پاکستان شائع 07 اپريل 2022 12:52pm چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج جمع کرانے کا امکان پنجاب اسمبلی کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔
پاکستان شائع 06 اپريل 2022 01:40pm پی ٹی آئی نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی پنجاب میں نیا بحران سر اٹھانے لگا، تحریک انصاف کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک سیکرٹری اسمبلی کے آفس میں جمع کروائی گئی۔
پاکستان شائع 04 اپريل 2022 05:28pm عمران خان نےکل آئینِ پاکستان پرحملہ کیا: مریم اورنگزیب مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ملک کو آئین کے بجائے اپنی انا کے مطابق چلانا چاہتے ہیں، آئین پاکستان پر حملہ کرنا آرٹیکل 6 کے تابع ہے۔