دنیا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:24pm بھارتی ججوں کو سپریم کورٹ میں ترقی دینے کا فیصلہ ڈیٹا کی بنیاد پر ہوگا، چیف جسٹس ججوں کی تقرری کا عمل پہلے سے زیادہ شفاف ہوگا، ڈی وائی چندرچوڑ
دنیا شائع 13 ستمبر 2023 10:48am جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف بھارتی حکام نے چینی وفد کے سامان کی تلاشی لینے کی کوشش کی۔ بیگز میں مشتبہ آلات تھے، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 09 ستمبر 2023 12:47am امریکی اور فرانسیسی صدور جانتے ہیں کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے لیکن بات نہیں کریں گے، اروندھتی رائے دہلی میں جی 20 اجلاس کیلئے بڑے پیمانے پر اور متنازع مہم چلائی گئی، بھارتی مصنفہ
دنیا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:41pm چینی صدر نے بھارت میں جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، بائیڈن منت سماجت پر مجبور روسی صدر ولادمیر پیوٹن پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ نئی دہلی کا دورہ نہیں کریں گے
دنیا شائع 28 اگست 2023 01:10pm مسلمان بچے کو تھپڑ لگوانے پر بھارتی ٹیچر نے معذوری کو اپنے فعل کا جواز بنا لیا بچے کو تھپڑ لگوانے پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے، ہندو ٹیچر کی ہٹ دھرمی
دنیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 06:04pm مسلمان لڑکے کو تھپڑ پڑوانے والی بھارتی اسکول ٹیچر کیخلاف مقدمہ درج، راہول گاندھی بھی بول اٹھے بھارتی اسکول میں ٹیچر کے کہنے پر طلبا نے مسلمان ہم جماعت کو تھپڑ مارے تھے، ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل شائع 22 اگست 2023 09:37pm مودی کی منہ بولی پاکستانی بہن انہیں راکھی باندھنے کیلئے بھارت جائیں گی 'میں ہر روز ان کے لیے ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کے لیے دعا کرتی ہوں'۔
کھیل شائع 14 اگست 2023 02:45pm مودی کی فرمائش بھارتی کرکٹ بورڈ کو مہنگی پڑی مودی نے کی بات مان کر میڈیا سائٹ ایکس سے گولڈن ٹک گنوا دیا
لائف اسٹائل شائع 13 اگست 2023 12:54am اکشے کمار کو تھپڑ مارنے پر 10 لاکھ انعام، بالی ووڈ کے ہندو اداکار بھی زیرعتاب مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر فلم 'او ایم جی 2' پر پابندی کا مطالبہ
دنیا شائع 09 اگست 2023 10:33am بھارت جل رہا ہے، ہریانہ اور منی پور پر آرون دھتی رائے بول اٹھیں 'یہ مسئلہ الگ نہیں، ملک کے دیگرکے حصوں میں بھی ردعمل سامنے آیا ہے'
دنیا شائع 08 اگست 2023 11:16pm بھارت میں ہندوؤں کی ’مہاپنچایت‘ میں مسلمانوں کے سماجی و معاشی بائیکاٹ کا فیصلہ دہلی کے قریب منعقدہ مہا پنچایت میں 1500 شدت پسند ہندوؤں نے شرکت کی
دنیا شائع 05 اگست 2023 10:52am ’خاتون ڈاکٹر پر چار انتہا پسند پل پڑے‘۔ بھارتی مسلمانوں پر مظالم کی داستانیں عالمی میڈیا تک پہنچ گئیں انتہاپسند ہندو بلوائیوں کی جانب سے مسلمانوں کو تشدد کے بعد قتل کیا جارہا ہے
دنیا شائع 04 اگست 2023 04:34pm کانگریس رہنما راہول گاندھی کی ہتک عزت کےمقدمے میں سزا معطل، پارلیمنٹ واپسی کی راہ ہموار مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
دنیا شائع 03 اگست 2023 08:59pm مودی حکومت پلوامہ جیسے جھوٹے آپریشن، کنٹرول لائن پار حملے کی تیاری کر رہی ہے، سابق بھارتی گورنر اجیت دوول اسی لیے امارات کے چکر لگا رہے ہیں، الیکشن سے قبل کوئی بی جے پی رہنما مارا جا سکتا ہے، ستیہ پال
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 10:20am بھارت میں دل دہلا دینے والے مظالم پرانسانیت بھی شرماگئی امریکی محکمہ خارجہ نےمنی پورواقعات کو سفاکانہ اورخوفناک قرار دے دیا
دنیا شائع 24 جولائ 2023 09:00am مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے پلوامہ ڈرامہ رچایا، وزیراعلیٰ مغربی بنگال پلاننگ سے 40 جوانوں کا خون بہا کر الیکشن چوری کیا گیا، ممتا بینرجی
دنیا شائع 23 جولائ 2023 10:35am مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری گھوڑی بانوں پر تشدد جھگڑے اور پتھراؤ کے باعث 40 سے زائد کشمیری زخمی، 300 خیموں کو آگ لگا دی گئی
دنیا شائع 22 جولائ 2023 11:33am سیما رند نے مودی اور یوگی سے مدد مانگ لی 'اگروہ میری عزت کرتے تو آج میں یہاں نہ ہوتی'
دنیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 10:52am منی پور: خاتون کو برہنہ پریڈ کرانے والے کا گھر نذر آتش، بھارت نے خبر75 روزچھپائے رکھی مودی سرکار نے ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کررکھا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 09:29am بھارت کی 26 جماعتیں مودی کیخلاف، ’انڈیا‘ کے نام سےانتخابی اتحاد کا اعلان 2024 کے انتخابات میں مودی کا مقابلہ 'انڈیا' سے ہوگا، راہول گاندھی
لائف اسٹائل شائع 16 جولائ 2023 01:31pm دبئی کے شیخ کے سامنے مودی کی بولتی بند، رسمی کلمات بھی کتاب سے دیکھ کر ادا کیے مودی میں اتنی ہمت بھی نہیں کہ کسی ملک کے سربراہ سے نظر ملا کر بات بھی کرسکیں۔
دنیا شائع 16 جولائ 2023 10:32am نریندر مودی کے بیرون ملک دوروں پر بھارت میں شدید تنقید ہندوستان جلے یا ڈوبے، مودی کو بیرونی دوروں سے ہی فرصت نہیں ہے، عوام
دنیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 12:10pm برطانوی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سوال اٹھا دیے 2002 کے گجرات اور 2023 کے منی پور فسادات میں گہری ممالثت ہے، ہیرالڈ
دنیا شائع 13 جولائ 2023 05:15pm مودی کے دورے پر یورپی پارلیمنٹ نے بھارت مخالف قرارداد منظور کرلی، بی جے پی کی قوم پرستی کی مذمت قرارداد منی پور میں فسادات پر منظور کی گئی، بھارتی افواج کو علاقے سے نکالنے کا مطالبہ
بلاگ شائع 11 جولائ 2023 09:51am بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کس طرح کی بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کرکے بھارت کو کیا ملا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 01:55pm دہشت گردی کی تمام اقسام کی مذمت کی جانی چاہیے، مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو روکنا ہوگا، وزیراعظم قازقستان اور ایران کو رکنیت ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، شہباز شریف
دنیا شائع 26 جون 2023 05:58pm مسلمانوں کے حق میں باراک اوباما کے جملوں نے بھارتی حکمران جماعت سمیت انتہاپسندوں کو آگ لگا دی اوباما کے ریمارکس مودی کے امریکا کے سرکاری دورے کے بعد سامنے آئے
دنیا شائع 23 جون 2023 06:55pm بائیڈن غلطی کربیٹھے، بھارتی ترانے پر ہاتھ دِل پر رکھ دیا بائیڈن کو جب احساس ہوا تو تب انہوں نے کیا کیا؟
دنیا شائع 21 جون 2023 08:48am مودی کو دورہ امریکہ پر شرمندگی کا سامنا، امریکی قانون سازوں کا صدر کو خط مودی کو دارالخلافہ کا پلیٹ فارم پیش کرنا انتہائی شرمناک ہے، امریکی کانگریس رکن
دنیا اپ ڈیٹ 17 جون 2023 08:52am بھارت میں ہندو انتہا پسندی بے نقاب کرنیوالی الجزیرہ ٹی وی ڈاکومنٹری پر پابندی ڈاکومنٹری میں بھارت کی سالمیت کوخطرہ پہنچانے والا مواد موجود ہے، درخواست گزار