کھیل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 04:39pm ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست انگلینڈ نے 161 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 03:48pm بدین میں مدرسے کے استاد کا چھٹی کرنے پرطالبعلم پروحشیانہ تشدد طالب علم بخار کی وجہ سے مدرسے نہیں گیا تھا
کھیل شائع 17 اکتوبر 2022 01:10pm ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ بابر اعظم کی جگہ شاداب خان آج کے میچ میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 10:12am ملک میں کورونا سے آج ایک شخص انتقال کرگیا 24 مریض تشویشناک حالت میں ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 10:21am ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 11 میں سے 8 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ملتان اور کراچی میں پی ٹی آئی کو اپ سیٹ شکست جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 04:39pm کراچی سے عمران خان کو عبرتناک شکست ہوگی: سعید غنی تحریک انصاف بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 05:25pm صوبائی و قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب تصادم سے داغدار کارکنان میں تصادم، تلخ کلامیاں، گرفتاریاں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بے بسی۔۔۔
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 02:42pm ملک میں فوری شفاف الیکشن کی ضرورت ہے: شیخ رشید عمران خان 13 جماعتوں سے تنہا لڑ رہے ہیں، سراہ عوامی لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 01:02pm پرویز الہٰی کا پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر اظہار تشویش شہباز شریف ن لیگ کو پنجاب سے نکالنے کا بدلہ لینے کی سازش کررہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 07:59pm لیسکو چیف کے تقرر پر وفاقی حکومت اور خرم دستگیر آمنے سامنے آگئے وفاقی حکومت نے بورڈز کی تشکیل پر کارروائی روک دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 03:26pm چونٹیاں کاٹنے سے بچی کی ہلاکت کی تحقیقات ہو رہی ہے، وزیرصحت پنجاب عظمیٰ بخاری کو امریکی صدر کے بیان کی فکر ہونی چاہیے۔ یاسمین راشد
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 03:22pm ایٹمی اثاثے: پاکستانیوں نے امریکی صدر کا بیان یک آواز مسترد کردیا جو بائیڈن کے پاکستان کے متعلق شکوک و شبہات غلط ہیں: وفاقی وزیر
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:09pm امریکی صدر نے پاکستان کو خطرناک قرار دے دیا پاکستان کا ایٹمی پروگرام بےقاعدہ ہونے کاالزام
کاروبار اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 11:52am ورلڈ بینک نے پاکستان کو سبسڈی ختم کرنے کا کہہ دیا پاکستانی کو مخصوص شعبوں میں مزید اصلاحات کرنا ہوں گی، ورلڈ بینک
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 06:04pm دفتر خارجہ سائیفر پر اپنا موقف واضح کرچکا: ترجمان عالمی برادری پاکستان کی مدد کررہی ہے۔
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 05:12pm ایف آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار حیدرآباد سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 07:00pm حکومت نے آرمی چیف کے تقرر پر مشاورت کی تجویز مسترد کردی شہباز، حمزہ کی بریت کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہے: خواجہ آصف
کھیل شائع 14 اکتوبر 2022 03:16pm ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی مڈل آرڈر چل پڑا سہہ فریقی ٹی 20 سیریز کا فائنل پاکستان نے مڈل آرڈر بیٹرز کی بدولت ہی جیتا
کھیل شائع 14 اکتوبر 2022 02:38pm محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا رضوان اس سال بھی ٹی20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
کھیل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 12:00pm پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی گرین شرٹس نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
کھیل شائع 14 اکتوبر 2022 09:03am سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا فائنل جیتنے کیلئے نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 164رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 08:43pm نوری آباد واقعہ، موٹر وے پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کوچ کا مالک و ڈرائیور نامزد
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 06:53pm تاجروں نے ڈی سی اسلام آباد کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا کسی تاجر کو گرفتار کیا تو ہم۔۔۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 02:41pm شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس سے بریت کا تحریری فیصلہ جاری اسپیشل سینٹرل جج اعجازحسن اعوان نے 38 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 02:58pm سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس تک احتجاجی مارچ ملازمین شاہراہ دستورسے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:55am سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک سربراہ کے وارنٹ جاری کردیئے سندھ ہائی کورٹ کا بجلی کی بندش پر اظہار برہمی
کھیل شائع 13 اکتوبر 2022 10:49am سہ فریقی ٹی 20 سیریز: پاکستان کی بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست پاکستان نے 174 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 10:08am پاکستان نے یوکرین پر پوزیشن واضح کر دی ریفرنڈم کے معاملے میں ہم یوکرین کی تاریخ اور معاہدے کو تسلیم کرتے ہیں
کھیل شائع 13 اکتوبر 2022 08:58am سہ فریقی ٹی20 سیریز : بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف بنگلہ دیشی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز اسکور کیے
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2022 05:28pm آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں بے روزگاری بڑھنے کی پیش گوئی رواں مالی سال پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی بڑھے گی، جبکہ شرح نمو کا ہدف بھی حاصل نہیں ہوگا