کاروبار شائع 30 مئ 2023 08:06pm وزارت خزانہ کا مہنگائی کا اعتراف، آنے والے مہینے کیسے ہوں گے؟ توقع ہے کہ عید اور عالمی و ملکی ماحول میں بہتری کی وجہ سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوگا۔
پاکستان شائع 25 مئ 2023 07:22pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:53pm آئی ایم ایف کو قرض کی رقم الیکشن مہم میں استعمال ہونے کا خدشہ سیاسی صورتحال آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گئی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:03pm ملک میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 45.72 فیصد ریکارڈ
کاروبار شائع 03 مئ 2023 09:57am پاکستان میں مہنگائی کی شرح 1964 کے بعد سب سے زیادہ ہے، بلومبرگ مہنگائی میں پاکستان نے سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بلومبرگ کا انکشاف
کاروبار شائع 02 مئ 2023 05:43pm ملک میں مہنگائی بے قابو، ماہانہ شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایک سال میں سگریٹ 159.89 فیصد اور چائے 108.76 فیصد مہنگی، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 07:16pm مفت آٹے کی تقسیم میں 20 ارب کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان کا انکشاف حکومت ذمہ داریوں سے غافل ہے، عدلیہ کا کام آئین کی تشریح ہے اس کیخلاف مہم جوئی کرنا نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 06:09pm گیس میٹر کے زائد چارجز، ’اوگرا میں بیٹھے بابوؤں کی من مانیاں ناقابل برداشت ہوچکیں‘ وزیراعظم فوری طورپر اوگرا کے من مانے فیصلوں کا نوٹس لیں، وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 07:28pm حکومت کا عید پر تحفہ، افراط زر کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، اسد عمر ضروری اشیاء کا افراط زر کی شرح 47 سے اوپر چلی گئی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 04:37pm سستے بازاروں میں مہنگائی کا راج، عوام کے ساتھ دکاندار کیوں ہیں پریشان سیب 325 روپے، انگور 670 روپے اور کیلا 320 روپے فی درجن فروخت
کاروبار شائع 11 اپريل 2023 09:09pm رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف کی پیشگوئی رواں سال ترقی پزیر ممالک میں پاکستان سب سے زیادہ مہنگا رہے گا، آئی ایم ایم
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 04:12pm یوٹیلیٹی اسٹور پر مضر صحت گھی فروخت ہونے کا انکشاف چیئرمین پی اے سی نے نیپرا پر فارمنس رپورٹ 15 روز میں طلب کرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 11:48pm کراچی میں سستا پھل بیچنے والے اسٹالز پر ڈنڈا بردار جتھوں کے حملے جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر اسٹالز پر دھاوا بول دیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 08:58am رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں1.37 فیصد اضافہ ہوگیا 29 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 12:12am بجلی مزید مہنگی، حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور پہاڑ گرا دیا نیپرا کی کراچی کے صارفین سے13روپے 87 پیسے فی یونٹ وصول کرنے کی اجازت
▶️ پاکستان شائع 06 مارچ 2023 03:22pm مہنگائی سے ہفتہ وار بازاروں میں روز کمانے والے مزدور بھی عاجز دیکھیئے آج نیوز کے نمائندے صفدر عباس کی رپورٹ
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 05:28pm حکومت کا رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز کرنے کا فیصلہ 19 اشیاء پر 5 ارب روپے کا پیکج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا
کاروبار شائع 04 مارچ 2023 03:11pm ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی بڑھتی ہوئی مہنگائی سے سب سے زیادہ متوسط طبقہ متاثر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 08:22pm آپ نے ملک کو معاشی بدحالی میں دھکیلا، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید پی ڈی ایم حکومت میں روپے کا قتل عام جاری ہے،عمران خان
کاروبار شائع 02 مارچ 2023 12:35pm ملک میں مہنگائی کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا رواں برس فروری میں افراط زر کی شرح 31.5 فیصد رہی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:07am ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 41.54 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 07:19pm اراکین سندھ اسمبلی کی چاندی ہوگئی، تنخواہوں اور مراعات میں بے پناہ اضافہ ایم پی ایز کی تنخواہوں اور مراعات میں اس قدر اضافہ کیا گیا ہے کہ عوام اس بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 04:06pm پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح33فیصد تک جانےکا خطرہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نےخدشات کا اظہار کردیا
کاروبار شائع 13 فروری 2023 11:30am پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہونگے منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کی تیاریاں جاری
کاروبار شائع 11 فروری 2023 10:13am رئیل اسٹیٹ کے بجائے مینوفیکچرنگ شعبے کو بہتر کیا جائے، عالمی بینک عالمی بینک کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 06:45pm مہنگائی کی نئی لہر، پاکستان 47 سال پرانی شرح پر لوٹ گیا بڑے پیمانے پر مہنگائی کے پیچھے کیا ہے؟
کاروبار شائع 01 فروری 2023 03:59pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کے باعث درجنوں اشیاء عوام کی پہنچ سے دور دودھ کا ڈبہ 40 روپے مہنگا، نوڈلز کی قیمت 35 روپے تک بڑھ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 01:16pm آئی ایم ایف وفد کی آمد سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ بجلی اورگیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے، حکام
کاروبار شائع 27 جنوری 2023 07:55pm مہنگائی بے قابو، حالیہ ہفتے 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ایک ہفتے میں ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 136 روپے مہنگا ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 07:23pm مہنگائی اور آٹے کی قلت، خیبر پختونخوا کی تین بڑی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف سڑکوں پر ایک دوسرے پر مہنگائی اور آٹے کی قلت کا ذمہ دار ہونے کا الزام
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب