پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 08:24pm الخدمت فاؤنڈیشن کا مُلک بھر میں کرسمس تقریبات کا انعقاد، مستحق خاندانوں میں تحائف تقسیم ایسی تقریبات دنیا کے لئے ایک پیغام ہیں۔
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 05:09pm وزیراعظم نے حمزہ شہباز کو واپس پاکستان بلالیا نواز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی بچانے کا ٹاسک دیا تھا ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 04:44pm پرویز الٰہی نے کہا نواز شریف سے کہیں ہمیں معاف کر دیں، خواجہ آصف ہم پاکستان کا معاشی کھنڈر جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 02:45pm وزیراعلیٰ پنجاب نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کردیا حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیر ہیں، پرویز الٰہی
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 05:31pm ایک سے زائد شادیاں، طالبان نے افسران سے اخراجات کی تفصیل طلب کرلی طالبان حکام نے اپنے عہدیداروں اور افسران کو طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 03:22pm ڈیرہ غازی خان میں عمارت گرگئی، 5 مزدور زخمی، اسپتال منتقل ایک مزدور کی حالت تشویشناک ہے، ڈاکٹر
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 12:43pm سندھ ہائیکورٹ کا گاڑیوں سے پریشر ہارن اور کالے شیشے ہٹانے کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی آئی جی ٹریفک آئندہ سماعت پر طلب۔
▶️ پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 09:51am اسلام آباد خودکش حملہ، پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 09:21am امریکی کانگریس میں سرکاری فنڈنگ کا بل منظور، پاکستان کیلئے بھی رقم مختص یوکرین کیلئے45 ارب ڈالر کا امدادی پیکیج بھی بل میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:31pm اسلام آباد خود کش حملہ: گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، پولیس پولیس ملک کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، ترجمان
کھیل شائع 23 دسمبر 2022 08:24pm پی سی بی کمیٹی کا پہلا اجلاس، نجم سیٹھی نے تمام کمیٹیاں ختم کردیں پشاور اور کوئٹہ میں بھی کرکٹ کرائیں گے، پی سی بی چیئرمین
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 04:21pm آج ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے، شاہ محمود قریشی ہمارے اسمبلی ارکان اس غیرآئینی قدم کا بھرپور جواب دیں گے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:18pm گیس بحران سے نمٹنے کیلئے کراچی میں بائیو فلیم متعارف، مہینے کا خرچ کتنا ہوگا؟ لکڑی کے پیلٹ سے چلنے والے چولہے کی طلب بڑھنے لگی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 03:26pm کراچی: ایس آئی یو کی شارع فیصل پر کارروائی، مسافروں کو لوٹنے والے دو ڈکیت گرفتار ملزمان پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے، پولیس
کھیل اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:02pm پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 08:23pm سپریم کورٹ نے تنسیخ نکاح اور خلع میں فرق واضح کردیا، عورت مہر سے محروم نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ 'ظلم' کی بنیاد پر خاتون کی طلاق کی درخواست کو خلع کے طور پر نہیں سمجھا جائے گا۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:10pm میرپورخاص: زیادتی کیس، عدالت نے سات ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 04:25pm شمسی توانائی وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف سرکاری عمارات کی شمسی توانائی پر متقلی کو یقینی بنایا جائے۔
کھیل شائع 22 دسمبر 2022 02:03pm ٹیم میں تبدیلی پر بات کرینگے، بھارت کے معاملے پر کچھ نہیں کہہ سکتا،نجم سیٹھی نجم سیٹھی نے بی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 11:57am بھارت پاکستان سمیت پورے جنوبی ایشیا میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، دفتر خارجہ 16 دسمبر کو افغان ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا
کھیل شائع 22 دسمبر 2022 11:07am نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے کھیلے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 10:32am سونے پر بھی بڑی سٹے بازی شروع، مارکیٹ نرخ جاری کرنے میں ناکام سونے کے تاجروں نے قیمتوں میں بے قابو اضافے کی وجوہات بتا دیں
کھیل شائع 21 دسمبر 2022 12:23pm پاکستان سے ہوم سیریز: نیوزی لینڈ کی ٹیم کل رات کراچی آئے گی سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان بھی کل متوقع
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 11:53am کیا لیک آڈیو کلپس سُننا اخلاقی ہے؟ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جانیے ایسا کرنا ممکنہ طور پررازداری کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:53pm فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بھی بچوں کی جان لینے لگی پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ 10 لاکھ بچے موت کے میں چلے جاتے ہیں
دنیا شائع 21 دسمبر 2022 09:28am امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان رابطہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:12pm افغانستان ثابت کرے وہ ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاول بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، وزیر خارجہ کی اٹلاٹنگ کونسل میں گفتگو
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 03:49pm آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، عدم اعتماد پر حتمی مشاورت بہت جلد ہمارا وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا، دونوں رہنماؤں میں اتفاق
کاروبار شائع 20 دسمبر 2022 11:45am عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 1.69 ارب ڈالر امداد کی منظوری پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے پانچ منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے۔
کھیل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 03:27pm 70 سال میں پہلی بار پاکستان ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش راولپنڈی اور ملتان کے بعد انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ بھی پاکستان سے چھین لیا