پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:58pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 04:09pm توشہ خانہ ریفرنس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا فیصلہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 روزہ ریمانڈ منظور یہ ناقابلِ قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کروں گا، جسٹس حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 06 اگست 2024 05:06pm توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی تفتیش لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان، پولیس افسران سے گفتگو میں پولیس کے رویے پر برس پڑیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:07pm توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع جو لوگ یہ کیس بنا رہے ہیں جیل میں ان کو ہونا چاہیے، علیمہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:12pm توشہ خانہ سماعت کے دوران عمران خان اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان گرما گرمی اور تلخ جملوں کا تبادلہ 'نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو اور جو مرضی کہلوا لو'، عمران خان کے جملے پر نیب پراسیکیوتڑ بھڑک اٹھے
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 03:31pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور نیب کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:19pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی نے گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کیلئے دوسرے جعلی مقدمے میں بغیر جواز گرفتار کیا گیا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 05:59pm مجھے جیل میں ڈالیں بیوی کو چھوڑ دیں، آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان کا جج سے مکالمہ میڈیا کی عدم موجودگی پر عمران خان کی واک اؤٹ کی دھمکی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی