پاکستان شائع 18 جنوری 2024 12:03pm دہشتگرد ایران کے حکومتی عمل داری سے محروم علاقوں میں مقیم تھے، دفتر خارجہ پاکستان ... نگراں وزیراعظم بھی اپنا دورہ ڈیووس مختصر کرتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 08:38am ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے، بلوچستان میں ایرانی حملے پر امریکا کا ردعمل پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکا اور برطانیہ کی مذمت، چین کی تحمل سے کام لینے کی اپیل کی
دنیا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 10:07pm پاکستان میں چھپے ایرانی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا، اسرائیل سے تعلق تھا، ایران دہشت گردوں کو نشانہ بنانے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں، پاکستان سے معاملہ اٹھایا تھا، حسین امیر
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 05:02pm امریکا کا پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث ملک قرار دینے پر دفترخارجہ کا رد عمل نامزدگی تعصب اور زمین حقائق کے برعکس ہے، دفتر خارجہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:50pm ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، ترجمان دفترخارجہ دہشت گردوں کا تانا بانا افغانستان سے ملتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 11:42pm ممبئی حملہ کیس ناکام، منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا بھارتی مطالبہ دفتر خارجہ نے حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:55pm بھارت مذاکرات اور امن کا ماحول پیدا کرنے کیلئے اقدامات لے، پاکستان کا مطالبہ ہندوتوا سے متاثرہ بی جے پی نے تعلقات میں پیش رفت میں رکاوٹیں ڈالیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:41pm داؤد ابراہیم کی موت کے بھارتی دعوؤں پر ردعمل سے پاکستان کا انکار پاکستان ہندو اور سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتا ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 01:46pm آرمی چیف کے دورہ امریکہ سے قبل دفترخارجہ، دفاعی حکام کی مشاورت ہوئی، ترجمان کابل نے ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی، ملوث کردار حوالے کرے، دفترخارجہ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 12:03pm مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان جموں کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، دفترخارجہ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 03:06pm امریکی وفد کی پاکستانی حکام سے دفترخارجہ میں ملاقات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی ملاقات میں شریک تھے، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:48am امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی پاکستان آمد کو ’خاص معنی‘ نہیں دینے چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 03:47pm پاکستان اور امریکا کے درمیان مشاورت وروابط میں تیزی آئندہ دوہفتوں میں اہم امریکی عہدیدارپاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 12:48pm پاکستان نے عالمی برادری کو ہمیشہ بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک سے خبردار کیا، دفتر خارجہ لوپ 28 میں شرکت کے باوجود پاکستان اور بھارتی وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:24am اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا، پاکستان اسپتالوں پر حملے انسانی و جنگی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:35pm بے دخل کیے گئے افغانوں کو دوبارہ پاکستان آنے کی اجازت ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ مغربی ممالک سے 25 ہزار افغانوں کی روانگی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 01:22pm افغان حکومت سلامتی خطرات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے، پاکستان کا مطالبہ پاکستان کیلئے سب سے بڑی ترجیح غزہ میں سیز فائر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 04:16pm یوکرین کو ہتھیار بیچنے کا ارادہ نہیں، جنگ زدہ خطوں میں ہتھیارفراہم نہیں کرتے، پاکستان گذشتہ روزیوکرین کے وزیر دفاع سے ہتھیاروں کی فراہمی پر بات نہیں ہوئی، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 02:22pm قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان غیر قانونی مقیم لوگوں کو نکالنے کے پلان پر ہر صورت عملدر آمد ہوگا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 05:42pm افغان پناہ گزینوں کی بیدخلی پر اقوام متحدہ ہائی کمشنر کا بیان پاکستان نے مسترد کردیا غیر قانونی غیرملکیوں کی بے دخلی قابل اطلاق بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے، دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:16pm اسرائیل کی حمایت کرنے والے جنگ بندی میں کردار اداکریں، پاکستان اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، دفترخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 04:57pm اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد، غزہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہ سلامتی کونسل اسرائیلی بمباری کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرے، پاکستان
کھیل شائع 06 اکتوبر 2023 11:42pm پاکستان کا فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان سعودی بھائیوں کی اس کوشش میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 19 اگست 2023 09:05pm پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت ہالینڈ کو مسلمانوں کے جزبات مجروع ہونے کا احساس ہونا چاہیئے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 19 اگست 2023 03:35pm وزارت خارجہ میں اعلی ترین سطح پر تبادلے اور تقرریوں کی تیاریاں تبادلوں اور تقرریوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری
پاکستان شائع 18 اگست 2023 03:47pm پاکستان اور بھارت نے نئے ناظم الامور نامزد کردیے سعد وڑائچ دہلی میں اور گیتکا سری واستاوا پاکستان میں خدمات سرانجام دیں گی
پاکستان شائع 17 اگست 2023 09:46pm بھارت نے ہمیشہ تنگ نظری دکھائی، ٹیم بھیجنا ہمارا بڑا پن ہے، جلیل عباس پاکستان کی تمام ممالک سے بہتر تعلقات کی پالیسی ہے، نگراں وزیر خارجہ
پاکستان شائع 17 اگست 2023 01:14pm بھارت پاکستانی کھلاڑیوں کو ہراسانی سے بچائے، پاکستان فول پروف سیکورٹی فراہم کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے، ترجمان دفتر خارجہ، طالبان سربراہ کا بیان خوش آئند قرار
پاکستان شائع 09 اگست 2023 08:03pm افغان بہن بھائیوں کی مدد کو تیار مگر پاکستان کا امن داؤ پر نہیں لگنے دیں گے، وزیر خارجہ موجودہ حکومت نے ملک کو درپیش چینلجز کا ڈٹ کرمقابلہ کیا، بلاول بھٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:25pm سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ تعینات وزیراعظم نے سائرس قاضی کی تقرری کی منظوری دے دی