کھیل شائع 21 مارچ 2022 12:07pm رمشا اعجاز نے لیڈیز انٹرنیشنل گالف کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا رمشا اعجاز نے اپنے زیرو ہینڈیکیپ حریف کو 75 کے ساتھ تین راؤنڈز کے بعد 225 پر ختم کیا۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2022 09:26am پاکستان میں مزید 303 افراد کورونا وائرس کا شکار، 02 افراد جاں بحق کورونا سے اب تک 30,331 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 1,522,191 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے
پاکستان شائع 20 مارچ 2022 05:03pm پاکستان میں ورلڈ ہیپی نیس انڈیکس میں 7 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے: وزیر خزانہ اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں عالمی...
کاروبار شائع 20 مارچ 2022 02:24pm ایشیائی بینک پاکستان کو مختلف منصوبوں کیلئے 8 بلین ڈالر دے گا اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے اگلے تین سالوں کے دوران...
پاکستان شائع 20 مارچ 2022 09:23am کورونا سے 24 گھنٹے کے دوران صرف ایک مریض انتقال کرگیا، 375 نئے کیسز رپورٹ خطرناک کورونا وائرس نے اب تک 30,329 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,521,888 ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2022 09:12pm عوامی دباؤ منحرف اسمبلی ممبران کو واپس آنے پر مجبور کرے گا: وزیراعظم عمران خان راولپنڈی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام پی ٹی آئی کے ...
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 01:20pm سندھ ہاؤس حملہ: حکومت لاقانونیت سے باز رہے، شہباز شریف اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد...
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2022 01:35pm دفتر خارجہ کا سفارت کاروں کو سیاستدانوں سے ملاقات کے دوران سفارتی اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت ترجمان کا یہ بیان بعض مغربی ممالک کے سفارت کاروں کی اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آیا ہے۔
دنیا شائع 19 مارچ 2022 10:02am وائٹ ہاؤس کا وزیراعظم عمران خان کے ’امریکہ کا غلام‘ بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز پریس سیکرٹری جین ساکی کا کہا کہ "ہمارے پاکستان کے ساتھ پرانے تعلقات ہیں، اور یہ ایک ایسا رشتہ ہے جسے ہم سفارتی ذرائع سے جاری رکھیں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2022 04:29pm رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 6.1 فیصد اضافہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔
پاکستان شائع 18 مارچ 2022 09:51am پاکستان میں مزید 183 افراد کورونا وائرس کا شکار، 07 افراد جاں بحق کورونا سے اب تک 30,326 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 1,520,817 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے۔
پاکستان شائع 17 مارچ 2022 04:23pm وزیراعظم کے انتخاب اور تحریک عدم اعتماد سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن کمیشن ہارس ٹریڈنگ اور فلور کراسنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے خلاف تمام بیانات بے بنیاد ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2022 12:25pm وزیر مذہبی امور کا وزیراعظم سے رمضان کی نشریات کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ حکام نے بتایا کہ وزارت کو ٹیلی ویژن میزبان اور قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت کے خلاف بڑی تعداد میں شکایات موصول ہوئی ہیں
پاکستان شائع 17 مارچ 2022 09:44am ملک میں کورونا کے وار کم ہونے لگے، 24 گھنٹے میں 02 اموات، 514 نئے کیسز رپورٹ اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے، 24 گھنٹے کے...
پاکستان شائع 16 مارچ 2022 02:04pm "لمپی اسکن وائرس" سے نمٹنے کیلئے ماہرین کی ٹیم تشکیل یونیورسٹی کے ویٹرنری ماہرین ڈاکٹر عبداللہ آریجو اور ڈاکٹر امجد میرانی نے لمپی وائرس سے مشابہہ ایک اور وائرس "واربل فلائی" کا انکشاف کیا ہے۔
پاکستان شائع 16 مارچ 2022 09:35am پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں مزید 04 اموات، 493 نئے کیسز رپورٹ اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 04...
پاکستان شائع 16 مارچ 2022 09:28am پاکستان نے یوکرین کے لوگوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد بھیج دی روس سے جنگ کے دوران یوکرین کی درخواست پر حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان بھیج دیا۔