پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 03:21pm پاک افغان خرلاچی بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا بارڈر پر دونوں اطراف سے گاڑیوں کا آنا جانا شروع، پھنسی گاڑیاں بھی اپنی منزل کی جانب روانہ
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 02:48pm افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 2 ٹینک تباہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 07:06pm پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت، پاکستان کی جوابی کارروائی میں 8 افغان طالبان ہلاک 16 زخمی ہلاک ہونے والوں میں 2 اہم کمانڈرز خلیل اور جان محمد بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 15 اگست 2024 10:33am پاک افغان طور خم سرحدی گزرگاہ ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی گزر گاہ صبح 8 بجے سے کارگو گاڑیاں اور پیدل آمدورفت بحال، کسٹم اور امیگریشن عملے نے کام شروع کردیا
پاکستان شائع 11 اگست 2024 02:17pm طور خم سرحدی گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری دھرنا شرکاء کا کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے عارضی داخلہ دستاویزات کے اجراء میں نرمی کا مطالبہ
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 08:37pm افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار پشاور سے گرفتار ملزمان اسمگلنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہیں، ایف آئی اے حکام
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:31pm افغانستان کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ بجھانےکیلئے پاکستانی فائر بریگیڈ پہنچ گئیں ویش مارکیٹ میں آگ کے باعث کروڑوں کا سامان جل گیا، سرحدی حکام
پاکستان شائع 21 جون 2024 09:36pm افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی شروع وزارت ٹرنزاٹ ٹریڈ کو معاہدے پر نظرثانی کی تجاویز تیار کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
دنیا شائع 14 جون 2024 11:35pm ہمسایہ ممالک سے ’جبری واپس بھیجے گئے‘ پناہ گزینوں کا خاص خیال رکھا، طالبان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کا تاجروں کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
پاکستان شائع 04 جون 2024 08:38am پاک افغان بارڈر پر کارگو گاڑیوں کو عارضی داخلے کی اجازت مل گئی یہ بہت اچھا فیصلہ ہے دونوں ملکوں کی تجارت کو فائدہ ہو گا، تاجروں، کنٹینر ڈرائیورز کا خوشی کا اظہار
پاکستان شائع 12 مئ 2024 08:31pm پاک افغان بارڈر ایریا میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بات چیت کے ذریعے تصفیہ طلب امور حل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 08:05pm سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 7 دہشتگرد ہلاک فورسز نے ملکی سرحد میں گھسنے والے دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:22pm ُپاک افغان تجارت میں ڈرائیوروں اور کلینرز کیلئے ویزے پاسپورٹ کی شرط ختم پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں اہم پیشرفت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 07:12pm ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:05pm وزیر دفاع نے کابل کو افغانستان بھارت راہداری بند کرنے کی دھمکی دیدی کابل اس لیے ٹی ٹی پی پر ہاتھ نہیں ڈال رہا کہ اس کے ارکان داعش میں شامل نہ ہوں، خواجہ آصف
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:08pm پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں اسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
دنیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:09pm پاک افغان کشیدگی: اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات متوقع، ’سکیورٹی فورسز نے اپنی پوزیشنیں دوبارہ مضبوط کرلیں‘ لڑائی رک گئی، سرحد پر خاموشی ہے، افغان حکام
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:19pm پاک فوج میں لیفٹنینٹ اور کیپٹن بننے والے افغان شہری نکالے گئے، خواجہ آصف کا انکشاف وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جس کا دل چاہتا ہے، پاکستان میں آ کر رہنا شروع کر دیتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:03am پاکستانی شہداء کے قاتل افغانستان میں ہوں تو کارروائی کا حق رکھتے ہیں، وزیر دفاع فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:15am پاک افغان سرحدی کشیدگی پر امریکہ کا رد عمل، پاکستان سے تحمل کی اپیل افغانستان دہشت گردی کی پناہ گاہ نہ بنے، وائٹ ہاؤس، شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
دنیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 07:15pm پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار کی طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد افغان ترجمان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دے دی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:43pm بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی 70 ہزار ڈالر افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار قبل ازیں، ایک انسپکٹر اور سپاہی کو بھی ڈالر افغانستان اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:29am پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری وفاقی حکومت کی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان بھر سے افغان شہریوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:42pm پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت مسلمہ ہے، دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے، ترجمان وزارت خارجہ من گھڑت دعوے تاریخ اور حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے، ترجمان
دنیا شائع 28 جنوری 2024 05:12pm افغانستان کے وزیر نے پاک افغان سرحد کو تصوراتی قرار دے دیا اسلام آباد اور کابل کے درمیان سرحد ابھی تک واضح نہیں ہے، نور اللہ نوری
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 10:28pm اب تک کتنے افغان شہری پاکستان سے واپس گئے، عالمی ادارے کے اعدادوشمار جاری کچھ افغانوں کو جبری طور پر واپس آنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے، اقوام متحدہ میں افغان مشن کی تشویش
دنیا شائع 09 جنوری 2024 07:49pm کابل : منی بس میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ،4 زخمی پولیس نے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، پولیس
دنیا شائع 07 جنوری 2024 10:31pm برطانوی فوجی نے سابق افغان اہلکار کو انگلستان میں گھر خرید دیا برطانوی افواج کی حمایت کی وجہ سے سابق افغان اہلکاروں کو اپنا ملک چھوڑنا پڑا، اہلکار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:18pm مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات ٹی ٹی پی کا معاملہ بات چیت کے ایجنڈے پر ہے، دفتر خارجہ نے بریفنگ دی، جے یو آئی سربراہ
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:23pm امریکا جانے کے منتظر افغانوں کو بھی پاکستان نے ڈی پورٹ کر دیا، غیرملکی میڈیا امریکی آباد کاری کے انتظار میں ملک بدر کیے جانیوالے افغانوں کی تعداد 'بہت کم' ہے، امریکی سینئر عہدیدار