پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:12pm شیخ رشید کے راولپنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد، چیلنج کرنے کا اعلان کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کروں گا اور سپریم کورٹ تک جاؤں گا، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:38am عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت 3 ہزار امیدواروں کے کاغذات مسترد امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:27pm اقامے کے سبب اختر مینگل کے 3 حلقوں سے کاغذات مسترد، ’لگتا ہے ہمارا موقف پسند نہیں آیا‘ خالد لانگو کے کاغذات بھی مسترد، صادق سنجرانی کے منظور
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 07:41pm لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے عام انتخابات کے لیے مختلف اہم شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:37pm مجھ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نوازشریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے مسترد کیے گئے، اسد قیصر فیصلوں کے خلاف ہم عدالت جائیں گے اور قانونی جنگ لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:12pm پی ٹی آئی کے وہ اہم رہنما جن کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کی حتمی لسٹیں آویزاں کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:42pm لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات منظور کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 02:37pm کاغذات نامزدگی: اسلام آباد میں عمران خان کی کئی جائیدادیں سامنے آگئیں بانی پی ٹی آئی نے بھکر کی اراضی بھی ظاہر کی۔ بنی گالا کا گھر بشریٰ بی بی کے نام
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 08:23pm شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات امیدوار مسعود خان مندوخیل نے دائر کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:19am سوات: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 07:18pm بلاول بھٹو کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ بلاول بھٹو کے وکیل نے تحریری دستاویزات و دلائل ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دیے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 02:41pm نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور، عمران اور بلاول کے کاغذات پر فیصلہ محفوظ مریم، عمران کے بعد بلاول اور نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 05:16pm پشاور اور مانسہرہ کے بعد اسلام آباد سے بھی خواجہ سرا قومی اسمبلی کے لئے امیدوار خواجہ سرا نایاب علی نے حلقہ این اے 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:02pm مریم نواز پر کاغذات نامزدگی پر جعلی دستخط کرنے کا الزام مریم نواز مختلف مقدمات میں سزا یافتہ ہیں، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 10:01am بیک وقت دو سیاسی جماعتوں سے واستگی، بلاول کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 دسمبر کو ہوگی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 06:16pm الیکشن کمیشن کی بعض ٹی وی چینلز پر ترجمان پنجاب الیکشن کمشنر سے منسوب خبر کی تردید یہ خبر من گھڑت ہے اور الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 03:40pm لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور پیپلز پارٹی کے لیاقت بلوچ کے کاغذات بھی منظور کرلیے گئے
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 10:54pm ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مدد میں کتنی رقم قومی خزانے میں جمع ہوئی؟ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی مد میں وصول ہونے والی فیس کی تفصیل جاری کردی
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 06:14pm این اے 121 سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:16pm ملک بھر سے 28 ہزار 626 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل شروع ہوگیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 12:55pm نگہت اورکزئی پارٹی سے ناراض، کاغذات نامزدگی واپس لے لیے نگہیت اورکزئی 3 بار ایم پی اے رہ چکی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 03:02pm چھینے گئے کاغذات نامزدگی جج نے واپس منگوا دیے، پی ٹی آئی وکیل ایس ایچ او تحریک انصاف کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی لے کر فرار، عدالتی حکم پر ایک گھنٹے میں واپسی ہوئی: وکیل
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 07:46pm کاغذات نامزدگی جمع ہوتے ہی ایف بی آر متحرک، فوکل پرسن مقرر ایف بی آر اسکروٹنی میں الیکشن کمیشن کی مدد کر رہا ہے، ترجمان
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 03:55pm جیالا امیدوار گدھا گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا اس سے پہلے کونسے رہنما گدھا گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں؟
▶️ لائف اسٹائل شائع 24 دسمبر 2023 02:56pm صندل خٹک کی سیاست میں انٹری، کاغذات نامزدگی جمع کرادیے صندل خٹک کہاں سے الیکشن میں حصہ لیں گی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 01:28pm پی ٹی آئی رہنما پولیس تشدد سے زخمی ہوئے یا حادثے میں نواز لیگ کے حامیوں نے بلال ورک کے حادثہ میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور ’ثبوت‘ بھی پیش کیے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:59am کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، اسکروٹنی کا عمل شروع کل سے شروع ہونے والا اسکروٹنی کا عمل 31 دسمبر تک جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:11pm اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ قومی و صوبائی اسمبلی کی خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں کیلئے 364 کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:50pm شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے مریم اورنگزیب نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات جمع کروائے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 06:29pm جسٹس باقر نے ریٹرنگ افسر کو کاغذات وصولی کا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ کا این اے 77 گوجرانوالہ کے آر او کو وصولی کی رسید امیدوار کو فراہم کرنے کا حکم