پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:34am الیکشن اپ سیٹ جاری، خرم دستگیر سمیت روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے ہار گئے چوہدری نثار اور غلام سرور کو پچھاڑنے والے عقیل ملک کو ن لیگ نے ٹکٹ دینے سے انکار کیا تھا
پاکستان شائع 09 فروری 2024 11:18pm ’وزیراعظم کون ہوگا، فیصلہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرے گی‘ جتنی زیادہ جماعتیں اتحاد میں ہوں گی حکومت کی مدت اتنی کم ہوگی، خورشید شاہ
پاکستان شائع 09 فروری 2024 11:10pm پیپلز پارٹی اور ن لیگ اتحاد ایک سال سے زیادہ نہیں چل سکتا، اختر مینگل میرے مخالف کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ نہیں تھا، اختر مینگل کا دعویٰ
پاکستان شائع 09 فروری 2024 10:12pm کراچی اور حیدرآباد کا مینڈیٹ ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، فاروق ستار بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج جعلی ثابت ہوگئے، فاروق ستار
پاکستان شائع 09 فروری 2024 09:53pm شیر افضل مروت نے بھی قومی اسمبلی کا میدان مارلیا قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 لکی مروت کا نتیجہ سامنے آگیا
پاکستان شائع 09 فروری 2024 09:48pm ایک اور بڑا اپ سیٹ، آزاد امیدوار نے رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی رانا ثناء اللہ این اے 100 فیصل آباد سے ہارے
پاکستان شائع 09 فروری 2024 09:36pm مولانا فضل الرحمان پشین سے جیت گئے ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 11:26pm پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 09 فروری 2024 08:33pm ہم بکاؤ پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے، محمود خان اچکزئی کا اعلان پارلمینٹ میں جانے نہیں دیا جارہا تو ٹھیک ہے، ہر گلی میں احتجاج کریں گے، محمود خان اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 09:56pm یورپی یونین نے انتخابات میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام رپورٹ شدہ انتخابی بے ضابطگیوں کی بروقت اور مکمل تحقیقات کو یقینی بنائیں، ترجمان یورپی یونین