پاکستان شائع 08 اگست 2023 10:47am کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا ہوا کی رفتار 35 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 02 اگست 2023 10:30am پنجاب میں طوفانی اور کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی راولپنڈی نالہ لئی میں اگلے 24 گھنٹوں میں طغیانی کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 09:14am ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی پانی سے مکانات ، فصلوں اور رابطہ سڑکوں کو نقصان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 01:55pm ملک میں مون سون جاری، مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی چھت گرنے سے میاں بیوی اور پہاڑی تودہ گرنے سے ایک بچی جاں بحق
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 08:09pm حالیہ بارشوں سے اموات اور نقصان، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں مون سون بارشوں کے باعث گھروں اور فصلوں کو نقصان پہنچا
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 06:30pm کوئٹہ کے شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 12:31pm اسکردو : شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ، خاندان کے 4 افراد جاں بحق شاہراہ بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ شینگوس کے مقام پر ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:41pm خیبرپختونخوا، کشمیر، پنجاب میں بارش، 48 گھنٹوں میں 16 افراد جاں بحق مزید بارش ہوئی تو دریائے ستلج اور راوی میں سیلاب آسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:33am آج سے بدھ تک لینڈسلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیرِآب آنے کی وارننگ کراچی کیلئے بھی خطرات، مون سون کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 10:19pm بارش نے لاہور ایک ماہ میں دوسری بار ڈبو دیا، خیبرپختونخوا، پنجاب میں تباہی، 8 افراد ہلاک چترال میں سیلاب کا پانی گھروں میں داخل، دریائے ستلج میں سیلابی پانی سے فصلوں کو نقصان
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 10:31am محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی صبح اور شام کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 04:50pm مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، لنڈی کوتل میں نالے بپھر گئے، 2 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 10:43am محکمہ موسمیات کی آج مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی سندھ اور بلوچستان کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 10:38am ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ آج اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 01:34pm راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، نالہ لئی اور دیگر بڑے نالوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ پابندی کا اطلاق 11جولائی تک ہو گا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 10:11am کراچی کا موسم آج بھی انتہائی گرم، محکمہ موسمیات نے تیز بارش کی نوید سُنا دی شہر میں آج درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 12:35pm شدید گرمی کی لہر کب تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی کراچی میں آج بھی گرمی کا راج برقرار، عید پر شہری پریشان
پاکستان شائع 29 جون 2023 03:51pm محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین، نوکنڈی، سبی اور دادو میں ریکارڈ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 05:03pm اسلام آباد میں بارش سے ایک دن قبل شدید گرمی میں پمز کے 5 مریض دم توڑ گئے انتہائی نگہداشت کے شعبوں میں ائر کنڈشن خراب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 01:59pm ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، اسلام آباد میں بارش بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 12:26pm سندھ میں آج سے ہیٹ ویو جیسی صورتحال ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا محکمہ موسمیات کی ملک کے کئی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 03:23pm طوفان ’بپر جوئے‘ کا بھارتی گجرات کی ساحلی پٹی پر لینڈ فال مکمل، پاکستان میں بارش کا امکان پاکستان کے17 جون تک تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا امکان، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 15 جون 2023 04:47pm سمندری طوفان کے اثرات کے بعد کراچی میں بارش نے موسم سہانا کردیا محکمہ موسمیات کی شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:42am کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا گزشتہ روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا تھا
پاکستان شائع 12 جون 2023 05:54pm محکمہ موسمیات کی کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی بارش سے سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
پاکستان شائع 12 جون 2023 04:12pm سمندری طوفان کے اثرات لاہور تک پہنچ گئے گرمی اور حبس کے بعد آئندہ 24 گھنٹے میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
دنیا اپ ڈیٹ 10 جون 2023 06:31pm کراچی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان کے پیش نظر7 بھارتی ریاستوں میں الرٹ جاری جنوبی علاقوں میں خوب بادل برسیں گے
پاکستان شائع 07 جون 2023 11:26pm کراچی، بحیرہ عرب میں طوفان مزید شدت اختیار کرگیا محکمہ موسمیات کراچی طوفان کو مسلسل مانیٹر کر رہا ہے
▶️ پاکستان شائع 06 جون 2023 01:41pm سوات : شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 4 اور گہرائی 125 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 06 جون 2023 01:37pm محکمہ موسمیات نے مون سون سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی مون سون کے دوران معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان
لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے