پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 05:49pm پاک افغان سرحد پر کسٹمز کی کارروائی، بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی بر آمد ایک لاکھ امریکی ڈالر کے علاوہ کروڑوں روپے بر آمد ہوئے ہیں، ترجمان کسٹمز
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 05:46pm ڈالر اور گندم ہمسایہ ملک سمگل ہو رہا جس کیخلاف ایکشن لینگے، وزیر خزانہ جمعے سے سے کریک ڈاؤن شروع ہوچکا جس کے نتائج جلد سامنے آجائیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:54pm چمن فائرنگ: پاکستان کا افغانستان سے کارروائی کا مطالبہ افغان حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے، دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 08:23pm پاک افغان بارڈر پر گولہ باری، سیاسی قیادت کی مذمت واقعے کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 06:50pm طورخرم بارڈر پر کسٹمز کی کارروائی، امریکی ساختہ اسلحہ بر آمد اسلحے میں 17 مشین گنز، 15 ہزار سے زائد کارتوس شامل ہیں، کسٹمز حکام
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 07:32pm آرمی چیف کا پشاور کور، ضلع خیبر اور وادی تیراہ کا دورہ، جوانوں سے ملاقات سازشی عناصر کو کوئی جگہ نہیں دیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
دنیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 05:09pm پاک افغان سرحد پر ٹرک حادثہ، 2 افراد جاں بحق 8 زخمی بے قابو ٹرک سڑک سے ہٹ کر راہگیروں سے ٹکرا گیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 10:08am دہشتگردی کے واقعے کے بعد بند پاک افغان چمن بارڈر کھول دیا گیا سرحد کو دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کے بعد کھولا گیا
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 08:57pm پاک افغان بارڈر، بابِ دوستی ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے کھولنے کا اعلان باب دوستی کو افغانستان سے ہونے والی دہشترگری کے باعث احتجاجاً بند کر دیا گیا تھا۔