پاکستان شائع 01 فروری 2024 10:19pm عمران خان، بشری بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان عدالت میں تلخ کلامی غیرشرعی نکاح کیس میں 3 گواہان کے بیانات قلمبند، ساڑھے 10 گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت کل تک ملتوی
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 09:50am سردیوں میں چھتری تلے بشریٰ بی بی کی عدالت آمد، سوالات اٹھنے لگے بشریٰ بی بی کو چھاؤں میں چھتری تلے گھومتے دیکھ کر لوگوں نے سوالات اٹھا دیے
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 03:30pm اڈیالہ جیل میں نکاح کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث کسی کارروائی کے بغیر ملتوی خاوند خاور مانیکا اورنکاح خواں مفتی سعید بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیش ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 03:32pm نکاح کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا ساری ڈسٹرکٹ جوڈیشری اڈیالہ جیل میں موجود ہے، آج انہوں نےگواہوں کےبیانات ریکارڈکرنے ہیں، وکیل
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 08:20pm بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد، عمران کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت غیر شرعی نکاح کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی بھی درخواست چیف جسٹس کو بھجوادی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:32pm عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف مقدمے سے ناجائز تعلقات کی دفعہ خارج عمران خان اور بشریٰ بی بی پر غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم عائد
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:34pm غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کل تک مؤخر عدالت نے وکلاء کی یقین دہانی پر بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:40pm بشریٰ بی بی نکاح کیس میں خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 04:08pm بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس چیلنج کردیا، آج ہی سماعت ہوگی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:26pm غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:46am غیرشرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی عدالت پہنچنے میں تاخیر پر سماعت میں وقفہ ملزمہ آج عدالت میں پیش ہوں، سینئر سول جج قدرت اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:03pm جیل سپرنٹنڈنٹ کی عمران خان کو پیش کرنے سے معذرت، غیر شرعی نکاح کیس کا اوپن ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم عدالت نے کیس کی سماعت میں 11 بجے تک کا وقفہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 10:39am غیر شرعی نکاح کیس: آئندہ سماعت پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی طلب، حکمنامہ جاری بشری بی بی کو 50 ہزارکے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 01:02pm غیر شرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور چاروں گواہان کے بیانات ایک ہی دن میں ریکارڈ کروا سکتے ہیں، خاور مانیکا کے وکیل کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:22am غیر شرعی نکاح: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا، عدالتی حکمنامہ خاورمانیکا کی درخواست پر سماعت کا باقاعدہ آغاز 14 دسمبرکو کیا جائے گا بشریٰ بی بی پیش ہوں، حکمنامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 05:27pm غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، بشری بی بی کی ذاتی حیثیت میں پیشی کا حکم سماعت کے دوران جج نے شکایت کنندہ سے دو گواہ طلب کرلیے
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:38am غیر شرعی نکاح کیس: درخواست گزار وکیل کی استدعا پر سماعت پیر تک ملتوی دستاویزات جمع کروا کے اسی روز دلائل بھی دے دیں گے، وکیل درخواستگزار
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 02:13pm بشریٰ بی بی کی گاڑی کو اڈیالہ جیل کے باہر گھیر لیا گیا، مظاہرین کا ’غیر شرعی‘ نکاح پر کارروائی کا مطالبہ اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف نعرے بازی
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 12:29pm غیر شرعی نکاح کیس: عدالت کا آئندہ سماعت فریقین کو ایک ساتھ دلائل دینے کا حکم کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کردی گئی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 05:24pm پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے عدالت میں جمع کروا دیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 11:17am اٹک جیل انتظامیہ کی معذرت، اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں عمران خان کو لیے بغیر واپس روانہ سپرنٹنڈنٹ نے سیکورٹی خدشات پر آج حاضری سے استثنیٰ کا خط لکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 12:46pm غیر شرعی نکاح کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی ضمانتیں 26 جولائی تک منظور ایک شخص کیلئے قانون تبدیل نہیں کیا جا سکتا، وکیل درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:52pm غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سیشن جج کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، وکیل شیر افضل مروت
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 12:14pm عمران خان نے غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قراردیے جانے کیخلاف اپیل دائرکردی عدالت نے بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 20 جولائی کو طلب کررکھا ہے
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:52am عمران خان غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ درخواست گزار وکیل رضوان عباسی کے دلائل مکمل