دنیا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 12:23pm کورونا کی نئی قسم پھیلنے کا خطرہ، دنیا میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی عالمی ادارہ صحت کا چین سے کورونا کی نئی قسم سے متعلق ڈیٹا شئیر کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 04:21pm پاکستانی اداروں کی کورونا کی نئی لہر سے نمٹنے کی تیاری کورونا وائرس کے نئے سب ویرئینٹ "BF سیون" سے کتنا خطرہ ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 03:36pm چین میں موجود نئے کورونا ویریئنٹ سے پاکستان کو بھی خطرہ پاکستان نئے ویریئنٹ کو کنٹرول کرنے کیلئے تیار ہے، این سی اوسی
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 12:35pm این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے مجالس اور جلوسوں میں کورونا ایس اوپیز پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے، مجالس سے خطاب میں زاکرین اورعزا دار ویکسی نیشن کو یقینی بنانے کے ساتھ ضابطہ کارپرعملدرآمد کی تلقین کریں، این سی او سی
پاکستان شائع 23 مئ 2022 02:43pm وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این سی اوسی کی تشکیل نو، نوٹیفکیشن جاری تمام متعلقہ وزارتیں اور ڈائریکٹوریٹ اپنے کردار اور مقاصد کے مطابق این سی او سی کے آپریشنز میں معاونت کرتے رہیں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2022 01:10pm وزیراعظم شہباز شریف نے این سی او سی کو فوری بحال کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم شہباز شریف نے اومیکرون وائرس کی نئی ساخت کے بڑھتے ہوئےکیسز کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان شائع 20 اپريل 2022 09:23am ملک میں کورونا سے 24 گھنٹے کے دوران 04 اموات، 075 نئے کیسز رپورٹ خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 30,368 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,527,486 ہوگئی۔
پاکستان شائع 17 اپريل 2022 09:27am پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی، 97 نئے کیسز رپورٹ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30,363 ہوگئی جبکہ 1,527,248 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
پاکستان شائع 12 اپريل 2022 09:38am پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 62 نئے کیسز رپورٹ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30,362 ہوگئی جبکہ 1,526,728افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوئے۔
پاکستان شائع 08 اپريل 2022 09:25am پاکستان میں کورونا سے 24گھنٹے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،141نئے کیسز رپورٹ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30,361 ہوگئی جبکہ 1,526,234 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
پاکستان شائع 07 اپريل 2022 09:33am پاکستان میں مسلسل چوتھے روز بھی کورونا سے کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 170کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,526,093 ہوگئی
پاکستان شائع 06 اپريل 2022 09:27am پاکستان میں تیسرے روز بھی کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی، 148 نئے کیسز رپورٹ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30,361 ہوگئی جبکہ 1,525,923 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
پاکستان شائع 05 اپريل 2022 09:31am پاکستان میں دوسرے روز بھی کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، 155 نئے کیسز رپورٹ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30,361 ہوگئی جبکہ 1,525,775 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
پاکستان شائع 04 اپريل 2022 09:32am پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی، 154 نئے کیسز رپورٹ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30,361 ہوگئی جبکہ 1,525,620 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
پاکستان شائع 03 اپريل 2022 08:53am پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں صرف ایک اموات، 285 نئے کیسز رپورٹ خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 30,361 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,525,466 ہوگئی۔
پاکستان شائع 31 مارچ 2022 10:56am آج این سی او سی آپریشن کا آخری دن ہوگا : اسد عمر وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا کہ آج (جمعرات) نیشنل کمانڈ...
پاکستان شائع 27 مارچ 2022 09:04am پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 05 اموات، 310 نئے کیسز رپورٹ خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 30,345 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,523,900 ہوگئی۔
صحت شائع 26 مارچ 2022 10:21am ملک میں 24 گھنٹوں میں 189 کورونا وائرس کیسز، 4 اموات ہوئیں اموات کے لحاظ سے پنجاب بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جس کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا ہیں