کھیل شائع 31 مارچ 2025 03:52pm پاکستان کرکٹ ٹیم کل نیوزی لینڈ میں عید منائے گی، ایک روزہ اضافی رکھیں گے ٹیم منیجمنٹ نے عید کے دن کا ٹریننگ سیشن سہ پہر میں رکھا ہے
کھیل شائع 30 مارچ 2025 05:28pm دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بدھ کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 30 مارچ 2025 10:49am نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستانی اسکواڈ ہملٹن پہنچ گیا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے 2 اپریل کو کھیلا جائے گا
کھیل شائع 29 مارچ 2025 10:01pm پانچواں اسپیشلسٹ بولر ہوتا تو اتنے رنز نہ پڑتے، محمد یوسف نے قومی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار بولرز کو قرار دے دیا آئندہ میچ میں آل راؤنڈر کو کھلانا ہے یا پھر اسپشلسٹ بالر کو، ٹیم منیجمنٹ کو سوچنا پڑے گا، محمد یوسف
کھیل شائع 29 مارچ 2025 06:07pm نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں قومی بولرز نے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا یہ ایک ون ڈے اننگز میں گرین شرٹس کی جانب سے تیسرے سب سے زیادہ ایکسٹرا رنز تھے
کھیل اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 12:15pm ون ڈے سیریز کا پہلا ٹاکرا؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی 3 میچوں کی سیریز میں کیویز کو 1 صفر سے برتری
کھیل شائع 26 مارچ 2025 08:44pm ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ میں کس پاکستانی کھلاڑی کی ترقی ہوئی؟ آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
کھیل شائع 26 مارچ 2025 08:44pm پاکستانی اوپنر حسن نواز نے ٹی 20 سیریز میں بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا حسن نواز نے یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کیخلاف 5 میچوں کی سیریز میں بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 02:11pm پاکستان کو پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی شکست، کیویز نے سیریز اپنے نام کر لی آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی
کھیل شائع 24 مارچ 2025 11:45pm پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان، پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل ون ڈے سیریز کیلیے ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کو سونپی گئی ہے
کھیل شائع 23 مارچ 2025 05:36pm پاکستان ٹیم ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں 10ویں کم ترین ٹوٹل پر آؤٹ پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 02:45pm نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میں پاکستان کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی چوتھے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز کی ناقص پرفارمنس، 9 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 11:05am قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی
کھیل شائع 21 مارچ 2025 09:54pm ٹی 20 میں تیز ترین سنچری، حسن نواز نے اپنے ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا حسن نواز نے تیز ترین سنچری بنانے کے لیے 44 گیندوں کا سہارا لیا
کھیل شائع 21 مارچ 2025 09:44pm حسن نواز کی والدہ نے بیٹے کا میچ کس ڈر سے نہیں دیکھا؟ راز سے پردہ اٹھ گیا اوپنر حسن نواز نے 44 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابلِ شکست دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
کھیل اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 03:00pm آکلینڈ؛ تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان نے 205 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں ہی حاصل کیا
کھیل شائع 20 مارچ 2025 11:35pm ”دو میچ ہار گئے تو کیا ہوا، ہم اصل تیاری تو ایشیا کپ اور ورلڈکپ کی کر رہے ہیں“ دورہ نیوزی لینڈ میں پے در پے شکستوں کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا انوکھا بیان
کھیل شائع 18 مارچ 2025 11:10pm ٹم سائفرٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو ایک اوور میں کتنے چھکے مارے؟ ویڈیو دیکھیے کیوی بلے باز نے پاکستانی فاسٹ بولر کی خوب درگت بنائی
کھیل شائع 18 مارچ 2025 08:20pm حارث رؤف نے میچ میں شکست کا غصہ سابق کرکٹرز پر نکال دیا لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتطار کرتے ہیں تاکہ تنقید کرسکیں، فاسٹ بولر
کھیل اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 10:31am ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستانی بیٹرز نے ایک بار پھرغیرذمہ داری دکھائی
کھیل شائع 17 مارچ 2025 09:01pm پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا نیوزی لینڈ سے پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے ساتھ کون سا ریکارڈ پاکستان کے نام رہا؟
کھیل شائع 17 مارچ 2025 08:18pm آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کردیا، مگر کیوں؟ خوشدل شاہ نے آئی سی سی لیول 2 کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، 3 ڈی میرٹ پوائنٹ بھی کاٹ لیے گئے
کھیل شائع 17 مارچ 2025 08:18pm شاداب خان کس پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم میں لائے گئے؟ سوال اٹھنے لگا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بولرز کی ناقص پرفارمنس پر سابق کرکٹر کی تنقید
کھیل اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 11:35pm انضمام الحق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے سابق کرکٹر نے پی سی بی اور قومی کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کھیل شائع 16 مارچ 2025 08:56am کرائسٹ چرچ: پہلا ٹی 20 پاکستان ٹیم کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت، نیوزی لینڈ کی باآسانی 9 وکٹوں سےفتح نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا
کھیل اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 04:19pm دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، سلمان علی آغا ٹی 20 کے کپتان مقرر دورے نیوزی لینڈ سے قبل قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی بڑی تبدیلیاں
کھیل شائع 26 فروری 2025 02:54pm کیا فخر زمان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ہیں؟ اہم خبر آگئی فخر زمان نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہو کر چیمپئنزٹرافی سے باہر ہوگئے تھے
کھیل شائع 24 فروری 2025 11:52pm دفاعی چیمپئن پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا گروپ میچز میں پاکستان کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا
کھیل شائع 22 فروری 2025 08:35pm ’دباؤ کو بھول کر کچھ کرکے دکھائیں‘، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہیڈ کوچ کا قومی ٹیم کو پیغام سارے شائقین کو باہر نکال دیں پھر بھی پاک بھارت میچ کا دباؤ رہے گا، عاقب جاوید
کھیل شائع 20 فروری 2025 06:43pm چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد، مگر کیوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے غلطی مان کر جرمانہ تسلیم کرلیا