انڈین عدالت کا نئی دہلی کی مسجد میں نماز پر پابندی کے خلاف سماعت سے انکار
وکیل نے کہا کہ صرف پانچ لوگوں کو مسجد میں جانے کی اجازت تھی، لیکن 13 مئی کے عدالتی حکام نے نماز کو ہی مکمل طور پر روک دیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.