دنیا شائع 10 مارچ 2023 08:20am پاکستان اور بھارت اتفاق کریں تو امریکا ثالثی کیلئے تیار ہے، امریکا امریکا پاکستان کو پُرامن، مستحکم اور خوشحال دیکھنا چاہتا ہے، نیڈ پرائس
کاروبار شائع 09 مارچ 2023 11:07pm چین سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ، لیکن اب بھی ’بڑی نازک صورتحال ہے‘ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر 48 کروڑ 69 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئے
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 03:51pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وزیرخارجہ کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا، دفترخارجہ اجلاس رواں سال بھارت میں ہونا ہے
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:00pm پاکستان میں چاند کا ٹکڑا کہاں موجود ہے؟ چاند کا ٹکڑا پاکستان کو کب ملا ، چاند پر پاکستانی پرچم بھی کسی نے لہرایا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 10:59am نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے ’سیفٹی ایپ‘ فنکشنل کرنے کا حکم ہیلپ لائن پر ایمرجنسی میں پولیس فوری رسپانس کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:32pm سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو نامعلوم افراد نے گھرکے باہر سے اغواء کرلیا مسرت جمشید چیمہ نے زبیراحمد خان کے اغواء کی تصدیق کردی
کاروبار شائع 09 مارچ 2023 08:43am گورنراسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے آئی ایم ایف حکام سے حتمی ملاقات ہوگی
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 12:09pm ملک بھرمیں آج موسم خشک رہنے کیساتھ گرم رہے گا، محکمہ موسمیات بائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 09:11am خواتین کوسماجی واقتصادی طور پر بااختیار بنانے کا عزم کرتے ہیں، صدرِِ مملکت صدرعارف علوی کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 04:52pm بڑھتی مہنگائی سے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ان کا جیب خرچ بھی متاثر اسکول کے کورسز اور فیسیں مہنگی ہوگئیں، سموسہ، چاٹ وگیرہ بھی بچوں کی پہنچ سے دور۔
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 10:03am ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 12:32pm تمام کوششوں کے باوجود آئی ایم ایف سے گرین سگنل نہ مل سکا اسٹاف لیول معاہدہ کب ہوگا؟ آئی ایم ایف نے جواب نہیں دیا، حکام وزارت خزانہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:26pm کیفی خلیل کے ’کہانی سُنو‘ کا جادو ڈچ گلوکارہ پربھی چل گیا گلوکارہ نے گانا ’کہانی سنو‘ اپنی آواز میں گاکر ویڈیو شئیر
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:15pm نوشہرہ میں پڑوسی کے کتے کے پِلے مانگنے پر فائرنگ سے1 شخص جاں بحق ہوگیا واقعے میں خاتون سمیت 4 زخمی ہوگئے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 11:47am آئی ایم ایف پہلی بار اہداف کے حصول پر مطمئن, اسٹاف لیول معاہدے کا عندیہ مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 10:25am کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی مثبت آغاز دیکھا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:14pm یونان: ڈکیتیوں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث پاکستانی گروہ گرفتار ملزمان ایک یونانی، پاکستانی شہری کے قتل میں بھی ملوث تھے
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 08:40am کراچی: مردم شماری پر ماموراستاد کو لوٹنے کے واقعہ کا مقدمہ درج متاثرہ عملہ کام ختم کر کے گھر روانہ ہو رہے تھے، ایس ایس پی
لائف اسٹائل شائع 05 مارچ 2023 02:51pm دنیا کی 38 فیصد آبادی موٹاپے کا شکار، تعداد میں مزید اضافے کا امکان ایک دہائی بعد دنیا کے کتنے افراد موٹاپے کا شکارہوں گے
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 10:34am پنجاب حکومت کا عورت مارچ کے شرکاء کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 02:50pm وفاقی حکومت کو اخراجات کم کرنا پڑیں گے، مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ برس پڑے بولے معیشت کو بچانے کیلئے قربانیاں دینا ہونگی
دنیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:57pm پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہونگے امریکا کا اعلی سطحی وفدمذاکرات میں حصہ لے گا
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 11:33am لاہور: پتنگ فروش ڈیلرز، پتنگ بازوں کیخلاف کارروائی، 42 افراد گرفتار گرفتار افراد سے پتنگیں، ڈور کی چرخیاں اور پتنگیں بنانے والا خام مال برآمد
کاروبار شائع 04 مارچ 2023 11:02am ملک میں بلیک آؤٹ سے بچنے کیلئے کوئی انتظام نہیں، جائزہ رپورٹ جاری نیپرا نے این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کی کارکردگی جائزہ رپورٹ جاری کر دی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:40pm گرین سگنل مل گیا، عمران خان سڑکوں پرآنے کو تیار انتخابی جلسوں کیلئے شیڈول کی تیاری کی ہدایت جاری
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 10:15am بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 7 سال مکمل پاکستان نے کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 05:01pm ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو اچانک بریک لگ گیا اس ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 18 روپے 47 پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 03 مارچ 2023 10:05am فلورملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث کراچی کی 90 سے زائد فلورملیں بند ہڑتال کا آج دوسرا روز ہے
دنیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 08:54am پاکستان سے افغان مہاجرین کریک ڈاؤن پربات کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ "مہاجرین کوایسی جگہ نہ بھیجا جائے جہاں ظلم کا سامنا ہو"
کاروبار اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 08:58am آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے اتحادی حکومت کی کوششیں جاری آئی ایم ایف کو ایک ماہ میں مانیٹری پالیسی کا اجلاس پھر بلانے کا عندیہ