پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 10:51pm حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 37 اموات، تعداد 1545 ہوگئی سیلاب اور بارشوں کے باعث 678 مرد، 315 خواتین اور 552 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 11:46pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 10:56pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 54 افراد جاں بحق، تعداد 1481ہوگئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 10:40pm ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 اموات، تعداد 1355 ہوگئی سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 64 ہزار 831 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 08:21pm ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق، تعداد 1343 ہوگئی سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 60 ہزار 789 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 02:44am وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو 70 ارب روپے دے گی: وزیراعظم خیبرپختونخوا، بلوچستان کو 10،10 ارب روپے اور سندھ کے متاثرین کو 15 ارب روپے دیے جائیں گے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 09:04pm ملک میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق، تعداد 1325 ہوگئی سیلاب کے باعث 246 پلوں اور 5 ہزار 735 کلو میٹر پر مشتمل سڑک کو نقصان پہنچا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 09:41am ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 24 اموات، تعداد 1314 ہوگئی سندھ میں511، بلوچستان میں 260 اور خیبرپختونخوا میں 289 اموات رپورٹ ہوئیں۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 11:59pm بارشوں اور سیلاب سے مزید 26 افراد جاں بحق بارشوں اور سیلاب کے باعث 1290 افراد جان کى بازى ہار گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 02:12pm پاکستان میں سیلاب کا المیہ اس کے وسائل سے بڑا ہے بحران سے نکلنے کے لیے عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے، احسن اقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 08:43pm ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 19 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث 1186 افراد جان کى بازى ہار گئے
کاروبار شائع 01 ستمبر 2022 05:50pm پیاز اور ٹماٹر کی در آمد پر 31 دسمبر تک تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز پر چھوٹ دیدی گئی مقامی منڈیوں میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے
پاکستان شائع 29 اگست 2022 11:53pm حکومت کا فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اندرون و بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کیلئے مہم چلانے پر اتفاق کیا ہے
پاکستان شائع 29 اگست 2022 07:14pm ملک میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 59 افراد زخمى ہوئے ہیں
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 01:44pm لائیو اپ ڈیٹس: وزیراعظم شہبازشریف کی خیبر پختونخوا آمد، سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ ملک میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پر آج نیوز کی لائیو اپ ڈیٹس
پاکستان شائع 29 اگست 2022 10:26am ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب کی تباہ کارياں، اموات کی تعداد 1061 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 28 افراد زندگى کى بازى ہار گئے۔
پاکستان شائع 28 اگست 2022 12:16am ملک میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی 24 گھنٹے میں بارش اور سیلاب سے ملک میں 119 افراد جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:17pm سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوجی دستے تعینات، وارننگ جاری حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے آفت زدہ اضلاع میں فوج کے دستے تعینات کرنے کی اجازت دے دی ہے
پاکستان شائع 22 اگست 2022 08:12pm عوام سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں، احسن اقبال کی ہدایت سیلاب سے 800 سے زائد افراد جاں بحق اور تقریباً 1500 زخمی ہوچکے ہیں جب کہ متاثرہ افراد محموظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 11:23am ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند، صارفین پریشان بحالی کے لئے متعلقہ آپریٹرز کے ساتھ کام کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 12:05pm بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 201 ہوگئی گزشتہ رات سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 5 افراد کی لاشیں بھی نکلا لی ہیں
پاکستان شائع 15 اگست 2022 06:07pm وزیرِاعظم کی 50 ہزار روپے فی سیلاب متاثرہ خاندان کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت سیلاب زدہ علاقوں میں تمام متاثرہ گھرانوں کو 30 ہزار کی بجائے 50 ہزار روپے فوری طور پر فراہم کئے جائیں
پاکستان شائع 11 اگست 2022 11:15am ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری 60 ہزار متاثرین کی رہائش کے لیے خیمے، مچھردانیاں اورکمبل مہیا کئے گئے ہیں، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 07 اگست 2022 09:06am بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 6 افراد بارشوں کی نذر ہوگئے، جن میں 5مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 12:41pm ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری 24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
▶️ پاکستان شائع 20 جولائ 2022 09:39am ملک کے مختلف علاقوں میں ایک ہفتے تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہوگئیں۔
پاکستان شائع 11 جولائ 2022 05:06pm کراچی میں بارش کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلی سندھ شہر کے دورہ پر نکل پڑے مراد علی شاہ نے واٹر بورڈ اور متعلق اداروں کو کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پمپ لگاکر پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جائے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2022 02:07pm پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر امدادی سامان افغانستان روانہ کیا گیا، 8 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سمامان میں رہائشی خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات شامل ہیں۔