پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:17pm جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں
پاکستان شائع 19 اگست 2023 10:55pm شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق، سرکاری ذرائع 3 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 2 مزدوروں کی حالت نازک ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:26am شمالی وزیرستان: شادی میں فائرنگ سے 3 بھتیجوں کو قتل کرنے والا دولہا گرفتار واقعے کے بعد دولہا موقع سے فرار ہوگیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 08:13pm شادی کی تقریب میں دولہا کی فائرنگ سے 3 بھتیجے جاں بحق، ملزم گرفتار ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، پولیس
کاروبار شائع 27 جولائ 2023 11:11am شمالی وزیرستان میں امن کے ساتھ روزگار کے مواقع لوٹ آئے شمالی وزیرستان میں کاپرمائننگ پراجیکٹ کا وسیع پیمانے پر کام جاری
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 08:29pm ”ہم شوال کو ٹی ٹی پی کے حوالے سے ہی جانتے تھے مگر یہ تو جنت کا ٹکڑا ہے“ سرگودھا کے سوشل میڈیا صارف کا یہ ایک جملہ میری روح تک چھلنی کرگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 10:52pm شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہید خودکش حملہ آور کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانا تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:17pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:27am شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید علاقے میں موجود ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری
پاکستان شائع 08 جون 2023 12:32pm وزیرستان: پولیس کے حق میں بات کیوں کی؟ سیاسی رہنما پر لاکھوں جرمانہ عائد، گھر مسماری کا اعلان جرگے نے ریاست کے اندر اپنی ریاست اور عدالت بنا لی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 09:40pm جنوبی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، لانس نائیک شہید محمد صابر بہادری سےلڑتے ہوئے شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 02 جون 2023 09:07pm شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پرحملوں، شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
پاکستان شائع 01 جون 2023 07:57pm پولیو ٹیم پر حملے کے دوران شہید ہونیوالے سپاہی کی نماز جنازہ ادا شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:02pm شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک شہری شہید جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:03pm شمالی وزیرستان میں چک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار ایک شہری شہید شہداء اور زخمیوں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 18 مئ 2023 02:53pm شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زیرِحراست 3 دہشت گرد اور ایک حملہ آور ہلاک نامعلوم افراد نے دہشت گردوں کی بنوں منتقلی کے دوران حملہ کیا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 01 مئ 2023 11:31pm سکیورٹی فورسز کا میران شاہ میں آپریشن، 7 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 02:43pm شمالی وزیرستان میں بینک ڈکیتی، مسلح نقاب پوش ایک کروڑ روپے لے اڑے مسلح نقاب پوش فیلڈر گاڑی میں آئے تھے، پولیسس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 09:22pm سیکیورٹی فورسز کی وزیرستان اور مچھ میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک ایک جوان شہید آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اپنے پیاروں کی یہ قربانیاں پاک فوج کے عزم کو جلابخشتی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:08pm سبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 11:12pm جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، دو بچے جاں بحق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ڈرونز تاحال ہوا میں محو پرواز ہیں، اور ان کی آوازیں سنی جاسکتی ہیں۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:10pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ ملا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 08:09pm شمالی وزیرستان: تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا سلسلہ جاری شیوا میں گیس کا ذخیرہ ایک ٹریلین کیوبک فیٹ، ملکی پیداوار کا 15فیصد ہے
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 11:43pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 فروری 2023 08:56pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، ایک دہشتگرد ہلاک مقامی قبائلیوں کا علاقے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کا عزم، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 14 فروری 2023 10:15am شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، 4 دہشت گرد، 3 زیرحراست ملزمان ہلاک سی ٹی ڈی ٹیم ملزمان کو بنوں منتقل کررہی تھی کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 10:18am شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، 3 گرفتار ہلاک دہشت گرد فورسز پرحملوں میں ملوث تھا
پاکستان شائع 13 فروری 2023 05:18pm سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور ریموٹ کنٹرول دھماکہ دھماکے میں جاں بحق محمد جان پاک آرمی کے لانس نائیک ہارون اور کسان کونسلر محمد جمیل کے والد تھے۔
پاکستان شائع 12 فروری 2023 09:37am شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کا اے ایس آئی کے گھر پر حملہ، 8 زخمی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور فرار
پاکستان شائع 09 فروری 2023 02:23pm شمالی وزیرستان میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق لاشیں میرانشاہ ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل