سلسلہ جاری حسن اسکوائر سے لیاقت جانے والی شاہراہ پر 4 فٹ کا گڑھ پڑ گیا، سخی حسن ٹو پر سڑک دھنسنے سے گاڑی کا حادثہ، آمد و رفت متاثر
پاکستان شائع 05 اگست 2024 09:18am پورے پاکستان میں وی پی این کو ’بلاک‘ کیے جانے کا امکان پی ٹی اے کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے کیبنٹ سیکرٹریٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ میں نئی پیش رفت کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 05 اگست 2024 08:40am پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد کے قتل میں اہم پیشرفت، بیٹا گرفتار قیوم نے شوٹر کی مدد سے والد کو قتل کروایا تھا، پولیس
کھیل شائع 04 اگست 2024 03:35pm چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے پلان بی کے لیے الگ رقم مختص کی گئی ہے