پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:46pm سری لنکن اے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ، بورڈ نے واپس بلالیا تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان شاہینزکو 0-1 کی برتری حاصل تھی
کھیل شائع 03 نومبر 2024 02:29pm ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شرمناک شکست سری لنکا نے پاکستان کو 6 وکٹوں ہراکر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کھیل شائع 14 اکتوبر 2023 10:55pm سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر سری لنکن ٹیم کی قیادت کوشل میندس کو سونپے جانے کا امکان
کھیل شائع 12 اکتوبر 2023 11:21pm پاک بھارت ٹاکرا: شاہد آفریدی نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو پر خاموشی توڑدی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے کپتان سے کیا بات کی؟
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:54pm لاہور ہائی کورٹ نے لال حویلی ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد کردی آیندہ تاریخ پر کسی کو التواء نہیں ملے گا، لاہورہائی کورٹ
کھیل شائع 11 اکتوبر 2023 03:44pm محمد رضوان نے اپنی سنچری اور میچ کی فتح فلسطینیوں کے نام کردی قومی ٹیم نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی
ضرور پڑھیں شائع 09 اکتوبر 2023 11:34pm پاکستان اور سری لنکا ورلڈ کپ میں کتنی بار ٹکرائے، کس کا پلڑا بھاری؟ میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ کل سری لنکا کیخلاف کھیلے گی
کھیل شائع 24 ستمبر 2023 05:08pm پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر سیمی فاٸنل میں گرین شرٹس کو سری لنکا کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست
کھیل شائع 19 ستمبر 2023 09:25pm ایشیا کپ میں شکست، بابراعظم اور شاہین آفریدی میں لڑائی کی افواہوں کا ڈراپ سین میڈیا میں خبریں زیر گردش تھیں کہ دونوں اسٹارز کے درمیان زبردست زبانی تکرار ہوئی
کھیل شائع 15 ستمبر 2023 09:06pm ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا میگا ایونٹ میں ناقص کارکردگی کے باعث قومی ٹیم کی رینکنگ بھی تبدیل
کھیل شائع 15 ستمبر 2023 07:01pm بیٹنگ میں بابر اعظم ’کنگ‘ ہیں مگر کپتانی ان کے بس کی بات نہیں! سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم ایشیا کپ سے باہر
کھیل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 01:10am سنسنی خیز میچ میں سری لنکا 2 وکٹ سے کامیاب، پاکستان ایشیا کپ سے باہر فاتح سری لنکا کی ٹیم اتوار کو فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گی
کھیل شائع 13 ستمبر 2023 08:16pm ایشیاء کپ: سری لنکا کیخلاف میچ سے قبل آدھی پاکستانی ٹیم تبدیل ٹیم میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
کھیل شائع 27 جولائ 2023 10:59pm جاوید میانداد اور رمیز راجہ سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کی جیت پر خوش تمام کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، فیلڈرز کو اس سے بہتر کیچز پکڑتے نہیں دیکھا، سابق کرکٹرز
کھیل اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 04:35pm پاکستان نے سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا قومی ٹیم کے ہاتھوں لنکن ٹائیگرز کو اننگز اور 222 رنز سے شکست
کھیل شائع 26 جولائ 2023 09:50pm سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا پاکستانی بیٹر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کو الٹ کر رکھ دیا
کھیل شائع 26 جولائ 2023 07:00pm آئی سی سی کنکشن رُول کیا ہے اور اس سے پاکستان کتنی بار مستفید ہوا؟ آئی سی سی نے 2019 میں یہ قانون متعارف کرایا
کھیل اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 06:00pm کولمبو ٹیسٹ: تیسرے روزکا کھیل ختم، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری عبداللہ شفیق اور آغا سلمان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت قومی ٹیم 5 وکٹوں پر 542 رنز بنالیے
کھیل شائع 26 جولائ 2023 04:35pm سری لنکا کیخلاف عبداللہ شفیق نے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنالی عبداللہ شفیق ملک سے باہر ڈبل سنچری اسکور کرنے والے 7ویں بلے باز
کھیل اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 05:04pm کولمبو ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم میچ جب بارش کے باعث روکا گیا تو پاکستان کی پہلی اننگ جاری تھی
کھیل شائع 24 جولائ 2023 06:25pm کولمبو ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستان کے نام، 2 وکٹوں پر 145 رنز بنالیے سری لنکا کی برتری ختم کرنے کے لیے21 رنز درکار
کھیل اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 04:45pm سری لنکن بیٹسمین اسپنر ابرار احمد کے جال میں پھنس گئے، 166 پر آل آوٹ نسیم شاہ نے 3 سری لنکن بلے بازوں کا شکار کیا، شاہین کی ایک وکٹ
کھیل شائع 22 جولائ 2023 07:22pm سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم نے تیاریاں شروع کردیں کھلاڑیوں کا پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس
کھیل شائع 20 جولائ 2023 05:02pm گال ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی 2 میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 01:01pm گال ٹیسٹ میں پاکستان کی شاندار فتح، سعود شکیل کی ڈبل سنچری کا اہم کردار قومی ٹیم نے سری لنکا کا 131 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
کھیل شائع 19 جولائ 2023 04:58pm گال ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف سری لنکن ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
کھیل شائع 18 جولائ 2023 07:06pm سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری، گال ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط پاکستان پہلی اننگز میں 461 رنز بناکر آؤٹ، 149 رنز کی برتری لے لی
کھیل شائع 18 جولائ 2023 05:43pm سعود شکیل نے ڈبل سنچری بنانے کے بعد کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے
کھیل شائع 17 جولائ 2023 08:44pm وکٹ کیپر سرفراز احمد نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا سرفراز احمد پاکستان کے لئے 21 ففٹیاں اور 4 سنچریاں بھی اسکور کر چکے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 01:04pm گال ٹیسٹ: تیسرے روز پاکستان کو سری لنکا پر برتری حاصل سعود شکیل نے شاندار سینچری مکمل کرلی