کھیل شائع 05 دسمبر 2023 10:49pm پی ایس ایل 9 : معین خان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ترقی مل گئی معین خان پی ایس ایل سیزن ون سے ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے
کھیل شائع 04 دسمبر 2023 11:42pm پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی
کھیل شائع 29 نومبر 2023 08:35pm پی ایس ایل 9: عماد وسیم اور حسن علی کی ٹیمیں تبدیل ہوگئیں پاکستان سپر لیگ کے 9ویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا
کھیل شائع 14 نومبر 2023 08:35pm انتخابات کے باعث پی ایس ایل کا 9واں ایڈیشن دبئی میں کرانے کی تجویز زیادہ تر فرنچائزز پاکستان میں ہی پوری لیگ کرانے کے حق میں ہیں، ذرائع
کھیل شائع 10 نومبر 2023 11:43pm پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان قومی ٹیم کے 9 کرکٹرز کی کیٹیگری اب گریڈ کی گئی ہے
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 10:54pm پاکستان سپر لیگ کا 9واں ایڈیشن کب منعقد ہوگا، تاریخ سامنے آگئی پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا
کھیل شائع 17 اکتوبر 2023 09:42pm پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری ملتان سلطانز نے خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
کھیل شائع 30 مئ 2023 04:02pm پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے فائنل میں حیرت انگیز مماثلت دونوں دلچسپ میچز کے چشم کشا حقائق جان لیجئے
کھیل شائع 14 اپريل 2023 09:08am غیر ملکی فرنچائز مالکن پی ایس ایل ٹیم خریدنے کی خواہش مند نفیسہ کمال نے ٹیم خریدنے کیلئے باقاعدہ طور پر پی سی بی سے رابطہ نہیں کیا
اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 08:40am پی ایس ایل 8 کےمیچز لاہور اور راولپنڈی میں کروانے پر ڈیڈ لاک ختم پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب کی نگراں حکومت میں معاملات طے پاگئے
کھیل شائع 13 فروری 2023 09:08am کس ٹیم نے کب اور کتنی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتا پی ایس ایل میں شریک تمام 6 ٹیمیں ٹائٹل جیت چکی ہیں
لائف اسٹائل شائع 11 فروری 2023 07:08pm پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟ فنکاروں کی فہرست سامنے آگئی
لائف اسٹائل شائع 09 فروری 2023 02:04pm چاہت علی خان نے پی ایس ایل 8 کا ’ترانہ‘ جاری کردیا 'یہ جوپیارا پی ایس ایل ہے' سُنیے اور سر دھنیے
کھیل شائع 19 جنوری 2023 09:07am پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان کل متوقع پی سی بی آج پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ حتمی مشاورت کرے گا
کھیل شائع 09 جنوری 2023 12:45pm پی ایس ایل 5 میں کروڑوں کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف پاکستان سپرلیگ میں بے ضابطگیوں کا سلسلہ رک نہ سکا
کھیل اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 09:40am پی ایس ایل کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ آج ہر ٹیم 18، 18 رکنی اسکواڈ مرتب کرے گی
کھیل شائع 20 جولائ 2022 06:13pm انڈین پریمیئر لیگ جنوبی افریقہ کی کرکٹ لیگ کی چھ ٹیمیں خریدے گی نئی لیگز کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے لیے چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں کیونکہ مقبول کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں
کھیل شائع 06 جولائ 2022 06:39pm کشمیر پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کے لیے تیار کیا گیا: وسیم اکرم کے پی ایل کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ کے پی ایل اور پی ایس ایل کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں کیونکہ کے پی ایل کھلاڑیوں کے ابھرنے کے لیے پہلا قدم تھا
کھیل شائع 17 فروری 2022 12:41pm پی ایس ایل7: صارفین کے شدید ردِعمل پر بابر اعظم کے والد بول پڑے کراچی کنگز اپنی مسلسل ساتویں شکست کے بعد پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے۔
کھیل شائع 16 فروری 2022 01:13pm پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کی کارکردگی،سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ٹوئٹر پر صارفین نے میمز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی مایوسی اور غصے کا اظہار کیا۔
کھیل شائع 24 جنوری 2022 01:41pm پی ایس ایل 2022 کا ٹیزر جاری عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے تیار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن 2022 کا آفیشل ترانہ (آج) 24 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔